Tahir

31.6K posts

Tahir banner
Tahir

Tahir

@HumPayala

https://t.co/Icx3KTTGGG Lahore

Katılım Temmuz 2015
3.4K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Tahir
Tahir@HumPayala·
@0JPmh اللہ فوری اور مکمل صحت دے
اردو
0
1
1
11
♠️ MAULA JUTT ♠
میری والدہ سلطان ICU وچ اے فجر ویلے دی تواڈے ولوں جلد صحتیابی دی دعا دا طلبگار آں تواڈی سب دی مہربانی ہووے گا جزاک اللہ خیرا
اردو
44
11
111
2K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@zeshmohmand @r_imran786 چائنا میں ڈکٹیٹرشپ ہے جو جنرلوں کی قوت پر ہی قائم ہے چین کی ترقی کا راز وہاں عدم تشدد اور امن ہے جبکہ ہمارے ہاں ملا ملٹری اتحاد نے دہشت گرد جتھے قائم کیئے جنہوں نے ملک میں عدم استحکام پیدا کیا چین ہی نہیں دبئی نے بھی صرف امن قائم کرکے ترقی کی ملائوں کو قبضہ ختم کریں تو ترقی ہوگی
اردو
0
0
0
14
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
چائنیز سوشل میڈیا نے ویڈیو جاری کردی!!🔥 ویڈیو میں ایلون مسک کو چائنہ کی تعریفیں سن کر ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے!! یاد رہے, چائنہ پاکستان کا پڑوسی ملک ہے, چائنہ نے ترقی کی لیکن پاکستان پیچھے رہ گیا کیوں؟؟ کیوںکہ وہاں کے جرنیل سیاست میں مداخلت نہیں کرتے!!
اردو
80
834
4.2K
71K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@92newschannel مولوی صاحب کا دل ہندوستان میں ہے انہیں وہیں چلے جانا چاہئے ہماری بھی جان چھوٹ جائے گی اور یہ بھی خوش رہیں گے پیٹرول بھی سستا ملے گا ویسے بھی انکے اجداد پاکستان دشمن تھے
اردو
0
0
0
5
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
بھارت میں پٹرول مہنگا نہیں ہوا،ایران سے تیل خریدو۔۔ امریکا ناراض ہوگا، پھر ان کو کمیشن نہیں ملے گا، تم اب پھنس چکے ہو مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر کڑی تنقید
اردو
4
34
101
6.9K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@syed_bacha مینگل ایک بدتمیز مولوی ہے ۔جھوٹ بولتا ہے مشکل یہ ہے کہ حکومت مذہبی گروہوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتی اور انکا کاروبار چلتا ہے گالی گلوچ اور دھمکیوں سے ہے
اردو
0
0
1
63
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
حضرت مفتی مینگل صاحب! ایک انتہائی بدزبان، فحش گو اور بہتان تراش شخص ہیں۔ ایک عالمِ دین ہونے کے باوجود آپ اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو جھوٹی کہانیاں سنا کر گمراہ کر رہے ہیں۔ آپ نے وہ راستہ اختیار کر لیا ہے جو رحمان کا نہیں، بلکہ ابلیسِ لعین کا ہے۔ ❗️حضور اکرم ﷺ نے بدزبان اور فحش گو شخص کی سخت مذمت فرمائی ہے: «لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ وَلَا اللَّعَّانِ وَلَا الْفَاحِشِ وَلَا الْبَذِيءِ» (ترمذی) ترجمہ: “مومن نہ طعنہ زن ہے، نہ لعنت کرنے والا، نہ فحش گو اور نہ ہی بدزبان (بے حیا کلام کرنے والا)۔” ❗️«إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَاحِشَ الْمُتَفَحِّشَ» (بخاری) “اللہ تعالیٰ فحش گو اور بدزبان شخص کو پسند نہیں کرتا۔ ‼️ مفتی مینگل صاحب، آپ جیسے دین سے بیزار مولوی دہشت گرد تنظیموں کے سب سے بڑے سہولت کار ثابت ہو رہے ہیں۔ جس دن علمائے کرام ممبر پر بیٹھ کر صرف خوارج کی نشانیاں بیان کریں گے وہی الفاظ جو ہمارے حضور اکرم ﷺ نے فرمائے تو عوام الناس کی مدد سے ان شاء اللہ تمام دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ❗️پاکستان نے اب تک داعش کے متعدد اہم کمانڈروں کو گرفتار کیا اور جہنم واصل کیا ہے۔ داعش نے سب سے زیادہ حملے ہماری سیکیورٹی فورسز پر کیے اور ہمارے جوانوں کو شہید کیا۔ پھر بھی آپ قوم کو تقسیم کرنے والی باتیں کر رہے ہیں؟ کیا ایک عالمِ دین کا کام قوم کو تقسیم کرنا، ان کے ذہنوں میں وسوسے ڈالنا اور بغیر ثبوت کے جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانا ہے؟ نہیں! ‼️عالمِ دین کا کام تو قوم کو متحد کرنا، فتنہ کی نشاندہی کرنا اور دہشت گردی کے خلاف ایک آواز ہونا ہے۔ اللہ ہم سب کو سچائی کی طرف لے آئے اور فتنہ پردازوں سے ہمیں محفوظ رکھے۔ آمین۔ @Afghan0344
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
3
11
39
1.1K
Tahir retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
ایک سے بڑھ کے ایک فرعون بیٹھا ہے اس ملک میں مجھے نہیں پتہ کہ یہ واقعہ کہاں ہوا ہے لیکن یہ ایف آئی اے کی اہلکار اس مسافر عورت کو جنگلیوں کی طرح اس لئے مار رہی ہے کیونکہ یہ @iqrarulhassan نہیں ہے۔ اگر یہ بھی کوئی سیلیبریٹی ہوتی تو ان کی جرت نہیں تھی
اردو
39
231
473
18.5K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@92newschannel کیا سبھی مولوی بچہ باز ہیں؟ کیوں یہ سب بڈھے اٹھارہ سال سے کم عمر کی بچیوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں ؟
اردو
0
0
0
96
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
18 سال سے کم عمر شادی نہیں کر سکتا، اگر شادی کرلی تو جو بچہ پیدا ہوگا وہ حلالی ہوگا!! یہ ہماری قانون سازی ہے، ملک ان سے نہیں چل رہا مولانا فضل الرحمان نے طبل جنگ بجا دیا
اردو
27
64
315
57.2K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@MariaBalochPK پردے کو اسلام سے کیوں جوڑتے ہو؟ کونسی آیت پردے کا حکم دیتی ہے؟ کونسا قرآنی حکم عورت کو گھر میں قید کرنے کا حکم دیتی ہے باقی تمہاری کہانی کا کوئی تک نہیں بنتا
اردو
0
0
0
130
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک فلائٹ پر پاس بیٹھی با پردہ لڑکی سے ایک لبرل خیالات کا حامل شخص بولا! آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کرلیں سنا ہے اس طرح سفر با آسانی کٹ جاتا ہے لڑکی نے کتاب سے نظر اٹھا کر اسکی طرف دیکھا اور کہا کہ ضرورمگر آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے؟ اس شخص نے کہا کہ ہم بات کرسکتے ہیں کہ اسلام عورت کو پردے میں کیوں قید کرتا ہے؟ یا اسلام عورت کو مرد کے جتنا وراثت کا حقدار کیوں نہیں مانتا؟ لڑکی نے دلچسپی سے کہا کہ ضرور لیکن پہلے آپ میرے ایک سوال کا جواب دیجئے۔ اس شخص نے پوچھا کیا؟ لڑکی نے کہا کہ گائے‘ گھوڑا اور بکری ایک سا چارہ یعنی گھاس کھاتے ہیں لیکن گائے گوبر کرتی ہے‘ گھوڑا لید کرتا ہے اور بکری مینگنی کرتی ہے‘ اسکی وجہ کیا ہے؟ وہ شخص اس سوال سے چکرا گیا اور کھسیا کر بولا کہ مجھے اسکا پتہ نہیں اس پر لڑکی بولی کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ خدا کے بنائے قوانین‘پردہ‘وراثت اور حلال و حرام پر بات کے اہل ہیں جبکہ خبر آپ کو جانوروں کی غلاظت کی بھی نہیں؟ یہ کہہ کر لڑکی اپنی کتاب کی طرف متوجہ ہو گٸی
اردو
9
27
152
17K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@dauranbaloch1 لعنت ہے اس مولوی پر سالے رنگ بازی کے لیئے دہشت گردوں کے ساتھ بھی مل جاتے ہیں اور جب کوئی انکے پیچھے پڑ جاتا ہے تو پھر جلسے کرن شروع کردیتے ہیں ان کا نہ کوئی دین ہے نہ ایمان
اردو
0
0
0
9
Dauran Baloch
Dauran Baloch@dauranbaloch1·
*ماہ رنگ بلوچ کو رہا کیا جانا چاہیے، سیاسی مسائل کا حل طاقت نہیں، مذاکرات اور سنجیدہ اقدامات ہیں ، مولانا عبدالغفور حیدری۔* *جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکنِ قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک خصوصاً بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش نہیں اور حکومت قیامِ امن میں مؤثر کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہےںانہوں نے یہ بات اللہ نور وزیر کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر مولانا عبدالغفور حیدری نے ماہ رنگ بلوچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ماہ رنگ بلوچ کے حق میں آواز اٹھائی ہے اور انہیں رہا کیا جانا چاہیے انہوں نے کہا کہ بلوچستان سمیت مختلف علاقوں میں حالات خراب ہیں، جس کا ادراک حکمرانوں کو ہونا چاہیے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ “میں نے تو عینک لگائی ہے، خراب حالات حکمرانوں کو بھی نظر آنے چاہئیں مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ عوام کو درپیش مسائل، بدامنی اور سیاسی بے چینی کے خاتمے کے لیے حکومت کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ حالات میں بہتری لائی جا سکے۔*
Dauran Baloch tweet media
اردو
3
1
17
1.4K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@AbdulBasit__786 ارے بھئی صاب کتنے شیخ الحدیث ہیں ملک میں ہر مولوی کو شیخ مت بنائو شیخ ایک ذات ہے جس کا تجارت سے تعلق ہے اس مولوی کا کیا پیشہ ہے ۔آخر روٹی ٹُکر بھی تو کما کر کھاتا ہوگا
اردو
0
0
0
27
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
#وحدت_امت_کانفرنس_ میں آیا ہوں کہ آپ مجھے تسلی دی 😭 ترنگزئی احتجاجی مظاہرے میں اچانک مناظر اسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کی آمد اور خطاب
اردو
2
86
233
3.6K
Tahir retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
اسلام آباد ایرپورٹ ایف آئی اے کی ریسلر خاتون اہلکار کا خاتون مسافر پر تشدد .وجہ کیا تھی اس نے میرے سے ٹوائلٹ پیپر کیوں مانگا ? میں کوئی صفائی والی ہوں .یہ میری توہین کر رہی تھی. ریسلر خاتون کا بیان یہ پاکستان ہے ادھر جس کا بس چلتا ہے وہ فرعون بن جاتا ہے افسوس ہے جرنلوں نے اس ملک میں قانون ختم کر کے پورا ملک جنگل بنا دیا ہے
اردو
248
2.4K
4.4K
158.2K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@Maj_Marwat @SharartiBuddhaa یہ اسرائیل یا غزہ نہیں جاتا یہ کئی پکچر اپلوڈ کرتا ہے مگر ایک بھی ایسی نہیں ہوتی جس سے ثابت ہو کہ یہ فلوٹلا میں شریک ہے۔یہ غالباً کراچی کیماڑی یا منوڑا میں فلم بندی کرواتا ہے جھوٹا تو نمبر ایک ہے ہی ساتھ میں ٹھرکی بھی ہے۔عورتوں کے ساتھ پکچر بناتا ہے
اردو
0
0
2
331
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
یہ شیطان بڈھا ہر مہینے دو مہینے بعد غزہ جانے کا ڈرامہ رچا کر اسرائیلی ساحل تک جاتا ہے وہاں اسے اسرائیلی نیول اہلکار جو کے مبینہ طور پر موساد کے اہلکار ہوتے ہے اسے پکڑتے ہیں پھر دو تین دن اسرائیلی جیل مبینہ طور پر گیسٹ ہاؤس میں رکھا جاتا ہے اور اسکے بعد اسے پر اسرار طور پر رہا کر دیا جاتا ہے اور رہا ہوکر پاکستان واپس پہنچتے ہی یہ شیطان بڈھا، ریاست پاکستان اور پاکستانی اداروں کیخلاف محاذ کھول لیتا ہے کبھی عمران نیازی کی تین باندری نماں بہنوں سے مل کر کھسڑ پھسڑ کر رہا ہوتا ہے تو کبھی بھارتی یکجہتی کمیٹی BYC کے نام نہاد مسنگ پرسن ریلی میں پہنچ کر کراۓ پے لائ گئ عورتوں اور نقاب پوشوں کے جھرمٹ میں گھس کر ان سے کھسڑ پھسڑ کر رہا ہوتا ہے 🤨 موساد تو کسی کو اتنی آسانی سے چھوڑتا نہیں پھر یہ شیطان خان کیسے دوسرے تیسرے دن اسرائیلی جیل سے چھوٹ کر واپس آں جاتا ہے 🤔
Zarrar Marwat 🇵🇰 tweet media
اردو
68
210
608
28K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@JIPOfficial امریکہ میں جسکی اپنی تیل کی پیداوار دنیا میں سب سے زیادہ ہے وہاں پیٹرول 2.5 سے 4.80 ہوگیا ہے۔ساری دنیا میں پیٹرول کی قیمتیں ایران جنگ کی وجہ سے بڑھی ہیں پنجابیوں کو اس پنجاب دشمن جماعت کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہئے اسنے طالبان کے ساتھ مل کر پنجاب میں خود کش دھماکے کروائے تھے
اردو
0
0
0
15
Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan@JIPOfficial·
160 روپے پٹرول ٹیکس!!! حافظ نعیم الرحمن ظلم کے خلاف عوام کی آواز بن چکے ہیں۔ اب خاموشی نہیں، مزاحمت ہوگی! آخر کب تک عوام کا خون نچوڑا جائے گا؟ 📍 مقام: آبپارہ چوک، اسلام آباد 📅 تاریخ: 15 مئی 2026، جمعہ 🕔 وقت: شام 5 بجے Jamaat e Islami #JIProtestAgainstFuelPrice
اردو
3
50
89
818
Tahir
Tahir@HumPayala·
@ProfMIsmail او پروفیسر صاب حضرات ابرہیم کی اور کونسی باتوں کا کسی تاریخ میں ذکر ہے ؟ اسلام کی مخالفت میں یہ کوئی دلیل نہیں نری چول ہے مشرکین حج ادا کرتے تھے لیکن حج انکا ایجاد کردہ نہیں تھا۔ایک قدیم رسم چلی آرہی تھی جسکی وضاحت قرآن نے دی تمہیں انکار ہے تو تم بتادو کب اور کیوں حج شروع ہوا
اردو
0
0
0
112
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
میں نےحج کے تاریخ کے بارے میں سادہ سوال پوچھا ہے کہ حج مشرکین مکہ ادا کرتے تھے۔ ابراہیم علیہ السلام سے اس کے تعلق کا اسلام کے علاوہ کہیں اور ذکر نہیں ملتا۔ کوئی بھی سوال کو نہیں سمجھا۔ سب اسلام کا حوالہ دینے لگے۔
اردو
15
2
29
2.5K
Tahir retweetledi
Eshaal زہـــرہ
“پرائیویٹ سکول اور استانیاں” صاحبزادے کے سکول سے کال آئی کہ آ کر ملیں فیصل آباد کا سب سے بڑا سکول۔گئے تو کہا گیا:“آپ کا بچہ صحیح طرح ایکٹ نہیں کر رہا، اس کے پاس لنچ نہیں ہوتا، پیسے نہیں ہوتے، سٹیشنری نہیں ہوتی۔” میں نے تحمل سے کہا:“میڈم، ہم جان بوجھ کر بچے کو پیسے نہیں دیتے۔ ابھی وہ پیسے کے استعمال کی سمجھ نہیں رکھتا۔ ہم خود اسی سکول میں پڑھے ہیں، جانتے ہیں کہ بچوں میں پیسہ اکثر غلط عادتیں پیدا کرتا ہے۔” میڈم بولیں:“تو کیا آپ کا بچہ دوسروں کا منہ دیکھے؟ سب بچے کینٹین جاتے ہیں، آپ کا بچہ دوسروں کو دیکھتا رہتا ہے۔ ابھی سینما فلم دکھائی تو وہاں ببی پیسے نہیں تھے۔ میں نے کہا میڈم پندرہ سو آپ لوگوں کو دئیے تھے جس میں کھانا پینا آپ لوگوں کے ذمہ تھا اب بتائیں باقی ڈھائی گھنٹے کے لئیے کیا دیتا۔ استانی صاحبہ بولیں سب لائے تھے۔ یہ سن کر دل جیسے کہیں بیٹھ سا گیا۔آنکھوں میں بے اختیار آنسو آ گئے۔اس لیے نہیں کہ میرے بچے کے پاس پیسے نہیں تھے…بلکہ اس لیے کہ ہمارے زمانے میں سکول کردار بناتے تھے، احساسِ کمتری نہیں۔ میں اے لیول تک اسی پرائیویٹ سکول میں پڑھا۔آخری دن تک گھر سے لنچ لے کر جاتا رہا۔میرے دوست امیر تھے، کینٹین سے مہنگی چیزیں لیتے تھے، مگر کبھی کسی استاد نے یہ احساس نہیں دلایا کہ گھر کا کھانا لانے والا بچہ کمتر ہے۔کبھی کسی استاد نے بچے کی تربیت کو اس کی جیب سے نہیں تولا۔ آج افسوس ہوا کہ نجی سکولوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک خاموش دوڑ بھی شروع ہو چکی ہے…پیسے کی دوڑ۔جہاں بچے کی معصومیت سے زیادہ اس کی جیب دیکھی جاتی ہے۔ میڈم نے کہا:“آپ کے بچے نے کہا مجھے کچھ مفت میں دلوا دیں۔” میرا دل ٹوٹ گیا۔میں جانتا ہوں میرا بچہ بھوکا نہیں تھا، محروم نہیں تھا۔وہ صرف اس ماحول میں کھڑا تھا جہاں شاید ہر بچے کو کینٹین لے جایا جاتا ہے، جہاں “کچھ نہ خریدنا” عجیب سمجھا جاتا ہے۔تو اس معصوم نے یہی کہا ہوگا کہ “مجھے مفت دلوا دیں۔ جبکہ صرف ایک کال مجھے کرا دیتا تو شایئد بات مختلف ہوتی” دل چاہا کہ کہہ دوں:“میڈم، اس بچے کا باپ وہ ہے جو چاہے تو کھڑے کھڑے اس سکول کی پوری کینٹین خرید کر اپنے بچے پر وار دے۔اور اس بچے کی ماں وہ ہے جو پورے فیصل آباد کو کھانا کھلاتی ہے، وہ اپنے بچے کو بھوکا کیسے بھیج سکتی ہے جوہ روزانہ کی بنیاد پر کم از کم دس مستحق افراد کا کھانا بنا کر اداروں میں بھیجتی ہے؟۔ اور جس خاندان کا یہ چشم و چراغ ہے وہ آپکے سارے سکول خرید کر اس بچے کے نام کرنے میں سیکنڈ نا لگائیں۔ مگر زبان خاموش رہی۔کیونکہ سامنے ایک استاد تھا…اور میں خود بھی استاد ہوں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ سب استاتذہ ایسے ہیں۔آج بھی بہت سے استاد ایسے ہیں جو بچوں کی خودداری، تربیت اور کردار کو دولت سے اوپر رکھتے ہیں۔لیکن یہ بھی سچ ہے کہ اب کچھ لوگ بچوں کے ذہنوں میں بہت چھوٹی عمر سے پیسے کی چمک، برانڈز کی ہوس اور دکھاوے کی آگ بھر رہے ہیں۔ شائید اپنے بچپن کی محرومیاں اور مڈل لائیف کرائیسز ہمارے بچوں پر نکال رہے ہیں۔ خطرہ یہ ہے کہ اگر یہی روش چلتی رہی تو آنے والی نسل جائز اور ناجائز کمائی میں فرق کرنا بھول جائے گی۔کیونکہ جب بچپن سے عزت کا معیار “خرچ کرنے کی طاقت” بنا دیا جائے تو کردار پیچھے رہ جاتا ہے۔ مجھے آج بھی یاد ہے، میں مڈل کلاس گھرانے سے تھا۔مگر اسی سکول کی میری استانیوں نے ہمیشہ مجھے آگے رکھا۔حوصلہ دیا۔اعتماد دیا۔یہاں تک کہ ہیڈ بوائے بنایا۔انہوں نے میری جیب نہیں دیکھی، میری صلاحیت دیکھی تھی۔ اور آج…کچھ بچے صرف اس لیے پیچھے کیے جا رہے ہیں کہ وہ کینٹین سے کچھ نہیں خریدتے۔ استانی جی کو کہا بھی کہ میم جی اسکو روزانہ کی بنیاد پر نئی سٹیشنری دے کر بھیجتے ہیں ایک شرارتی بچہ ہے وہ اسکو ہراساں کرتا ہے اسکو سنبھال لیں اسکی سٹیشنری آپکو مل جائے گی لیکن انکا اسرار تھا کہ نہیں ہوتی اور ہمارے ہی منہ پر ہمیں جھٹلا دیا۔ اور میں چپ چاپ سن کر چلا آیا۔ دل بہت پریشان ہے۔رات ابھی باقی ہے۔اور سوچ رہا ہوں…ہم بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں یا احساسِ محرومی۔ کاش ان استانیوں کو لگام ڈالی جائے۔ ورنہ میرے جیسا کوئی نا کوئی سر پھرا اٹھے گا اور مثال قائم ہو گی۔۔
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
65
120
421
66.1K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@MHidayatRehman یہ جمعت اسلامی کے دہشت گرد ہیں جو جلائو گھرائو کے علاوہ کچھ نہیں جانتے انکے خلاف قانون کی پوری طاقت استعمال کی جانی چاہئے ۔درگزر ملک کو تباہی کی طرف لے جارہاہے جماعت اسلامی اول و آخر دہشت گرد اور مسلمانوں کی قاتل جماعت ہے
اردو
1
1
1
28
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
شھباز شریف کے گھر کو آگ دینا چائے اب وقت آچکا ہے کہ ظلم، ناانصافی اور فرسودہ نظام کو بدل دینا جائے۔ ایک طرف حکمرانوں کے کتے دودھ پیتے ہیں، دوسری طرف غریبوں کے بچے بھوک، غربت اور محرومی میں سڑکوں پر تڑپ رہے ہیں۔ #HidayatUrRehman #Balochistan #Justi
اردو
6
18
62
1.9K
Tahir retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
ٹهری میر واہ میں دسویں جماعت کی طلبہ طاہرہ ملک کو بااثر لوگوں نے گھر سے زبردستی اغوا کرکے مسلسل دو دن زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کو تیسرے دن بہیوشی حالت میں گھر کے قریب خانگی اسکول کے باہر پھینک کر چلے گئے ہیں جس کے بعد دسویں جماعت کی طلبہ طاہرہ ملک نے ہوش میں آنے کے بعد بتایا کہ ملزمان رابیل جوگی ؛حقنواز جوگی اسحاق جوگی اور غفار جوگی شامل ہیں لڑکی نے آئی جی سندھ ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی خیرپور سے مطالبہ کیا کہ انصاف کیا جائے ورنہ پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دوں گی؛ #highlights2025. #highlights2025 #fallowerseveryone #fypシ゚viralシfypシ゚ #followersreelsfypシ゚viralシfypシ゚viralシ #videoviralシviral #followersreelsfyp #viralreelschallenge #sukkurupdate #DGISPR #IGsindh #SyedMuradAliShah #ThariMirwah #SyedMuradAliShah #wassanhouse #faizghanj #KarachiUpdate #SindhUpdate #nomorecannnal #AsifZardari #FaryalTalpur #BilawalHouse #BilawalHouseKarachi #justice #superemcourtofpakistan #ArmyChiefOfPakistan #fieldmarshalarmychief #HUMAINRIGHT #HumainRightsofPakistan
اردو
22
288
303
6.5K
Tahir
Tahir@HumPayala·
@JamaatLahore جماعت اسلامی اپنا لُچّ تلنے سے باز نہیں آئے گی جب بھی مشکل وقت ہوتا ہے جماعت اپنا لُچ تلنا شروع کردیتی ہے جبکہ اسے پورے ملک میں کوئی ووٹ نہیں دیتا پنجاب میں تو اسکا ایک کونسلر تک نہیں کراچی کے مہاجروں نے اس دفعہ مہاجری کے چکر میں اس فتنے کو ووٹ دیئے ورنہ یہاں بھی اسکا صفایہ تھا
اردو
0
0
0
4
Jamaat-e-Islami Lahore
Jamaat-e-Islami Lahore@JamaatLahore·
ناکام اتحادی حکومت کے خلاف ہر سطح پر احتجاج کریں گے، پہیہ جام ہڑتال کی کال بھی دی جائے گی
اردو
3
16
40
213
Tahir
Tahir@HumPayala·
@Sha_7610 @Urooj_Tawlks @SAfridiOfficial پاکستان واحد ملک ہے جہاں غداروں کو سزائے موت کی بجائے اڈیالہ جیل کی لگزری یونٹ میں عیاشی کروائی جاتی ہے۔بدکار عمران کی انڈیا ، اسرائیل اور امارات سے ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے لیئے فنڈنگ لینا ثابت ہوچکا مگر غدار کو کوکین تک فرہم کی جارہی ہے
اردو
1
0
1
22
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
پاکستان واحد ملک ھے جہاں نالائقوں کو اعزازات سے نوازہ جاتا ہے اور ہیرو کو جیل میں ڈالا جاتا ھے @SAfridiOfficial
اردو
5
31
59
568
Tahir
Tahir@HumPayala·
@Amina_Nur_005 @hanifadvocate0 سوات کاغان اور دیگر علاقوں میں جہاں دہشت گرد مذہبی گروہوں کے اثرات ابھی تک موجود ہیں وہاں نہیں جانا چاہئے ۔کچھ نہیں کہا جاسکتا یہ واحیات لوگ کس بہانے حملہ کردیں اور نقصان پہنچا دیں خصوصا فیملی کے ساتھ ہرگز نہیں جانا چاہئے مت بھولو کہ انہوں نے ایک پنجابی مسلمان کو زندہ جلادیا تھا
اردو
0
1
1
9
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
ناران کاغان ویلی بالاکوٹ میں کاچھا مارکہ برٹش بننے کی کوشش نا کی جائے عید کے دن نزدیک ہے۔ آجکل بازاروں میں مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں ضروری اشیاء و شاپنگ کے سلسلہ میں جاتی ہیں تو ایسے لوگوں کو انتظامیہ لگام ڈالے اور نو نوٹیفکیشن جاری کرے۔ اور یہ ڈریس ممنوع کرے کون کون بھائ اس بات سے متفق ہے اپنی راۓ دیں ؟ #virial #hometownchallenge #desicultur #villagelife @topfans
Amina Nur tweet media
اردو
19
14
52
2.8K
Tahir retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I was pleased to speak with my dear brother, President Ilham Aliyev of Azerbaijan, this evening. During our cordial exchange, we reaffirmed the deep fraternal bonds between Pakistan and Azerbaijan and our shared commitment to further strengthening cooperation in trade, investment, energy, and people-to-people ties. I conveyed my best wishes for the successful convening of the World Urban Forum in Baku next week, and expressed confidence that, under President Aliyev’s leadership, the Forum will make a meaningful contribution to advancing the global urban development agenda. I assured him that Pakistan would be well-represented at the Forum. We also exchanged views on regional developments, particularly the ongoing peace efforts in the Middle East. I deeply appreciate President Aliyev’s kind words regarding Pakistan’s sincere efforts to advance peace, dialogue, and diplomacy in the region.
English
346
369
2.3K
75.1K