Ifat Fatima

32.5K posts

Ifat Fatima

Ifat Fatima

@IfatFatima2

Volunteer @TeamAafia

Katılım Temmuz 2021
110 Takip Edilen641 Takipçiler
Ifat Fatima retweetledi
Pak - Palestine Forum
Pak - Palestine Forum@Pak_PalForum·
عشق بلا خیز کا قافلہِ سخت جاں!!! خیبر سے کراچی تک! پاکستانی متحرک ہوں غزہ کی آواز بن کر! غزہ کی نصرت میں پاکستان میں ہونے والا مارچ "Pakistanis March For Gaza" بابِ خیبر سے 25 اپریل بروز ہفتہ باقاعدہ طور پر شروع ہونے جارہا ہے جس کی ظاہری منزل تو کراچی مگر اس مارچ کے شرکاء عزم رکھتے ہیں غزہ تک پہنچنے کا اور مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا۔ انشاء اللّٰہ یہ مارچ خیبر پختونخوا میں پشاور، پبی، اکوڑہ خٹک اور پھر واہ کینٹ اور اسلام آباد سے گزر کر براستہ جی ٹی روڈ پنجاب میں گوجر خان، دینہ، جہلم، کھاریاں، گجرات، گجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور اور رحیم خان سے ہوتا ہوا سندھ میں سکھر اور حیدرآباد سے ہوکر کراچی پہنچے گا! اپنے اپنے علاقوں سے اس قافلے کا حصہ بنیں، اس کا استقبال کریں اور اسے غزہ کے لیے پاکستان سے اٹھنے والی ایک مضبوط آواز ثابت کریں!!! 1. مارچ میں شرکت کے لئے اس فارم کو پر کیجئے: bit.ly/PPF-PMFG 2. مالی معاونت یا قافلے کا اپنے شہر میں استقبال کرنے کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے 03325000418 #pakistanismarchforgaza
Pak - Palestine Forum tweet media
اردو
0
15
24
351
Ifat Fatima retweetledi
Pak - Palestine Forum
Pak - Palestine Forum@Pak_PalForum·
صیہونیوں کا اپنے مخالفین کے خلاف Antisemitism کا راگ الاپنا کوئی نئی بات نہیں، لیکن یہ حربہ اب بوسیدہ اور بے معنی ہوچکا جسے دنیا بھی ٹھکرا چکی ہے!!! اس سے بڑھ کر اور لغو کیا ہوسکتا ہے جو صیہونیوں کے خوف اور بے معنی پن کا صاف مظہر ہے!!! اردو میں ایک کہاوت ہے کہ وہ دن گئے جب خلیل میاں فاختہ اڑایا کرتے تھے۔ یعنی یہ عوام کی کم فہمی تھی کہ صیہونی اپنے جرائم اور مظالم کی پردہ پوشی Antisemitism سے کیا کرتے تھے اور اس میں ہولوکاسٹ کو استعمال کرکے خود کو مظلوم دکھایا کرتے تھے۔ دنیا اب اس سے بہت آگے نکل گئی ہے جس نے ناجائز ریاست اسرائیل کے جینوسائیڈ اور استعمار کو آگے بڑھ کر نا صرف تنقید کا نشانہ بنایا ہے بلکہ اس کے خلاف بھرپور عملی اقدامات بھی اٹھائے ہیں۔ وہ چاہے سویڈش ایکٹوسٹ گریٹا تھنبرگ ہوں یا امریکی صحافی ٹکر کارلسن ہوں، انہوں نے اسرائیلی استعمار اور اس کے لیے امریکی سہولت کاری کو بے نقاب کردیا ہے اور اسی وجہ سے انہیں Antisemite کہہ کر دنیا کے لیے خطرہ بتایا جارہا ہے۔
Pak - Palestine Forum tweet media
اردو
0
16
20
322
Ifat Fatima retweetledi
Pak - Palestine Forum
Pak - Palestine Forum@Pak_PalForum·
خیبر سے کراچی تک! "پاکستانیز مارچ فار غزہ" پاکستانی عوام اٹھ کھڑے ہوں اور غزہ کے حق میں اٹھنے والی آوازوں میں شریک ہوں !!! 1. مارچ میں شرکت کے لئے اس فارم کو پر کیجئے: bit.ly/PPF-PMFG 2. مالی معاونت یا قافلے کا اپنے شہر میں استقبال کرنے کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے 03325000418
Pak - Palestine Forum tweet media
اردو
1
16
22
265
Ifat Fatima retweetledi
Team Aafia official
Team Aafia official@TeamAafiaOrg_·
الحمدللہ! پاکستان نے اپنی مثبت سفارتکاری اور مضبوط خارجہ پالیسی کے ذریعے ایران-امریکہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جس سے خطے پر منڈلاتے جنگ کے بادل چھٹ گئے۔ یہ کامیابی پاکستان کی بصیرت اور امن پسند کردار کا واضح ثبوت ہے۔ عائشہ طفیل صدر ٹیم عافیہ پاکستان
Team Aafia official tweet media
اردو
1
12
17
122
Ifat Fatima retweetledi
Clive Stafford Smith
Clive Stafford Smith@CliveSSmith·
Sad: I have a rule I must give $1 to each homeless person I encounter when out and about, & today it has been quite expensive to walk around in New York. Govt needs to get a grip on the tragedy of homelessness...
English
5
28
122
3.1K
Ifat Fatima retweetledi
mمhن
mمhن@Mahnosh2030·
یہ وقت الفاظ کا نہیں رہا، اب فیصلے تاریخ لکھیں گے۔ عافیہ کا فیصلہ کیا ہوگا؟ Field Marshal Islambad Talks Diplomacy for Aafia #DemandAafia_IsbTalks #AsimMunirBringAafia Mah
0
10
5
38
Ifat Fatima retweetledi
Fahad Maqsood
Fahad Maqsood@FahadMaqsod·
عافیہ کا معاملہ صرف ایک کیس نہیں، یہ ایک اخلاقی امتحان ہے حق کی آواز بنو۔ Field Marshal Islambad Talks Diplomacy for Aafia #DemandAafia_IsbTalks #AsimMunirBringAafia
Fahad Maqsood tweet media
0
11
7
37
Ifat Fatima retweetledi
Aafia Movement
Aafia Movement@Aafiamovement·
یہ وقت ہے کہ پاکستان اپنے اصول واضح کرے، ورنہ ہر اصول بے معنی رہ جائے گا۔ Field Marshal Islambad Talks Diplomacy for Aafia #DemandAafia_IsbTalks #AsimMunirBringAafia
0
23
23
132
Ifat Fatima retweetledi
Aafia Movement
Aafia Movement@Aafiamovement·
وزیراعظم صاحب! عافیہ کی واپسی اب صرف مطالبہ نہیں، ایک قومی امتحان بن چکی ہے۔ کیا ہم تیار ہیں؟ Field Marshal Islambad Talks Diplomacy for Aafia #DemandAafia_IsbTalks #AsimMunirBringAafia
اردو
0
30
31
319
Ifat Fatima retweetledi
ZainabMalik Khokhar
ZainabMalik Khokhar@Zmk36940·
وزیراعظم صاحب! عافیہ کی واپسی اب صرف مطالبہ نہیں، ایک قومی امتحان بن چکی ہے۔ کیا ہم تیار ہیں؟ Field Marshal Islambad Talks Diplomacy for Aafia #DemandAafia_IsbTalks #AsimMunirBringAafia
ZainabMalik Khokhar tweet media
اردو
0
9
7
38
Ifat Fatima retweetledi
Fahad Maqsood
Fahad Maqsood@FahadMaqsod·
تاریخ ہمیشہ ان لمحوں کو یاد رکھتی ہے جہاں فیصلہ کیا جاتا ہے اور عمل نہیں ہوتا۔ حق کی آواز بنو Field Marshal Islambad Talks Diplomacy for Aafia #DemandAafia_IsbTalks #AsimMunirBringAafia
Fahad Maqsood tweet media
اردو
0
16
10
59
Ifat Fatima retweetledi
Aafia Movement
Aafia Movement@Aafiamovement·
یہ وقت الفاظ کا نہیں رہا، اب فیصلے تاریخ لکھیں گے۔ عافیہ کا فیصلہ کیا ہوگا؟ Field Marshal Islambad Talks Diplomacy for Aafia #DemandAafia_IsbTalks #AsimMunirBringAafia
0
29
40
288
Ifat Fatima retweetledi
Fatima
Fatima@Fatima04405202·
یہ فیصلہ دیر سے ہو رہا ہے، مگر اب بھی وقت ہے کہ درست فیصلہ کیا جائے۔ Field Marshal Islambad Talks Diplomacy for Aafia #DemandAafia_IsbTalks #AsimMunirBringAafia 967
0
7
3
14