ibrahim surani

36.5K posts

ibrahim surani banner
ibrahim surani

ibrahim surani

@IbrahimSurani

#TeamTwitterJUI  | https://t.co/9RMiysWfME | #TeamJUISindh | Team Twitter @JuiPakOfficial | Follower of @MoulanaOfficial | #TeamJUIPak

Karachi, Pakistan Katılım Aralık 2015
2.8K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ibrahim surani
ibrahim surani@IbrahimSurani·
مفتی نظام الدین شامزئی شہید رح کو بھی یاد رکھیں۔ #KP_JUI_Ka
اردو
28
313
420
64.3K
ibrahim surani retweetledi
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
کیا یہ واقعی مسلمان ہیں؟ میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار ایسے لوگوں کو کمبل اوڑھے برقعے میں ملبوس دیکھا ہے
اردو
2
2
12
668
ibrahim surani retweetledi
Afaq Khan
Afaq Khan@iammuhammadafaq·
اگر تمہارا ذہنی دباؤ دنیا کی وجہ سے ہے، تو پڑھیں: "لا إله إلا الله" کیونکہ یہ دل میں یہ احساس پیدا کرتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی خوف کے لائق نہیں۔ اگر تمہارا ذہنی دباؤ لوگوں کی وجہ سے ہے، تو پڑھیں: "لا حول ولا قوة إلا بالله" کیونکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ لوگوں کے پاس کوئی طاقت نہیں، اصل طاقت صرف اللہ کی ہے۔ اگر تمہارا ذہنی دباؤ اپنے نفس اور اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہے، تو پڑھیں: "أستغفر الله" کیونکہ استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے، اور دل کو سکون عطا کرتا ہے۔ آگے شئیر کریں۔۔
اردو
5
226
661
16.1K
ibrahim surani retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
شیخوپورہ ضلع کچہری سے خاتون کے اغوا کی ایک اور ویڈیو سامنے آ ہی ہے یہ واقعہ شیخوپورہ کچہری جیل چوک کا ہے ، سیکیورٹی کی صورتحال پر سوالیہ نشان ضرور بنتا ہے ؟؟
اردو
28
378
612
17K
ibrahim surani retweetledi
® درویش
® درویش@sournsmart·
شام کی صیدنایا جیل جہاں یہ بزدل شیعہ پلید بند تہہ خانوں کے نیچے اور سلاخوں کے پیچھے باپردہ مسلمان خواتین کو اپنی مردانگی دکھاتے تھے ۔ مرد ہو تو آؤ میدان میں جہاں شام کے مجاہدین تمھارے کلیجے چِیرنے کیلئے تیار کھڑے ہیں 💔💔
اردو
7
116
298
15.3K
ibrahim surani retweetledi
Rimsha Liaquat
Rimsha Liaquat@rimsha8787171·
ایک بشار الاسد کا "کلب" جو اکثر شامی مہاجرین بزرگوں اور عورتوں کو تذلیل کرکے انکی ویڈیو بنایا کرتے تھے، الحمداللہ اب وہ "کل*ب" بھی گرفتار ہوچکا ہے، `دفــــاعِ صحـــابہؓ ویب سائٹ ضرور دیکھیں`👇🏻 🌹 *difaeislam.com* 🌹
اردو
0
12
27
615
ibrahim surani retweetledi
เฮียขับรถ
เฮียขับรถ@Lizarddriverx·
คลิปต่างประเทศ ข้ามไปข้ามมาโดนจนได้
ไทย
180
268
6.2K
470.7K
ibrahim surani retweetledi
Anayza Fatime
Anayza Fatime@AnayzaFatima·
تمام کاروباری حضرات ان خواتین کو دیکھ لیں یہ دکان پہ آتی ہیں دس چیزیں لیتی ہیں ایک کے پیسے دیتی ہیں باقی واپس کر دیتی ہیں باقی خواتین کا جو بس چلتا ہے وہ چوری کر لیتی ہیں میری دکان سے بھی بوتلیں چوری کی مجھے پتہ چل گیا میں نے ان کے تھیلے سے بولتیں نکالی اب آپ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا
اردو
8
96
863
108.3K
ibrahim surani retweetledi
Jamshaid swati
Jamshaid swati@jamshaidswati·
یہ بشار الاسد م ع لون کے فوجی تھی جو شام کے سنی مسلمانوں اور غزہ سے نکل شام کی سرزمین پر مہاجر بن کر زندگی گزار رے تھے ان پہ اسدی دہشتگرد فوج دردناک ظلم ستم کر کے مار دیتے تھے اسدی ٹولے کی دہشتگردی کے کلپ
Jamshaid swati@jamshaidswati

#سیدنایا آج شامی سکیورٹی نے بدنام زمانہ سیدنایا جیل سے تمام ویڈیوز حاصل کر لیں 2024 کی ویڈیو دیکھیں، جس دن شام ایرانی حکومت سے آزاد ہوا تھا۔ نئی ویڈیوز سے پتہ چلتا ہے کہ ایرانی حکومت اور اس کے حواریوں سے زیادہ گھٹیا اور مکروہ کوئی دوسرا چہرہ نہیں ہے شامی

اردو
7
121
348
17.3K
ibrahim surani retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
راولپنڈی کی جناح پارک فیملیز لیے ہوئی غیر محفوظ سوشل میڈیا پر وائرل خبر مطابق مورخہ 28-04-2026 بوقت تقریباً 3 بجے دن، چند خواتین جناح پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں کہ انہوں نے ایک شخص کو پارک میں کھلے عام نازیبا حرکت (مشت زنی) کرتے ہوئے دیکھا۔ جب وہاں موجود سیکیورٹی عملے کو اطلاع دی گئی تو انہوں نے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی بلکہ بہانے بناتے رہے۔ ویڈیو میں تمام افراد کے چہرے واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔ تین سال قبل ایسا ہی شرمناک واقعہ میری آنکھوں سامنے پیش آیا تھا جب کالج کی تین لڑکیوں کو دو لفنگے لڑکوں نے اپنی پینٹ اتار کر پرائیوٹ باڈی پارٹ دکھایا۔ میں ان لڑکوں کو پکڑنے لیے ان پیچھے بھاگا اور تھانہ سول لائنز طرف پارک کے Exit Gate پر کھڑے سکیورٹی گارڈز کو بھی کہا انکو پکڑو مگر کوئی ٹس سے مس نہ ہوا، پارک انتظامیہ سے جب اس نااہلی متعلق سوال کیا مگر جواب نہ ملا خبر لگانے پر سکیورٹی کے سربراہ ایک ریٹائرڈ کرنل صاحب نے اپنے آفس میں بند کر کے مجھے شدید نتائج کی دھمکیاں دی تھیں اور کہا تم نے “رضیہ بٹ کا ناول چھاپ دیا” لہزا جناح پارک کی سکیورٹی ستو پی کر سوئی رہتی اور لچے لفنگے فیملیز ساتھ ایسی غلیظ حرکات کرتے رہتے اگر عوامی مقامات پر اس طرح کی حرکات سرعام ہونے لگیں تو یہ نہایت تشویشناک اور قابلِ توجہ معاملہ ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ x.com/ahmedbright100…
اردو
47
198
503
56.1K
ibrahim surani retweetledi
نـــــوفل/Q𝕦𝕣𝕖𝕤𝕙𝕚
✍️ "جب 2003 کے بعد عراق میں شیعہ امریکہ کے ساتھ اتحاد میں آئے اور انہی کے ذریعے عراق کی حکومت سنبھالی، تو کیا اس اتحاد کی وجہ سے ان پر کفر کاحکم لگایا جائے گا؟ اگرجواب نفی میں ہے،تو پھر کم درجے کے مشابہ حالات میں عربوں پر یہی الزامات کیوں لگائے جاتے ہیں؟
اردو
8
136
319
8.1K
ibrahim surani retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
ایک ملنگ شخص پر ظلم اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے کیا بگاڑ سکتا ہے یہ شخص
اردو
1
16
36
2.4K
ibrahim surani retweetledi
® درویش
® درویش@sournsmart·
جاؤ انکی عورتوں کیساتھ ریپ کرو یا جو مرضی کرو ،،، بشار اسد کے فوجی افسر کا اپنے ماتحتوں کو حکم ۔۔ فرانسیسی تحقیقی ادارے کی رپورٹ ارض شام کے مسلمانوں پر بیت جانیوالے خونچکاں ماہ وسال
اردو
4
203
352
9K
ibrahim surani retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
فوٹیج میں ایک فلسطینی بچے کو اسرائیلی فورسز نے قتل کیا ، جب اس بچے کا باپ اپنے بیٹے کی لاش لینے پہنچا تو اسے بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
اردو
11
255
239
3.8K
ibrahim surani retweetledi
Afaq Khan
Afaq Khan@iammuhammadafaq·
آپ کی زندگی بے مقصد یا اتفاقیہ نہیں ہے۔ ہر تاخیر، ہر وہ دعا جس کا جواب ابھی نہیں ملا، ہر وہ آزمائش جس کی آپ نے توقع بھی نہیں کی — یہ سب اُس رب کے بنائے ہوئے منصوبے کا حصہ ہے جو آپ کو آپ سے بھی بہتر جانتا ہے۔ اللہ آپ کو اُن چیزوں کے لیے تیار کر رہا ہے جنہیں آپ ابھی دیکھ نہیں سکتے۔ پردے کے پیچھے راستے بنائے جا رہے ہیں، دروازے کھولے جا رہے ہیں، اور رکاوٹیں ہٹائی جا رہی ہیں، ایسے طریقوں سے جن کا آپ کو ابھی احساس بھی نہیں۔ آپ رکے ہوئے نہیں ہیں، بلکہ اللہ آپ کو ایک بہتر مقام کے لیے تیار کر رہا ہے۔ اپنے ایمان کو اپنے خوف سے بڑا رکھیں، اپنے بھروسے کو اپنے شک سے مضبوط رکھیں۔ جس زندگی کے لیے آپ دعا کر رہے ہیں، وہ پہلے ہی آپ کی طرف بڑھ رہی ہے — شاید آپ کی سوچ اور دعا سے بھی زیادہ خوبصورت انداز میں۔ بس صبر رکھیں، اخلاص کے ساتھ قائم رہیں، اور اُس راستے پر چلتے رہیں جو اللہ آپ کے لیے کھول رہا ہے، چاہے ابھی آپ کو اُس کی منزل نظر نہ آ رہی ہو۔ کامیابی اُنہی لوگوں کے لیے ہے جو اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
اردو
0
7
49
1.1K
ibrahim surani retweetledi
Rimsha Liaquat
Rimsha Liaquat@rimsha8787171·
شیعہ کتنے بہادر ہیں آئیے آپ کو بتاتے ہیں یہ شیعہ کا علامہ ہے جو نماز جنازہ پڑھانے لگا ایک پٹاخے کی آواز سے بھاگ کھڑا ہوا۔ یہ ہے ان بزدلوں میں حسینیت صرف سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا نام بدنام کرتے ہیں حقیقت برعکس ہے۔ اور جاہل اہلسنت ان شیعہ کو بہت بہادر سمجھتے ہیں۔
اردو
8
37
160
4.7K
ibrahim surani retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇸🇾 Atef Najib, Assad's cousin and former head of Political Security in Daraa, is on trial in Damascus today. In 2011, he ordered the arrest and torture of 15 schoolboys, some as young as 10, for writing graffiti. They were beaten, burned, and had their fingernails pulled out. When parents begged for their children, he told them to go make more. 15 years later, he is the one in the dock. Source: @ivarmm
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇬🇧🇸🇾 The last time a Syrian president met a British Prime Minister in London was December 2002. That was Bashar al-Assad. Today it's Ahmed al-Sharaa meeting Keir Starmer. Two decades of war, sanctions, and isolation, and Syria is back in the room. Western governments are betting on the new leadership delivering stability, minority protections, and probably a break from Iranian and Russian influence. Source: @clashreport

English
102
475
3.1K
751.6K
ibrahim surani retweetledi
Yogesh Kumar ⚡
Yogesh Kumar ⚡@BeingHuman6767·
سکھر میں دن دیہاڑے ڈکیتی، پیٹرول پمپ مالک نیاز بگٹی جاں بحق، گارڈ زخمی، ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار💔💔
اردو
7
70
176
19.4K
ibrahim surani retweetledi
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
یونیورسٹی آف پشاور کے ملازمین سہیل آفریدی اورصوبائی وزیر تعلیم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ناکام وزیر اعلیٰ اور ناکام وزیر تعلیم کے نعرے لگارہے ہیں۔
اردو
2
68
160
1.6K
ibrahim surani retweetledi
Sibgahtullah-jaan
Sibgahtullah-jaan@SibgahtullahJ·
جیکب آباد قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی ممبر قومی اسمبلی جناب میر اعجاز خان جھکرانی صاحب سے انکے نوجوان فرزند کے وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت کی اور قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے جھکرانی صاحب سے ٹیلفون پر اظہار تعزیت کی..!!
اردو
0
18
64
509