Imran Ranjha 🇵🇰𓃵

53.7K posts

Imran Ranjha 🇵🇰𓃵 banner
Imran Ranjha 🇵🇰𓃵

Imran Ranjha 🇵🇰𓃵

@iAr614

#LovePakArmy𓃵 #IAR614𓃵 #ParkwayI_nternational_Contracting_LLC🇯🇴 #Dubai🇦🇪 #MandiBahauddin #Pakistan🇵🇰 💯 %Follow Back

Dubai, United Arab Emirates Katılım Ekim 2015
17.8K Takip Edilen27K Takipçiler
Imran Ranjha 🇵🇰𓃵
@MaleehaHashmey کیوں لونڈے کی مالکہ کا نام لے رہا ہے یہ خٹک؟. کتنا خون جلا ہوگا غلام کا اپنی مالکہ کا اس انداز میں نام سن کر.
اردو
0
0
1
53
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
Well done, Shahid Khattak !! 👏👏👏
English
53
2.3K
7.5K
82.6K
Imran Ranjha 🇵🇰𓃵
@siasatpk غلاموں کے ساتھ بادشاہ ایسے ہی کرتے ہیں جو اپنا حق نہیں لے سکتے ان کے ساتھ ایسا ہی کیا جاتا ہے شیر اک واری فیر
اردو
0
0
0
46
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"جو 150 روپے لیٹر پٹرول دے گاوہ جیل جائے گا، جو 436 روپے دے گا وہ خادم اعلیٰ ہوگا، وہ پنجاب کی ماں ہوگی، وہ ملک کو ترقی کی طرف لے جائے گا۔ جہازوں کا تیل 111 روپے لیٹر کم کیا ہے ، اس میں امیر بندے نے بیٹھنا ہے، یہاں غریب کو موٹرسائیکل کا پٹرول اتنا سستا کیوں نہیں؟ یہ ہمارا تماشا دیکھ رہے ہیں، ہمارے بچے بھوکے سسک رہے ہیں، بلک رہے ہیں اور ان کے کتے ہم سے اچھی خوراک کھاتے ہیں۔ ہماری حیثیت بھیڑ بکریوں جیسی ہے، ہمیں ڈنڈے سے جدھر مرضی ہانک لیں، ہم کیڑے مکوڑے ہیں"- شہری سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
9
598
1.3K
8.4K
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
2018 کے عام انتخابات کے حوالے سے الزامات لگتے ہیں اور یہ عام سی بات ہے پاکستان کی سیاست میں۔ پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اور یہ ن لیگ کی طرح ظلم پہ کبھی بھی نہیں اتری ہے۔ نظر بندی کے 15000 سے زائد احکامات، ای سی ایل، پی سی ایل اور ملاقاتوں پر پابندی بھی ن لیگ سے ہی جڑی ہے۔ پیپلز پارٹی کا اس ظلم میں کوئی کردار نہیں ہے۔ پی ڈی ایل کے نام پر ڈاکے ڈالے جا رہے ہیں۔ ان کی اتنی اوقات ہے کہ قیدی سے ملاقات نہیں کروا رہے ہیں۔ @NeoNewaUR مکمل پروگرام لنک: youtu.be/IrcOUUQzWeA?si…
YouTube video
YouTube
اردو
1
3
9
920
Imran Ranjha 🇵🇰𓃵
@HamidMirPAK نہ کریں میر صاحب اتنی چاپلوسی اچھی نہیں ہوتی آپ کو بھی اچھی طرح علم ہے کہ ہونا شونا کج وی نہیں.
اردو
0
0
0
6
Hamid Mir حامد میر
پاکستانیو ! تیار ہو جاؤ آپکی تقدیر بدلنے کا وقت قریب ہے، امریکا اور ایران میں امن معاہدہ حقیقت بن گیا تو پورے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے نئے راستے کھلیں گے نئے علاقائی اتحاد بنیں گے اسلام آباد سے چلنے والی ٹرین یورپ جا کر رکے گی لیکن کیسے ؟ تفصیل اس vlog میں youtu.be/e8fClXHPzns?si…
YouTube video
YouTube
اردو
883
542
4.2K
359.2K
Imran Ranjha 🇵🇰𓃵
@ImranRiazKhan ایسا لیڈر ہے جو اپنی نسل کی برتری چاہتا ہے پورے پاکستان کا پیسہ چاہتا ہے پاکستانیوں کو غلام دیکھنا چاہتا ہے
اردو
0
0
1
22
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
واقعی یہ قوم نواز شریف کو بہت دیر بعد سمجھی اور وہ بھی بہت کم سمجھی۔ امید ہے کسی دن سب کی آنکھیں کھل جائیں گی۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
196
769
4.2K
56.9K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 پاکستان میں ہر حوالے سے بڑھتے ہوئے ظلم کے باوجود عوام کی پراسرار خاموشی اور مسلسل برداشت کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
اردو
1.5K
904
4.8K
112.8K
Imran Ranjha 🇵🇰𓃵
@AzharSiddique واہ واہ کیا بازیگر لوگ ہیں کاش پاکستانی عوام میں شعور اور ہمت پیدا ہو جائے کاش
اردو
0
0
0
5
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
کیا کوئی بتائے کہ سپورٹ اس کو ملی یا عمران خان کو؟
اردو
1
3
8
1.1K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے ہم ایلیٹ کلاس کو فرق پڑتاہے جن کے پاس گاڑیاں ہیں مڈل کلاس کا کیا گیا ہےبائیک والوں کا تو گزارہ ہو رہا ہے، کیا لیوی لیوی لیوی لگا رکھا ہے وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد
اردو
10
74
313
4.5K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کونسی ترقی؟ کوئی ایک شعبہ ہی بتا دیں؟
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
795
2.5K
8.6K
81.3K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
چلو جی۔۔ ن لیگ نے سائفر لیک ہونےپر عمران خان کی سچائی تسلیم کرنےکی بجاۓ الٹا سائفر لیک ہونےکو پاکستان کے"خلاف" ایک "مخصوص وقت" میں چلی گئی "چال" قرار دے دیا 😂 ن لیگی قیادت سے زیادہ مشکل کام ن لیگی صحافیوں کا ہے۔ بیانیہ بننے سے پہلےہی فوت ہو جاتا ہے 😂🤣
اردو
527
2.8K
9.3K
142.2K
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
شرم کر بھائی۔۔ اب تو صحافت چھوڑ دے!
Adeel Raja tweet media
اردو
126
1.2K
3.7K
17.3K
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
کیا سلیم صافی نے صحافت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔۔ ؟؟
Noshi Gilani tweet media
اردو
111
466
1.1K
9.4K
Imran Ranjha 🇵🇰𓃵
@MoeedNj شامی صاحب نے دوبئی والے شیخ سے ہینڈ شیک کے بعد بی بی کو شریعت گوالمنڈی کے مطابق مشورہ دیا تھا کہ آئندہ دستانے پہن کر مصافحہ کرنا مگر کسی نے غلام کی سنی ہی نہیں.
اردو
0
0
0
65
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
کہاں گئے سارے جذباتی انتہا پسند..؟ یا اب ہمت جواب دے گئی؟
Moeed Pirzada tweet media
اردو
145
498
2.3K
34.9K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
1 دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔
اردو
56
820
2.7K
34.7K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، مولانا فضل الرحمٰن
اردو
129
1.4K
4.6K
84.4K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
سب سے بڑا سکینڈل یہ ہے کہ کپیسٹی پیمنٹس کے ان معاہدوں میں شہباز شریف کا اپنا بیٹا بھی شامل ہے، سلیمان شہباز کا گزشتہ پانچ سالوں میں تقریباً 25 ارب روپے سے زائد کپیسٹی پیمنٹس میں ادا کیے گئے۔ یعنی چچا اور باپ ایسے ظالمانہ معاہدے کر رہے تھے، اور سلیمان شہباز IPP لگا رہا تھا۔ لیکن ٹوکرا صحافت اس سکینڈل پر مکمل خاموش ہے۔ عبید بھٹی @Obibhatti #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
22
2.3K
3.7K
25.9K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
تین سو یونٹ تک بجلی فری ہونی تھی ناں ؟؟؟
اردو
50
1.5K
3.5K
29.4K