Humayun Zaman Khan

14.7K posts

Humayun Zaman Khan banner
Humayun Zaman Khan

Humayun Zaman Khan

@HumayunZaman

Doha, Qatar Katılım Haziran 2012
100 Takip Edilen5 Takipçiler
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اب اس بات پر لڑائی نہ ہو جائے کہ مذاکرات میں ترکی بھی ثالث ہوگا یا نہیں :) ترک ذرائع سے منسوب اس رپورٹ کیمطابق ترکی بھی شمولیت کا خواہشمند ہے لیکن ایران نے ابھی جواب نہیں دیا (دوسری طرف پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے ہو رہے ہیں)
Umar Cheema tweet media
اردو
16
79
334
8.4K
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
سعودی عرب کے اس سنئیر صحافی کے مطابق پاکستان اس بحران کے ابتدا سے ہی ثالثی کی کوشش کر رہا ہے اور ایران کے کچھ اہم لوگوں نے دس دن پہلے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا
Umar Cheema tweet media
اردو
26
369
1.2K
13.8K
Fakhar Ur Rehman
Fakhar Ur Rehman@Fakharrehman01·
Breaking News: Pakistan likely to host Iran, Turkiye, Egypt , Witcoff in Islamabad.
English
30
21
278
11K
Khadim Ali khan Yousaf zai
یہ زبان کسی صوبے کے چیف ایگزیکٹو کی نہیں بلکہ ایک بدتمیز اور گلی محلے کے غنڈے کی معلوم ہوتی ہے، کیونکہ سیاسی لیڈر ملک کے مالک نہیں بلکہ عوام کے خادم ہوتے ہیں۔ اگر چیف آف ڈیفنس فورسز یہ کہیں کہ ہر وابستگی پر پاکستان کو مقدم رکھا جائے، تو اس اصولی اور حبِ وطنانہ بات کو نشانہ بنانا اور اس پر سیخ پا ہونا ثابت کرتا ہے کہ ان کے سینے میں پاکستانی دل نہیں دھڑکتا۔ یہ غیر ذمہ دار شخص چیف آف ڈیفنس فورسز کے بیان کو جان بوجھ کر توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے تاکہ ملک میں انتشار اور فتنہ پھیلا کر اپنا گندہ سیاسی فائدہ سمیٹا جا سکے۔ جو اس مخلصانہ نصیحت پر زہر اگل رہے ہیں، وہ کھل کر قوم کو بتائیں کہ ان کی غداری کی حد کیا ہے اور ان کی ترجیح پاکستان ہے یا بیرونی مفادات؟ ملک آئین کے تحت چلتے ہیں اور یہی آئینِ پاکستان فوج کو سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اندرونی فتنوں اور فسادیوں کو کچلنے کا بھرپور حق دیتا ہے۔ بدقسمتی سے 18 سال کے ناسمجھ اور فکری طور پر مفلوج نوجوانوں نے ان جاہلوں کو ووٹ دیا ہے، ورنہ تھوڑی سی عقل و شعور رکھنے والا کوئی بھی شخص ریاست دشمن عناصر کو ووٹ دے کر ملک کی پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپ سکتا۔
PTI@PTIofficial

تم کہتے ہو کہ ایران چلے جاؤ پاکستان تمہارے باپ کا ہے؟ میں ہوں اس ملک کا مالک! عام پاکستانی ہی اس ملک کی ریاست ہے اور یہ ملک ہمارا ہے @SohailAfridiISF

اردو
30
86
264
6.3K
Vineeta Singh 🇮🇳
Vineeta Singh 🇮🇳@biharigurl·
Bollywood watching Cricket match at Sharjah... With a famous freedom fighter... Can you spot him!
Vineeta Singh 🇮🇳 tweet media
English
301
2.1K
9.7K
628.2K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
ایسے عالم دین کا نام بتائیں جسکو آپ بار بار سننا پسند کرتے ہوں صرف ایک عالم
اردو
760
25
545
78.8K
Humayun Zaman Khan
Humayun Zaman Khan@HumayunZaman·
@Fahdhusain Reminds one of a famous song "Who let the dogs out" have you heard it, very catchy tune...
English
0
0
0
10
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
I am so happy that during the US-Isrsel war on Iran, Pakistan's foreign policy was right both in terms of diplomacy and supporting Iranians during their difficult time. Well done PM @CMShehbaz Field Marshal Asim Mnir and FM @MIshaqDar50 #IranWar#23rdMarch
English
204
1.1K
3.8K
86.4K
Humayun Zaman Khan
Humayun Zaman Khan@HumayunZaman·
@jawabdeyh You have the prized jet in your province that others don't have, that must be a feel good factor for all those living there...
English
0
0
0
16
Iftikhar Ahmad
Iftikhar Ahmad@jawabdeyh·
لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سے گیس کی فراہم منقطع ہے کیا یہ ایک اسودی فیصلہ ہے؟
اردو
6
4
50
4.9K
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
پاکستانیوں کو تو نہیں کہا ،ان بہروپیوں کو کہا ہے جو رہتے پاکستان میں ہیں لیکن ان کی دفاداریاں دیگر ممالک کے ساتھ ہیں۔پاک افغان جنگ میں یہ افغانستان کے نعرے لگاتے ہیں،پاک ایران جنگ کی نوبت آئی اور نہ آئے گی مگر امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے جواب میں یہ اپنے ملک کو جلا ڈالتے ہیں۔کیا آپ بھی ان میں سے ہیں ؟
PTI@PTIofficial

تم کہتے ہو کہ ایران چلے جاؤ پاکستان تمہارے باپ کا ہے؟ میں ہوں اس ملک کا مالک! عام پاکستانی ہی اس ملک کی ریاست ہے اور یہ ملک ہمارا ہے @SohailAfridiISF

اردو
20
117
369
8K
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
شہباز شریف کا کوئی بھی کیس ہوا کرتا تھا تو کسی نہ کسی طرح علی باقر نجفی اس کیس کو سن رہا ہوتا تھا- اپریل 2021 میں شہباز شریف کو ضمانت دینے کے بعد مئی میں اچانک شہباز شریف کو لندن جا کر اپنا "میڈیکل چیک اپ" کروانا تھا، تب علی باقر نجفی نے ایک ہی دن میں کئی بار کیس کو گھنٹوں گھنٹوں کے بعد مقرر کرکے ECL سے نام نکلوانے کا فیصلہ دیا تھا- آج شہباز شریف نے اسے آئینی بینچ میں شامل کروا کر وہ بدلہ چکا دیا- #ShameOnJudges
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
38
1.7K
3.1K
44.8K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
سعودی عرب میں پاکستانیوں کی تعداد: 2640000 بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 3500000(پاکستان سے 9 لاکھ زیادہ) بھارتیوں کی تعداد: 2650000(پاکستان سے 10 ہزار زیادہ) یو اے ای میں پاکستانیوں کی تعداد: 1500000 بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 1000000 بھارتیوں کی تعداد: 4360000 (پاکستان سے تقریبآ 29 لاکھ زیادہ ) قطر میں پاکستانیوں کی تعداد: 300000 بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 425000( پاکستان سے ایم لاکھ 25 ہزار زیادہ) بھارتیوں کی تعداد: 691000 ( پاکستان سے تقریباً 4 لاکھ زیادہ) سوال یہ ہے پاکستانیوں کو کیوں نکالنے کی دھمکی دی جاتی ہے بنگلہ دیشیوں اور بھارتیوں کو کیوں نہیں دھمکی دی جاتی کیونکہ پاکستانیوں کو بھکاری بنا رکھا حکمرانوں نے اس لیے مجبور کیا جاتا ہے ۔ عمران ریاض خان
اردو
90
2.4K
7K
235.7K
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
سہیل وڑائچ صاحب نے ابھی ایک عید شو میں کہا ہے کہ " ہم تینوں ، میں ، مجیب الرحمان شامی اور امتیاز عالم زمان پارک عمران خان کو منانے گئے تھے کہ جناب کوئی مفاہمت کر لیں انہوں نے ہمیں بزم سے ہی اٹھا دیا تھا "
Saqib Bashir tweet media
Umar Cheema@UmarCheema1

مختلف اوقات میں یہ سننے میں آتا ہے کہ ایک سینئر صحافی ایک اہم شخصیت کا پیغام لے کر دوسری اہم شخصیت کے پاس گئے یا یہ کہ بزرگ صحافیوں کا ایک وفد صلح کا پیغام لے کر فلاں شخص کے پاس گئے، اور اسطرح کی پیغام رسانی کسی صحافی کے بڑا ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے اسے کوئی بھی نام دیں لیکن یہ صحافتی ذمہ داریوں میں نہیں آتا اور اسطرح کے کاموں کی تشہیر باعث فخر بھی نہیں ہونی چاہیئے اور یہ بھی یاد رکھیں کہ سیاستدان یا جرنیل صحافیوں کو اتنا عقلمند بھی نہیں سمجھتے جتنا یہ اپنے آپکو سمجھتے ہیں اور نہ ہی وہ انکے مشوروں کے منتظر ہوتے ہیں انکا مشورہ طلب کرنے کا مقصد ایسے صحافیوں کو ہم آواز بنانا ہوتا ہے، صحافی کے فرائض میں یہ کہیں ذکر نہیں کہ اس نے اللہ واسطے کی دشمنی کرنی ہے یا کسی دھڑے کا حصہ بننا ہے ایسا کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ سیاست میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی جائے پھر یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ وہ آپ سے کتنے مشورے کرتے ہیں اور پیغام رسانی کیلئے کتنا استعمال کرتے ہیں

اردو
9
48
327
15.4K
Humayun Zaman Khan
Humayun Zaman Khan@HumayunZaman·
@javeednusrat Maybe if a change is made to another name things may pick up very quickly. Sometimes elders choice can be wrong..
English
0
0
0
12
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
Still only 25 persons follow you. Life must be very lonely for you my dear revolutionary. But I guess it happens with all self righteous types.
Asim Muneer@muneer_asi11683

@javeednusrat @ShahidAslam87 Thankyou for contributing in this chaos by your morally financially and intellectual corruption . People like you made us all believe that Journalism is nothing more than being a prostitute or a pimp and somehow people like you are both ... Choutiye

English
4
0
39
4.1K
Tahir Naeem Malik
Tahir Naeem Malik@TahirNaeemMalik·
فارن آفس نے بہت سے بہترین سفارتکار پیدا کئے اور بہت سے سطحی دانش کے لیکن ان بیچاروں کو خارجہ پالیسی کی تشکیل اور عمل میں کتنا عمل دخل ہوتا ھے یہ اھم بات ھے ۔
Zaigham Khan@zaighamkhan

پاکستانی کے بہت سے سابق سفیروں کی گفتگو سن کر لگتا ہے کہ انہوں نے تیس سال فارن آفس میں نہیں بلکہ کسی ذہنی صحتیابی کے مرکز میں گزارے ہیں اور بغیر صحتیاب ہوئے واپس آگئے ہیں۔

اردو
3
4
26
1.5K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
“An eye for an eye will only make the whole world blind,” Unknown
English
162
30
400
29.1K
Humayun Zaman Khan
Humayun Zaman Khan@HumayunZaman·
@UmarCheema1 Do you still contribute to ICIJ or they realised their mistake and said can't continue with you ?
English
0
0
0
18
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
مختلف اوقات میں یہ سننے میں آتا ہے کہ ایک سینئر صحافی ایک اہم شخصیت کا پیغام لے کر دوسری اہم شخصیت کے پاس گئے یا یہ کہ بزرگ صحافیوں کا ایک وفد صلح کا پیغام لے کر فلاں شخص کے پاس گئے، اور اسطرح کی پیغام رسانی کسی صحافی کے بڑا ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے اسے کوئی بھی نام دیں لیکن یہ صحافتی ذمہ داریوں میں نہیں آتا اور اسطرح کے کاموں کی تشہیر باعث فخر بھی نہیں ہونی چاہیئے اور یہ بھی یاد رکھیں کہ سیاستدان یا جرنیل صحافیوں کو اتنا عقلمند بھی نہیں سمجھتے جتنا یہ اپنے آپکو سمجھتے ہیں اور نہ ہی وہ انکے مشوروں کے منتظر ہوتے ہیں انکا مشورہ طلب کرنے کا مقصد ایسے صحافیوں کو ہم آواز بنانا ہوتا ہے، صحافی کے فرائض میں یہ کہیں ذکر نہیں کہ اس نے اللہ واسطے کی دشمنی کرنی ہے یا کسی دھڑے کا حصہ بننا ہے ایسا کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ سیاست میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی جائے پھر یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ وہ آپ سے کتنے مشورے کرتے ہیں اور پیغام رسانی کیلئے کتنا استعمال کرتے ہیں
اردو
61
202
1.2K
106.6K
Humayun Zaman Khan
Humayun Zaman Khan@HumayunZaman·
@ms_sabir @Iam_Taha22 Why was he so different than the other Generals ? Not married is understandable, didn't want to live in a private home ? Did he get any plots alloted to him like other officers ?
English
0
0
0
18
Msroor
Msroor@ms_sabir·
@HumayunZaman @Iam_Taha22 وہ شادی شدہ نہیں تھے ۔ اپنی مرضی سے وہاں رہ رہے تھے۔ ان کی وہاں دیکھ بھال ون سٹار جنرل کی ہی تھی۔ گھر انہوں نے کوئی بنایا نہیں تھا
اردو
1
0
0
10
Taha
Taha@Iam_Taha22·
پاکستانی پائلٹس دنیا کے ذہین ترین پائیلٹ ہیں سنیے ایم ایم عالم نے انگلینڈ کے بہترین طیارے Hunter کا کس طرح توڑ نکالا اور 65 کی جنگ میں اسلحے کے بغیر ہی بھارتی جدید طیاروں کو زمین بوس کیا گھر میں گھس کر مارا۔
اردو
31
676
1.9K
65.1K
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
پچاس سال سے کرکٹ اور ویلفئیر سرگرمیوں کے ذریعے پاکستان کا نام روشن کرنے والے عمران خان بارے میں جنریشن جی ایچ کیو (یعنی حرامی نسل) کہہ رہی ہے کہ عمران خان کا نام اور تصویر ٹی وی پر مت آئے۔ جین جی ایچ کیو اور اس کے حرامی ٹاؤٹس کو خبر ہو کہ تمہیں یہ نسل اگنور نہیں کرے گی بلکہ جوتے مار مار کر تاریخ کا حصہ بنائے گی!!!
Haji Shalwar tweet media
اردو
19
301
1.5K
26.5K