◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤

9.4K posts

◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ banner
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤

◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤

@Badsha__sarkar

Katılım Haziran 2025
397 Takip Edilen331 Takipçiler
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
*پوری دنیا* اپ کو ایک عام انسان کی طرح دیکھتی تھی اور ہم اپ کو تب پہلے *دو* لفظوں کی طرح دیکھتے تھے محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے #داستان_دل #قومی_زبان @7w__MN
اردو
1
22
12
197
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ retweetledi
zain
zain@attock_kam43133·
بیشک!! میرے عیبوں کے بدلے مجھے سنگسار کر دو مگر پہلا پتھر وہی مارے جس میں کوئی عیب نہ ہو #اردو_زبان
zain tweet media
اردو
5
8
9
44
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ retweetledi
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤
وقت آگیا کہ خوف کو شکست دی جائے ایک بیدار دماغ ہزار نعروں سے طاقتور ہے آزادی مانگی نہیں چھینی جاتی قوموں کی تقدیر سوشل میڈیا کے شعور سے بھی بدلتی جو حق پر کھڑا ہو وہ کبھی اکیلا نہیں ہوتا لفظ انقلاب بن سکتے ہیں ائیں راہ انقلاب میں @Legacy_Leavers_ کا حصہ بنےکے لیے yes لکھیں
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ tweet media
اردو
7
29
32
321
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
ہمارے نسب میں یہ شامل ہے ہم ہر تعلق اپنی خامیاں بتا کر رکھتے ہیں مجھ سے جڑے لوگ یہ اچھی طرح جانتے ہیں اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اپ اپنے اپ کو فرشتہ سمجھ لیں اہل ریا کو ہے وہی شخص یہاں منظور جو پارسا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔مگر پارسا نظر ائے #داستان_دل #قومی_زبان
اردو
7
28
20
194
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ retweetledi
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
@Azizazjan @11MD0 @7w__MN @Achoo__007 @ap__jnab @B_PTI_I0 @Badsha__sarkar @Soch_Se_Oper @Lahori_hon @Malik_Rizwank @Muddasirghaus0 @BinteYousafZai5 @MrDanisch01 @Nia_zi_ @SaraNiazii1 @Qursum_12 جب ہم خود اپنے بارے میں کوئی سچ بولتے ہیں برا ہی کیوں نہ ہو ہمیں اچھا لگتا ہے ہمیں لگتا ہے کہ ہم سچے ہیں یہ سچ ہمارے لیے میٹھا ہوتا ہے لیکن جب کوئی اور ہمیں وہی بات بتائے مثلاً ہماری غلطی یا بری عادت تو ہمیں برا لگتا لگتا ہے کہ وہ ہم پر تنقید کر رہا ہے یہی سچ پھر کڑوا لگتا ہے
اردو
0
4
10
69
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ retweetledi
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ retweetledi
Shahzain Khan
Shahzain Khan@fmehsud54·
سب کو خوش رکھنا منافق بندے کا کام ہوتا ہے، بااصول اور باضمیر لوگوں سے دنیا ناراض رہتی ہے۔ #اردو_زبان
اردو
5
8
8
67
◥꧁𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣꧂◤ retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
دل نے میری مانی نہیں ورنہ میں تمہیں زندہ جلانے کے حق میں تھا تم نے جو کیا میری جوانی پہ ظلم میں وہ سب تجھے لٹانے کے حق میں تھا میری ذات کا نسب ایسا ہے کہ ادھار نہیں رکھتا میں یہ سارا قرض تمہیں لوٹانے کے حق میں تھا #داستان_دل #قومی_زبان @7w__MN
اردو
0
27
12
158