Jury retweetledi

پیپلزپارٹی کا دیہاڑی دار سوشل میڈیا ہر سوال کرنے والے کو بھتہ خور کہتا ہے جبکہ انکے اپنے پیپلز پارٹی لیاقت آباد PS127 کے صدر رضوان رفیق مارکیٹوں سے بھتہ لینے اور لینڈ گریبنگ کے الزام میں گرفتار ہوئے۔
#PPPChorHai

اردو
Jury
88.4K posts
















@Syednaveed14514 پھر ایم کیو ایم بنائی گئی اور پھر کراچی میں بھتہ خوری ٹارگٹ کلنگ بوری بند لاشیں ہڑتالیں اور ان میں بسیں دکان پھلجھڑیوں کی طرح جلتے تھے اور انڈسٹریلسٹ چھوڑ کے چلے گئے بزنس بند ہوگئے اور کراچی تاریکیوں میں ڈوب گیا



ملک کے ایک انتہائی ہر دلعزیز سیاستدان کا بہیمیانہ قتل ہوتا ہے پہلے تو اس کے قاتلوں کی گرفتاری میں لیت و لعل سے کام لیا جاتا ہے۔ پھر اب بات وہاں تک۔ پہنچی ہے کہ قاتلوں کو ریلیف دیا جا رہا ہے @OfficialDGISPR اس بات کا لازم نوٹس لیں۔ شکریہ

حیران کر گیا سبھی کو مُنصف کا فیصلہ رِند کو سزا نہ مل سکی قاضی نشے میں تھا

🙏🙏🤍🤍🤍








