Muneeb||منیب

12.4K posts

Muneeb||منیب

Muneeb||منیب

@IAmISF

Allahamdulillah Proud to Be Part of #NayaPakistan Movement. Part of #TeamISF #PTIFamily #ReformingPunjab. Thank You #MilliAppi.Old Acc @MMuneebPTI

Katılım Ekim 2021
39 Takip Edilen188 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muneeb||منیب
Muneeb||منیب@IAmISF·
عالمی سطح پر بڑھتی مہنگائی کے اثرات سے عمران خان کی حکومت نے غریب عوام کو زیادہ سے ذیادہ بچانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ آج وزیراعظم تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف دینے والے پروگرام کے خطاب کر رہے ہیں مکمل خطاب تھریڈ میں موجود ہے۔ #غریب_کا_سہارا_کپتان
Muneeb||منیب tweet media
اردو
4
53
87
0
Muneeb||منیب
Muneeb||منیب@IAmISF·
دینہ نادرا آفس انتہائی بد تمیز سٹاف موجود ہے۔ غریب لوگوں کی بات سننا یہ اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ سب لائینیں آپ کے لئے ختم ہیں اگر آپ کے پاس سفارش موجود ہے۔ س اندھیر نگری کا کوئی حساب لے گا؟؟؟؟ @NadraPak
اردو
0
2
1
96
Muneeb||منیب retweetledi
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad@ChZamurrad1·
The brazen stubbornness of this PDM will not end because over time they have used people and institutions for their own interests and now they are repeating the same thing again fearing the popularity of Khan Sab. #محسن_نقوی_نامنظور
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad tweet media
English
1
6
17
591
Muneeb||منیب retweetledi
Malik Muneeb
Malik Muneeb@MMUNEEBMPTI·
حکومت کی ویسے ہی بس ہو گئی ہے، ایک دو دھکے اور لگنے ہیں یہ دیوار گرنے والی ہے۔ @fawadchaudhry
اردو
1
9
76
15.6K
Muneeb||منیب retweetledi
Malik Muneeb
Malik Muneeb@MMUNEEBMPTI·
کپتان کے ایک اعلان سے 9ماہ سے رکے استعفے منظور ہونے لگ گئے۔ #سیاست_کا_سلطان_عمران_خان
Malik Muneeb tweet media
اردو
0
2
4
146
Muneeb||منیب retweetledi
CH Zahid Akhtar
CH Zahid Akhtar@Ch_zahidakhtar·
کسی نگران عہدے کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے کہ اس پر غیر جانبدار بندہ لگایا جائے جو سب کے لئے قابل قبول ہو لیکن PDM کی ڈھٹائی کا لیول دیکھیں کہ نام بھی اس بندے کا دیا جس کا بچے بچے کو پتہ ہے کہ 24 نیوز گروپ کا مالک ہے اور زرداری کا فرنٹ مین ہے #محسن_نقوی_نامنظور
اردو
0
3
9
217
Muneeb||منیب retweetledi
Malik Muneeb
Malik Muneeb@MMUNEEBMPTI·
پوری پی ڈی ایم کی طرح اب سپیکر بھی فرار۔
Malik Muneeb tweet media
اردو
0
3
14
414
Muneeb||منیب retweetledi
Asfand
Asfand@asfandbyar·
محسن نقوی کو پنجاب میں لانے کا جو بھی جینیئس سوچ رہا ہے اس کو نہ تو پاکستان کی فکر ہے اور نہ ہی پاکستای عوام کا درد ہے۔ خدا کے بندو الیکشن میں خدا نہ خواستہ کچھ کڑ بڑ ہوگئی تو ان لوگوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ عمران خان کا راستہ کسی صورت نہیں روک سکتے تم #محسن_نقوی_نامنظور
اردو
0
11
23
1.1K
Muneeb||منیب retweetledi
CH Zahid Akhtar
CH Zahid Akhtar@Ch_zahidakhtar·
پاکستان کی معیشت تباہ ہوگئی ہے ملک میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ مہنگائی عروج پر ہے۔ عوام کو آتا مل نہیں رہا بجلی گیس کے ریٹ عو عوج پر ہیں۔ پاکستان کی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال کر بند کمروں کے فیصلے مسلط کیئے جارہے ہیں۔ اب #قوم_کا_مطالبہ_عام_انتخابات ہیں اور🇵🇰کا واحدحل بھی
اردو
0
5
13
255
Muneeb||منیب retweetledi
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad@ChZamurrad1·
جہلم این اے 61 اپنے لیڈر فواد چوہدری کا شاندار استقبال کرنے کے لئے تیار ہے۔ جہلم کی عوام اپنے لیڈر فواد چوہدری کی شکر گزار ہے کہ اس مشکل وقت میں جہلم کی نمائندگی کی اور پاکستان کے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad tweet media
اردو
5
14
194
7.4K
Muneeb||منیب retweetledi
Malik Muneeb
Malik Muneeb@MMUNEEBMPTI·
ٹیویٹر تیری غلطیوں کے خمیازے ہم معصوم لوگ دیتے ہیں۔ رات کو اکاؤنٹ سسپنڈ کیا۔ صبح اکاؤنٹ تو واپس دیا لیکن بلیو ٹک اور سب فالورز کھا گیا۔ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرے لئے آواز اتھائی۔ سب فالو کر لیں مجھے۔ @MMUNEEBMPTI
Malik Muneeb tweet media
اردو
11
26
91
7.7K
Muneeb||منیب retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
یہ جو پولیٹیکل انجیئرنگ کر رہے ہیں انہوں نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، کچھ لوگ ذاتی مفادات کی خاطر ملکی مفادات کو پس پشت ڈال چکے یہ سوچ بھی نہیں رہے کہ اس کا ملک و قوم کو کتنا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
اردو
17
392
979
33.9K