Rana Imran

52.4K posts

Rana Imran banner
Rana Imran

Rana Imran

@r_imran786

LL.M || Fueled by purpose🔥|| Reposts are not endorsements

Pakistan Katılım Ağustos 2022
422 Takip Edilen11.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rana Imran
Rana Imran@r_imran786·
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اردو
99
47
265
0
Rana Imran retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پیٹرول کی قیمت 150 روپے ہوئی تو فضل الرحمٰن صاحب اور ان کی یونیفارم میں ملبوس فورس کافی سخت احتجاج کر رہی تھی۔ لیکن آج 378 روپے پر جذبات بلکل کنٹرول میں ہیں۔ شاید 150 روپے کا پیٹرول مہنگا تھا اور 378 روپے کا پیٹرول انتہائی سستا ہے؟
اردو
38
394
838
6.9K
Rana Imran retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
ہمارا ایمان ہے کہ زندگی موت، رزق اور عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ لہذا کبھی بھی ان چیزوں کی وجہ سے اپنے ایمان کا سودا نہیں کر سکتے۔ جتنا مرضی کوئی کوشش کرے، کیچڑ اچھالے، اگر حق پر ہو تو کوئی اپ کو رسوا نہیں کر سکتا، اللہ کی مرضی کے بغیر!
اردو
21
199
647
4K
Rana Imran retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس کا پروٹوکول اور اوور اسپیڈ ایسی تھی جیسے ابھی عمران خان کے کیس کا فیصلہ دینا ہو۔ پاکستان میں دوہرا معیار کب ختم ہوگا؟ ان گاڑیوں میں عوام کا خون نچوڑ کر پیٹرول ڈالا جاتا ہے!!
اردو
83
3.9K
11.6K
298.3K
Rana Imran retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
حرام کی کمائی پر پلنے والے بچے بھی پیدائشی حرامی ہوتے ہیں ورنہ اپنے باپ کو کہہ سکتے تھے کہ " پاپا میں پاکستان کے غریب بچوں کا حق چھین کر مفت پٹرول والی سرکاری گاڑی پہ نہیں بیٹھوں گا "۔ "حرام خوروں کے بچے #حرامزادے ہوتے ہیں"
اردو
10
238
569
8.8K
Rana Imran retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
کیا ہم مقبوضہ کشمیر، فلسطین میں رہ رہے ہیں۔۔جہاں اس امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہر روز عورتوں بوڑھوں بچوں پر تشدد کیا جاتا ہے۔۔یہ ہر عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے مرضی کا لیڈر چُنے۔۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز
اردو
30
792
2K
10.5K
Rana Imran retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
انصافینز اس پلیٹ فارم سے عمران خان کے چاہنے والوں کو متعدد بار گالیاں دی گئی ہیں، سب رفتار کے اکاؤنٹ کو بلاک کر کے ڈن لکھیں۔ اور اس کمپین کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔
Wahab Khan tweet media
اردو
23
56
127
1.1K
Rana Imran retweetledi
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
خان صاحب کے نام پہ فالورز لے کے ٹاؤٹ بننے والے اس اکاؤنٹ کو ان فالو اور بلاک کریں @raftardotcom
SaimaA tweet media
اردو
26
69
179
2.5K
Rana Imran retweetledi
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
خان صاحب کے نام پہ فالورز لے کے ٹاؤٹ بننے والے اس اکاؤنٹ کو ان فالو اور بلاک کریں @raftardotcom @mansoorlaughs
عام آدمی tweet media
اردو
14
65
131
2.5K
Rana Imran retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
لونڈا لپاڑہ جس ڈنکے کی چوٹ پر صحافت کرتا تھا اگلوں نے وہ ڈنکا ہی اکھاڑ کر ہاتھ میں پکڑا دیا ہے MQM جس نے مہنگائی کی وجہ سے عمران خان کو چھوڑا تھا آج آج سے بھی پوچھ لیا جائے کہ مہنگائی کہیں آپ کو نظر آ رہی ہے یا نہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
6
1.1K
3.8K
40K
Rana Imran retweetledi
Dr E.U.K 🩺💉
Dr E.U.K 🩺💉@Doctorkhan6666·
میری تمام ٹویپس سے درخواست ہے کہ جب بھی آپ اپنے بچوں کو سکول سے لینے جائیں یا فیملی کو بازار میں پک اینڈ ڈراپ دیں اگر آپکو کوئی بھی سرکاری گاڑی یہی کام کرتی ہوئی نظر آئے تو آپ ویڈیو بنا کے مجھے سینڈ ہر دیں میں پوسٹ کرونگا یہ بھی ایک طرح کا احتجاج ہے ہم فری پٹرول سے تنگ ہیں
Naseem Khaira@Naseem_khera

سرکاری افسران کے بچے بھی نیلی بتی والی گاڑی پر قوم کے پیسوں پر آتے ہیں اصل عیاشی یہ والی بند کرنی چاہئیے عوام پر بوجھ مت ڈالو

اردو
19
234
455
5.6K
Rana Imran retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
عمران خان کے نام پر فالوورز لیکر ٹاؤٹ بن گئے انفالو کرکے اسکرین شارٹ سینڈ کریں
The Power Of PTI tweet media
اردو
65
251
585
7.3K
Rana Imran retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
رفتار کو بلاک کر کے، اس ٹویٹ کے نیچے اسکرین شاٹ ڈالیں۔ (یہ مہم بڑے اکاؤنٹس کو چلانی تھی، میرے جیسے چھوٹے اکاؤنٹ کو نہیں!)
Pakistan Walli tweet media
اردو
304
543
2K
46.7K
Rana Imran retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨 بلاک کر کے سکرین شاٹ بھیجتے جائیں👇 @raftardotcom
Saif AFridi tweet media
اردو
86
173
438
5.9K
Rana Imran retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
یہ درد مند کہاں گئے؟
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
207
1.4K
4.1K
31.4K
Rana Imran retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
انفالو بلاک کمپین 🚨 آج ان ٹاوٹس کو ہم عمران خان کی سوشل میڈیا کی طاقت اور رفتار دکھاتے ہیں، سب لعنت بھیج کر انفالو اور بلاک کریں ساتھ میں سکرین شاٹ بھی ضرور شئر کریں
Faisal Khan tweet media
اردو
262
810
1.9K
23.2K
Rana Imran retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
وزیروں کی چمچہ گیری بند کرو!
Shahid Afridi@SAfridiOfficial

کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں ۔ کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔

اردو
7
275
1.5K
11.9K
Rana Imran retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
ہمارے لئے ہمارا اللہ ہی کافی ہے
Khurram Zeeshan tweet media
اردو
23
384
2K
9.1K
Rana Imran retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
Petrol = 458 4+5+8 = PMLN 17 جان نہیں چھوٹ رہی ن لیگ کی 17 سے 😬
اردو
120
2.5K
9.3K
96K
Rana Imran retweetledi