Sabitlenmiş Tweet
Human_Being💙
10.2K posts

Human_Being💙 retweetledi

پنجاب کی ماں یہ بھی آپکے صوبے کے ملازمین ہیں جو اپنے جائز حقوق کے لیے آپکی طرف دیکھ رہے ہیں.. خداراہ ان کا مان رکھیں، انکی بزرگی کا سہارا انکی پنشن ہے...
@AnjumanAstzaPak #LahoreProtest
#WhyTeachersOnRoads

اردو
Human_Being💙 retweetledi
Human_Being💙 retweetledi

سرکاری ملازمین میں سب سے باعزت مقام اساتذہ کا ہے۔ جس قوم کے ٹیچرز اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہوں، اُس قوم کا مستقبل کیسے روشن ہو سکتا ہے؟
#LahoreProtest #WhyTeachersOnRoads
اردو

10 لاکھ ملازمین میں سے 2 ہزار دھرنے میں شریک ہیں جن میں میں خود بھی شامل ہوں ، جبکہ 1 ڈیڑھ لاکھ ملازم سوشل میڈیا پر بیٹھ کر بائیکاٹ والی لیڈر شپ کو گالیاں دے رہے ہیں ، اؤ بزدلو باہر نکلو اگر تم بھی بس سوشل میڈیا پر بیٹھ کر یہی کام کر رہے ہے تو آپ بھی بزدل ہو
#WhyTeachersOnRoads
اردو

30 فیصد ڈسپیرٹی الاونس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے پنجاب سرکاری ملازمین کا آئینی حق
دھرنے کے دوسرے روز رات 08 بجے سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد لاہور دھرنے میں موجود۔ ملازمین مطالبات کی منظوری کے لئے پرعزم ✌️
#NewsUpdate #bg_employees_channel_pk
#WhyTeachersOnRoads
اردو
Human_Being💙 retweetledi

محترمہ چیف منسٹر صاحبہ
یہ بھی پنجاب کے ملازمین ہیں انکا حق انکو ضرور دیں. 🙏🙏🙏
@MaryamNSharif @AGEGA_ @Ammarysaggu @AUKhan2u #LahoreProtest

اردو
Human_Being💙 retweetledi
Human_Being💙 retweetledi
Human_Being💙 retweetledi

پنجاب کے سرکاری ملازمین نے دل جیت لیا۔
دھرنے میں موجود ایک ایک ملازم کو دل سے سلام
#LahoreProtest
#whythehellareyouhereteacher

اردو

مطالبات کے تسلیم ہونے تک یہ دھرنا جاری رہے گا۔ یہ رحمان باجوہ کا نہیں ہر سرکاری ملازم کے بچوں کے منھ سے چھینے گئے نوالے کے حصول کا دھرنا ہے
#LahoreProtest
#ملازمین_کا_معاشی_استحصال_بند_کرو
اردو
Human_Being💙 retweetledi

یا اللہ! راولپنڈی سے لاہور جانے والے اساتذہ اور ہماری قیادت کی جدوجہد قبول فرما، انہیں عزت، کامیابی اور سرخروئی عطا فرما۔
حق کے لیے اٹھنے والے قدم کبھی رائیگاں نہیں جاتے، اللہ تعالیٰ
ٹیچرز کو کامیاب و کامران فرمائے۔
#10Feb
#protestInLahore
#FightForRight
#LahoreProtes




اردو
Human_Being💙 retweetledi
Human_Being💙 retweetledi

سرکاری ٹیچرز کی بڑی تعداد اس وقت لاہور میں اپنے حقوق کی جنگ لڑ رھے۔
پنجاب حکومت نے ملازمین کی کمر توڑ دی ھے۔
@BolnaZarooriHai
@DsdDte @MaryamNSharif

اردو
Human_Being💙 retweetledi
Human_Being💙 retweetledi
Human_Being💙 retweetledi
Human_Being💙 retweetledi

پنجاب کے ملازمین کا معاشی استحصال بند کریں۔
@MaryamNSharif

تُم یاد کرنا@tumyaadkarna
نیتوں کے بھید رب جانتا ہے. جو ملازمین کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں رب العالمین اُن کی مدد کرے. ملازمین کے جائز حقوق👇👇👇 ڈسپنسری الاؤنس (Medical/Dispensary Allowance) میں 30% اضافہ → "ڈسپنسری الاؤنس کی ادائیگی میں 30% اضافہ کیا جائے" لیو انکیشمنٹ (Leave Encashment) کی بحالی → "لیو انکیشمنٹ کا نظام بحال کیا جائے" (یعنی چھٹیوں کی رقم نقد میں ملنے کا حق واپس دیا جائے. کنٹریکٹ پر موجود اساتذۂ کرام کو ریگولر کیا جائے. پورے کیے جائیں #LahoreProtest
اردو
Human_Being💙 retweetledi

لاکھوں ملازمین لاہور میں اپنے جائز حقوق حاصل کرنے کے لئے ظالم پنجاب حکومت کے خلاف لاہور میں اجتجاج کر رہے ہیں
#LahoreProtest


اردو








