جامع مسجد تقوی گلشن اقبال بلاک 7 کے زیر اہتمام عید الفطر کی نماز ان شاءاللہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ صوبہ سندھ کے صدر محترم جناب فیصل ندیم صاحب سفاری پارک میں پڑھائیں گے نماز 6:50 پر ادا کی جائے گی آپ تمام احباب سے بروقت شرکت کی گذارش ہے
#ramadan2026#Gulshaneiqbal#karachi#Eid
بنگالیوں سے پریشان نہ ہوں یہ مجیب الرحمن اور اس کی بیٹی کو کھا گئے تو پاکستانی ٹیم تو شے ہی کوئی نہیں 😇🇵🇰🇧🇩
#Pakistan
#عوامی_آواز_پاک_فوج_کیساتھ
#مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال
جماعت کے مرکزی رہنما پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب اور محترم جناب فیصل ندیم صاحب نے حماس کے رہنما خالد مشعل سے دوحہ میں ملاقات کی اور شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا، ترجمان مرکزی رہنما کے مطابق وفد نے حماس کے رہنماؤں اور اسماعیل ہنیہ کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں
یہ ملتان کا واقعہ ہے۔۔۔
کون ہے یہ اور کہاں ہیں ادارے۔۔؟؟ سب طاقت کے نشے میں جانور بن گئے ہیں۔۔پولیس اس پر فوری ایکشن لے اور زمہ داران کو ہر صورت سزا دلوائے۔۔سب آواز اٹھائیں تاکہ ان درندوں کو سزا مل سکے