Sabitlenmiş Tweet
Hurmain
33.6K posts

Hurmain
@Hurma1n
Warrior of Imran Khan. عمران خان کی سپاہی ہوں ✊❤️ کپتان کا وفادار سپاہی نیا پاکستان بنانے کا حصہ
Katılım Eylül 2023
1.8K Takip Edilen2K Takipçiler
Hurmain retweetledi

جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے،
سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے۔
رشتہ پھر جڑ جائے گا
بھروسہ کبھی نہیں جڑتا۔
Assalam o alykum
Subha bakhair
#داستان_دل
#قومی_زبان
@7w__MN

اردو
Hurmain retweetledi

@7w__MN @Azizazjan @Badsha__sarkar @Hurma1n @Muddasirghaus0 @Saif_pit @11MD0 @Flowers_g1 @Roses968 بہت اچھی بات ہے 💕
وہی پسند ہے اہل ریا کو دنیا میں…
جو پارسا نہ ہو… مگر پارسا نظر آئے
#قومی_زبان
کچھ دن رہے پارسا، ہم بھی زاہد …
بہت ہم نے لُوٹے، ثواب اوّل اوّل…!!
داغ دہلوی
#داستان_دل
اتنا وہ دلنشین ہے، اتنا کہ کیا کہوں…!
مدت کی پارسائی میری، خاک ہوگئی…!!
🥀
اردو
Hurmain retweetledi

@7w__MN @Azizazjan @Badsha__sarkar @Hurma1n @Muddasirghaus0 @Saif_pit @11MD0 @Flowers_g1 @Roses968 ہم نے ہمیشہ اپنے عیب مان کر تعلق نبھائے ہیں،
مگر کچھ لوگ ہماری سچائی کو اپنی بڑائی سمجھ بیٹھتے ہیں۔
حالانکہ اصل انسان وہی ہوتا ہے
جو خود کو فرشتہ نہیں انسان سمجھے۔💔
اہلِ ریا کو بس وہی لوگ پسند آتے ہیں،
جو حقیقت کچھ اور ہوں
مگر دکھاوے میں پارسا نظر آئیں۔
#داستان_دل
#قومی_زبان
اردو
Hurmain retweetledi
Hurmain retweetledi

وقت آگیا کہ خوف کو شکست دی جائے ایک بیدار دماغ ہزار نعروں سے طاقتور ہے
آزادی مانگی نہیں چھینی جاتی
قوموں کی تقدیر سوشل میڈیا کے شعور سے بھی بدلتی جو حق پر کھڑا ہو وہ کبھی اکیلا نہیں ہوتا
لفظ انقلاب بن سکتے ہیں
ائیں راہ انقلاب میں @Legacy_Leavers_ کا حصہ بنےکے لیے yes لکھیں

اردو
Hurmain retweetledi

سچ کے دو ذائقے ہوتے ہیں ؛ خود بولو تو میٹھا اور کوئی اور بولے تو کڑوا
#داستان_دل
@Saif_pit
@11MD0
@7w__MN
@Achoo__007
@ap__jnab
@B_PTI_I0
@Badsha__sarkar
@Soch_Se_Oper
@Lahori_hon
@Malik_Rizwank
@Muddasirghaus0
@BinteYousafZai5
@MrDanisch01
@Nia_zi_
@SaraNiazii1
@Qursum_12

اردو
Hurmain retweetledi

روح سے عشق کیا اور بدن چھوڑ دیا
میں نے انسان کا ابائی وطن چھوڑ دیا
اس نے یوں چھوڑ دی پائل کے بہت بھاری ہے
اور پائل نے اسی دکھ سے چھنن چھوڑ دیا
#داستان_دل
#قومی_زبان
@7w__MN
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤@Badsha__sarkar
جس نے محبوب کا محبوب دیکھا ہو اس سے درد کی حدیں نہیں پوچھا کرتے #قومی_زبان #داستان_دل #promo
اردو
Hurmain retweetledi

#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
@Legacy_Leavers_
@ManiSaleem7
ایک طرف منشیات فروش مجرمہ کا ضمیردیکھو جو عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی دینے کو تیار نہیں اور دوسری طرف ہمارے بڑے مولوی، دانشور،صحافی، بیوروکریٹس،سیاستدان اور خُود عمران خان کے ساتھی دیکھو جو معمولی قیمتوں پر بِک گئے

اردو

(AJJ KI CHOTI SI BAAT)
کوشش کریں کسی کی وقت گزاری نہ بنے ،وقت، کی طرح بنے اہم جس کا انا اور گزر جانا دونوں اہمیت رکھتا ہو
Assalam o alykum
#داستان_دل
#قومی_زبان
@7w__MN

اردو
Hurmain retweetledi

یہ سارے پارسا چہرے میری تسبیح کے دانے ہیں
نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی رہتی ہے
#داستان_دل
#قومی_زبان
@7w__MN
اردو
Hurmain retweetledi

صاف ظاہر ہے مجھے دل سے ندامت نہیں تھی
ورنہ انکار پہ ہنسنا میری عادت نہیں تھی
ان دنوں بھی میں تیرے واسطے ا جاتا تھا
جب مجھے گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی
#داستان_دل
#قومی_زبان
@7w__MN
اردو
Hurmain retweetledi
Hurmain retweetledi
Hurmain retweetledi







