Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ
27.1K posts

Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ
@IMonisJavaid
Mohajir | Poetry Lover | Reader | Karachi is love | I do what i want.| You only live once, but if you do it right, once is enough. | RT’s are not endorsement ..

کراچی میں ایم کیو ایم کو گلوریفائی کیوں کیا جا رہا ہے مطلب اب کراچی پورٹ پہ شپس جو آگئی ہیں سب کی رال ٹپک رہی ہوگی اور پھر سے منظم ہوکے کراچی کا امن برباد کرنا ہے..


ایسا گند لاہور میں بھی موجود ہے ! بس 22 ارب کے فنڈز نے میڈیا کے منہ بند كیے ہوے ہیں !


ایم کیو ایم، عوام کا رومانس تھی۔ موجودہ لیڈر شپ سے ہٹ کر دیکھیں تو ایم کیو ایم آج بھی پاکستان کی سب سے بہترین جماعت ہے۔ ہم ایک کاز کے لیے کھڑے ہوئے تھے، اقتدار کے لیے نہیں۔ چیئرمین وائس آف کراچی، ڈاکٹر ندیم نصرت youtu.be/dag6KBPEFjg

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی والوں کے لیے دردِ سر بننے والے یونیورسٹی روڈ منصوبے کے سوالوں سے تنگ آگئے۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ ہر جگہ شرمندہ کراتا ہے جہاں جاتا ہوں لوگ پوچھتے ہیں آپ یونیورسٹی روڈ کیوں نہیں بناتے؟

Karachi Mayor Murtaza Wahab has responded to criticism targeting him on social media #TOKReports #MurtazaWahab









کراچی پولیس میں SHO تعیناتی کا عمل سوالات کی زد میں: 259 افسران کے انٹرویوز کے باوجود نتائج متنازع، ٹاپرز فیل اور بار بار فیل ہونے والے پاس۔ میرٹ کے بجائے سفارش کو ترجیح، جس سے شفافیت اور مورال دونوں متاثر۔کراچی پولیس میں SHO تعیناتیوں کا عمل میرٹ کے بجائے سفارش کا شکار ہو گیا ہے









