Era
88.8K posts



#حرامخوروں کا لباس دیکھو جیسے ابھی ابھی غرناطہ، اندلس اور یروشلم فتح کر کے بیٹھے ہیں 🤣😂 @OfficialDGISPR #زانی_فوج


اونچا شملہ جٹ دا پنجابی جاگ تیری پگ نوں لگیا داغ شالا شملہ سلامت رہوے ہمارا مطالعہ پاکستان جھوٹا تھا ہماری کہاوتیں، محاورے جھوٹے تھے


یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔ آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو





شاید اپ اتفاق کریں شاید نہ کریں۔ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کا سفر شروع ہونے کو ہے۔ وہ کیوں؟ مشاہدہ کہتا ہے کہ جب ظالم ایک حد کراس کر لیتا ہے، خود کو بہت مضبوط سمجھتا ہے، تو اچانک ایک واقعہ ہوتا ہے، اور سب کچھ ختم۔ کیا اس وقت ظلم کی انتہا ہو چکی ہے ؟ 🤔

یہ کوئی جرلن صاحب ہیں ؟ یا پھر جیرے بلیڈ کو سوٹ پہنا کر بٹھا رکھا ہے ؟ 🤔





