حرف مزاحم

16.5K posts

حرف مزاحم banner
حرف مزاحم

حرف مزاحم

@prohibent

RT does not mean personal endorsement and I am writing this because everyone wrote it in their bio and seems sensible to cover my ass by writing this BS.

Dubai, United Arab Emirates Katılım Ocak 2012
1.7K Takip Edilen987 Takipçiler
حرف مزاحم retweetledi
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ
شہر چھوٹا ہو یا بڑا جس کی نیت کام کرنے کی ہو وہ کام کرکے دیکھاتا ہے ۔اس نام نہاد میئر نے تعلیم حاصل کرکے کے گدھے پر لاد دی ہے۔ ہر جگہ مسخرہ پن کرتے پایا جاتا ہے۔ شہر کو پانی “دینے” کے لیے نیت، ترجیحات اور مؤثر عملدرآمد درکار ہے اور جناب کے پاس مسخرہ پن کے علاوہ اور کچھ ہے نہیں۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ tweet mediaSყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ tweet mediaSყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ tweet mediaSყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ tweet media
اردو
2
17
35
675
حرف مزاحم retweetledi
Mazhar Abbas
Mazhar Abbas@MazharAbbasGEO·
From Nasala Tower, Karachi to One Constitution Avenue, Islamabad tells the story of Do-Pakistan. One tower completely demolished the other very much intact and protected.
English
21
141
393
12.6K
حرف مزاحم
حرف مزاحم@prohibent·
I’m curious—on what precise grounds does Asif Ali Zardari merit inclusion in this portrayal?
حرف مزاحم tweet media
English
0
0
0
23
حرف مزاحم retweetledi
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_INTEL·
کراچی کے فنڈز سے ایان علی کے لیے برج خلیفہ میں فلیٹس خریدے گئے۔ امارات ہل میں رئیل اسٹیٹ دبئی رینچز میں ریل اسٹیٹ جنوبی دبئی، شارجہ، عجمان میں رئیل اسٹیٹ کے منصوبے اب آپ سوچیں گے کہ کراچی کی ترقی کا پیسہ کہاں گیا؟ نقد رقم نجی طیاروں میں دبئی اور ابوظہبی منتقل کی گئی۔ پی پی پی زیڈ گروپ کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے بلکہ یہ سسلین مافیا کی طرح ہے۔
اردو
18
113
325
12.6K
حرف مزاحم
حرف مزاحم@prohibent·
یہ ریاستی نظام کی کھلی ناکامی ہے۔ سوال یہ ہے: یہ کھیل کس کی سرپرستی میں جاری ہےاور برےوقت میں ہمیشہ صرف عوام ہی کو نچوڑا کیوں جاتا ہے؟ ٹیکسز بڑھا دو،بجلی مہنگی کردو،پیٹرول چڑھا دو مگر پیپلز پارٹی کی لوٹ مار پر کوئی آنچ نہیں۔یہ کیسا نظام ہےجہاں قربانی صرف عوام دےعیاشی حکمران کریں
اردو
1
4
4
48
حرف مزاحم retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨اہم ترین حکومت ہار گئی اشرافیہ جیت گئی الیٹ قبضہ جاری رہے گا وہی ہوا جس کا ہم سب کو یقین تھا کانسٹیٹیوشن ون والی بلڈنگ پر اشرافیہ جیت گئی ہے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اب دوبارہ تحقیق ہو گی اس کے بعد فیصلہ ہو گا تب تک عملدرآمد روک دیا ہے یہ رات کو اچانک پولیس بھیجی اس لیے تھی تاکہ معاملہ بگڑے لوگ شور ڈالیں اور پھر حکومت دباؤ میں آ جائے اور وہی ہوا ہے غریب کا ٹھیلہ یا گھر تو ریاست جلاد ہے الیٹ کی غیر قانونی بلڈنگ پر بھی حکومت معافی مانگ لیتی ہے
اردو
72
861
2.1K
47.6K
حرف مزاحم retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
72
1.6K
2.3K
17K
حرف مزاحم retweetledi
ذرائع نیوز
ذرائع نیوز@ZarayeNews·
17 سال سے پیپلزپارٹی مسلسل حکومت میں رہنے کے باوجود آج تک یونیورسٹی روڈ جیسی پاکستان کی مشہور ترین سڑک مکمل نہیں ہوسکی، شاہد خاقان عباسی #ZarayeNews #Karachi #ShahidKhaqanAbbasi
ذرائع نیوز tweet media
اردو
0
21
29
490
حرف مزاحم retweetledi
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
چالان کرنے کے لیے تو کیمرے ، روبوٹس ، آسمان سے فرشتے منگوا لینگے ۔۔لیکن عوام کی جان و مال کا تحفظ نہیں دے سکتے ۔ بائیکس ، مو بائیل تو لوگ رپورٹ بھی نہیں کرتے ۔ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
5
52
96
1.7K
حرف مزاحم retweetledi
Adil
Adil@Adljaferi·
Since 1972: How #PPP’s Census Undercount in #Karachi Sustains Its Grip on #Sindh. #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
English
10
118
225
6.7K
حرف مزاحم retweetledi
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
فیشن ڈیزائنر اور اداکار دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران کراچی میں 3 بار ڈکیتی کا شکار ہو چکے ہیں، جن میں گاڑی، موٹر سائیکل اور نقدی اسلحے کے زور پر چھین لی گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صورتِ حال صرف مجھ تک محدود نہیں بلکہ میرے عملے کے افراد بھی جرائم کا نشانہ بن رہے ہیں۔ فیشن ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ ایک ملازم کے گھر میں اسی ماہ 2 بار چوری ہوئی جبکہ ایک اور ملازم کے بیٹے کو بھتہ نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے لکھا ہے کہ کراچی میں جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، لوگ مر رہے ہیں اور مہنگائی عروج پر ہے۔ #TOKAlert #KarachiCrime #DeepakPerwani
Times of Karachi tweet media
اردو
9
154
292
6.8K
حرف مزاحم retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کشمیر کا مسلہ حل ہو جائے گا فلسطین آزاد ہو جائے گا آبنائے ہرمز کھل جائے گا عمران نیازی رہا ہو جائے گا مگر کراچی کا یونیورسٹی روڈ پی پی کے 150 سال مسلسل اقتدار کے بعد بھی کبھی مکمل نہی ہو گا خیر سے پانی کی لائن ڈالنا بھول گے اب دوبارہ کھدائی ہو گی 🤦🏽
اردو
34
350
953
25.3K
حرف مزاحم retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
یہ بات بھٹو کا پوتا بول رہا ہے۔ اور کھل کر بول رہا ہے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے اور ساتھ قاتل بھی ہے، سیکڑوں بچوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلا گیا اور پیداگیر سیاسی پارٹی کو کوئی پوچھنے والا نہیں ؟
Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علي ڀٽو@BhuttoZulfikar

Eight children died of HIV related complications recently - their blood is on the hands of PPP ZARDARI group. No Pakistani, no self respecting Sindhi should forgive them for letting our children die.

اردو
6
65
115
2.2K
حرف مزاحم retweetledi
ســـید محمـــد شـــہزاد
وہ جو ڈیڑھ سو ارب سے زائد کا کراچی K-4 واٹر پروجیکٹ جس پر اب تک 50 سے 60 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں ان پر فاتحہ پڑھ کر ریوڑیاں بانٹ دیں۔۔۔؟؟؟
PPP@MediaCellPPP

President @AAliZardari witnesses the signing of an MoU between the Local Government, Government of Sindh and LUCION TDR Environ-Tech (Anhui) Group for a seawater desalination project in Karachi to augment water supply.

اردو
2
31
38
729
حرف مزاحم retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
یہ شیر شاہ کالونی ہے، یوں سمجھیں کہ شرمیلا فاروقی کا پیرس ہے، ناصر حسین شاہ اسے لندن کہتے ہیں۔ لیکن مرتضئ وہاب نے اسے وینس بنا دیا۔ اب آپ ایک شیر شاہ کالونی میں یورپ کے تین بڑے شہر دیکھ سکتے ہیں۔ جئے بھٹو۔۔
اردو
10
89
181
3.6K
حرف مزاحم retweetledi
Hasan Ali™
Hasan Ali™@The_Hasan7·
کراچی کی سڑکوں کی حالت دیکھو اور ویڈیو میں جو بس نظر آ رہی ہے ایسی ٹرانسپورٹ میں تو جانوروں کو بھی نہیں لے جایا جاتا 😭 میرا کراچی سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں مگر اس ناانصافی اور ظلم کے خلاف آواز ضرور اٹھاؤں گا خدارا اس ظلم کے خلاف سب لوگ آواز ضرور اٹھائیں اور نا اہلوں،چوروں کو بے نقاب کریں
اردو
6
68
90
1.3K