Hazrat Ali Swati

7.2K posts

Hazrat Ali Swati banner
Hazrat Ali Swati

Hazrat Ali Swati

@Hz_tas

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Germany Katılım Nisan 2023
9.7K Takip Edilen9.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
سوات موٹروے ٹول پلازہ کو جلانے والے تخریب کار ۔۔۔۔۔ یہ ویڈیوز ہی یوتھیوں کی گرفتاری کا سبب بنے گی ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ اداروں تک پہنچتا رہے @HamidMirPAK @MaryamNSharif @pmln_org @hinaparvezbutt
اردو
83
1.7K
1.8K
69.8K
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
سہیل افریدی نے مردان کے لیے 50ارب روپے اس طرح دے #PTIofficial
اردو
0
0
0
26
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
اس وقت انڈین چینلز دیکھو۔ وہ بار بار کہہ رہے کہ وردی پہن کر کیوں گٸے ہے؟ ارے اس لیے گٸے ہے تاکہ تمہیں اسطرح ڈرا سکے۔
اردو
0
1
4
71
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
حالت جنگ میں یا جنگ کے میدان میں وردی پہن کر جانا یا کھودنا بہادر جرنیل کی پہچان ہے۔ اور اسرای ل کو دھمکی ہے کہ میں جنگی جہاز میں نہیں عام طیارے میں ایا ہوں۔ جہاں لوگ جانے سے ڈرتے ہے۔ وردی پہن کرگیا کہ میں بھی جنگی پوزیشن میں ایا ہوں۔ اس وقت انڈین چینلز دیکھو۔ 1/2👇👇
Hazrat Ali Swati tweet media
اردو
1
1
5
105
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
نتن یاھو اور رضا پہلوی سے زیادہ ناکام، دکھی اور کچرا بنے دو چہرے اور بھی ھیں... 😁 👇
Hazrat Ali Swati tweet media
اردو
0
0
1
20
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
یہ اسلام آباد نہیں، یہ تہران ہے۔ وہ سارے جزباتی بیوقوف جو اپنی طرف سے ایران کے ہمدرد بن کر بیٹھے تھے، وہ حقیقت میں ایران کی قبر کھود رہے تھے۔ یہی اصل دجالی فتنہ ہے۔ جس پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے، وہی پاکستان حقیقت میں ایران کی خوشیوں کی وجہ بنا۔
اردو
1
0
2
48
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
پاکستان کی سفارتی کامیابی پر انڈیا میں ماتم۔۔۔۔see more
اردو
0
0
0
13
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
ایک وہ ٹرمپ جو عمران نیازی کی فون سنے گوارہ نہیں کرتے اور آج اللہ کے فضل و کرم سے وھی ٹرمپ وازیر اعظم شہباز شریف کا ٹیوٹر پر پوسٹ ری پوسٹ کررھا ھے اللہ غزت دینے والا ھے
Hazrat Ali Swati tweet media
اردو
0
0
3
33
Hazrat Ali Swati retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
12.4K
30.6K
128.4K
13.3M
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
آپ لوگوں نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سنبھال لیں گے 🚨 یہ ایک یوتھیا کا بیان ہے
اردو
0
0
0
15
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
سچی اور کھری باتیں اور حقائق بیان کرنے پر بانی تحریک انصاف کو اکیس توپوں کی سلامی۔۔۔!!!!
اردو
0
0
0
12
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
کیا سہیل آفریدی اور اسکا کابینہ ایسا حکم دے سکتا ھے کہ پختونخواہ میں عوام کیلیے پبلک ٹرانسپورٹ بالکل فری ھوگا......؟ 👇👇👇
Hazrat Ali Swati tweet media
اردو
0
0
0
33
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
95روپیہ لیٹر پٹرول کیخلاف 126دن ڈی چوک میں قوم کے ماؤں بہنوں کی عزتیں نیلام کرنے والے کیا آج 458روپیہ پٹرول کیخلاف نکلینگے؛
اردو
0
0
0
23
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
ٹرمپ جب آ رہا تھا تب زلفی بخاری نے کمپئین پر پیسے لگائے تھے ٹرمپ کے آنے پر ناچ گانے ہوتے تھے ٹرمپ آئے گا جہاز آئے گا نکال کر لے جائے گا آج کہتے تم امریکہ کے سامنے لیٹ گے ہو ۔ سید مزمل رچرڈ گرنیل کو ٹیگ کر کے شکایتیں لگاتے تھے ۔ منصور خان
اردو
0
1
2
63
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
ایرانی میڈیا نے تقریباً پچھلے 72 گھنٹوں سے غائب اسر-ائیلی وزیراعظم نیت-ن یاہو کی مو-ت کی تصاویر جاری کر دیں تاہم یہ تصاویر اصلی ہیں یا جعلی اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی اور نہ ہی ایرانی یا اسر-ائیلی حکومت نے نیت-ن یاہو کی موت کی تصدیق یا تردید کی ہے
Hazrat Ali Swati tweet media
اردو
0
1
1
109
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
ایٹم بم بن جانا ایک معجزہ تھا مگر عمران خان کے دور میں ایٹم بم کا بچ جانا اس سے بھی بڑا معجزہ ہے۔
اردو
0
2
6
62
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
انڈین میڈیا کے مطابق بھی کتا نیتن یاھو جہنم واصل see more...
اردو
0
0
2
91
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
ریاض اور دبئی میں دھماکوں کی آوازیں #GeoNews
اردو
0
0
0
72
Hazrat Ali Swati
Hazrat Ali Swati@Hz_tas·
افغانیوں کے لئے قوم یوتھ کی قربانیاں ہمیشہ انکی تاریخ میں لکھی جائیں گی کہ جب پاکستان اور افغانیوں کی لڑائی ہو رہی تھی ۔ تب ڈی چوک کی پارٹی ان کے ساتھ انکی معاونت کررہی تھی ۔ اب اس جھوٹ کو کس طرح پھیلایا گیا اس میں یوتھیوں نے بڑا اہم رول ادا کیا ہے۔
Hazrat Ali Swati tweet media
اردو
0
1
1
24