SANA JAVED

1.2K posts

SANA JAVED banner
SANA JAVED

SANA JAVED

@ImSanaJaved

she has always been art and her life is an axibit of strenght and courage .

Karachi, Pakistan Katılım Ekim 2016
41 Takip Edilen42.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
Meray pyaray abba ♥️ ♥️♥️
SANA JAVED tweet media
HT
797
414
16.4K
0
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
سات سو دیہاڑی کمانے والے مزدور سے خالی پرچی کے 8 سو لینے والا ڈاکٹر بھی بڑا جانور خرید کر قربانی کرے گا 🐄🔪
اردو
7
2
13
1.7K
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
ٹھیک ہے اجازت کے بغیر شادی کرلی ،کیا اس کا حل موت کی نیند سلا دینا ہے ۔۔۔۔؟ کراچی ملیر کورٹ کے باہر پسند کی شادی کرنے پر نامعلوم افراد نے لڑکا اور لڑکی دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔زرائع کے مطابق عدالت سے واپسی پر یہ واقعہ پیش آیا۔
SANA JAVED tweet media
اردو
1
2
6
271
SANA JAVED retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨یوتھیے کل سارا دن بکواس کرتے رہے کہ اس ویڈیو کا ترجمہ درست نہیں کیا گیا تو اٹلی سے ایک دوست نے اس ویڈیو کا درست ترجمہ کرکے بھیجا ہے 👇👇 🚨سسرائیلی صحافی نے سوال کیا کہ! پاکستان نے عمران خان کو قید کیا ہوا ہے اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟ 🚨میلانی نے جواب دیا کہ اگر اٹلی میں کوئی اپنے ملک سے غداری کرتا، 🚨ملک کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کرتا، 🚨عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکاتا، اور 🚨اپنی ہی فوج پر حملہ کرواتا تو اب تک پھانسی پر لٹک چکا ہوتا، 🚨میں حیران ہوں کہ حکومت نے ابھی اس لٹکایا نہیں اور پاکستانی عوام بھی یہ مطالبہ لے کر سڑکوں پر نہیں نکلی۔ 🚨میں سلام پیش کرتی ہوں شہباز شریف کے حوصلے کو جو اس فتنے کو برداشت کررہا ہے شاید اسی حوصلے اور تدبر کی وجہ سے وہ دنیا کی لیڈ کررہا ہے۔ 🚨ہُن روؤ ،پِٹو ،چیکاں مارو🤭
اردو
76
513
1.1K
41.2K
SANA JAVED retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
میں نے پچھلی پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہے لیکن یہ ویڈیو پھر بھی دیکھنے والی ہے کہ اگر اکیلے میں ہارٹ اٹیک ہو تو کیا کرنا چاہیئے اگر ڈاکٹر حضرات مزید معلومات دیں تو سب کا بھلا ہوگا۔
اردو
4
163
302
11.7K
SANA JAVED retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔ یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
اردو
538
1.3K
3.4K
413.4K
SANA JAVED retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بھکر ،کلور کوٹ باپ کا سوتیلے بیٹے پر تشدد کا واقع,، فرار کی کوشش میں ملزم تشدد کرنے والی ٹانگ تڑوا بیٹھا.. بہترین سی سی ڈی ان جیسے درندوں کو معاشرے میں جینے کے قابل بناتی ہے 👍
Ather Salem® tweet media
اردو
30
140
427
12.3K
SANA JAVED retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے عمران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔
اردو
70
1.4K
3.7K
70.9K
SANA JAVED retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
Petrol Subsidy | How to apply ⚠️ 01. اس ویبسائٹ پر کلک کریں اور Sign Up کا بٹن دبائیں۔ اوپر دی گئی تصویر سے آپ مدد لے سکتے ہیں اور نمبرنگ کو فالو کرتے جائیں گے تو اپلائی کرنے میں آسانی ہو گی۔ mkb.punjab.gov.pk 2. خود کو رجسٹر کرنے کیلئے اپنی معلومات درج کریں۔ پاسورڈ اس طرز کا اپنی مرضی سے رکھیں۔ @zes123@ * اپنی معلومات درج کرنے کے بعد Submit پہ کلک کریں۔ * سبمٹ کرنے کے بعد آپ کو موبائل پر ایک OTP Password موصول ہو گا۔ پاسورڈ درج کرتے ہی آپکا اکاؤنٹ بن جاۓ گا۔ 3. اکاؤنٹ بننے کے بعد دوبارہ ویبسائٹ پر کلک کریں mkb.punjab.gov.pk * اس دفعہ Sign Up کی بجاۓ Log in پہ کلک کریں۔ 4. لاگ ان کرنے کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر اور پاسورڈ لکھیں۔ اس کے ساتھ ہی جمع یا تفریق کا ایک سوال پوچھا گیا ہو گا، اس کا جواب لکھیں اور Sign In پہ کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ اوپن کریں۔ 5. اکاؤنٹ Sign In کرنے کے بعد Register New Complaint پہ کلک کریں۔ اوپر دی گئی تصویر سے آپ مدد لے سکتے ہیں اور نمبرنگ کو فالو کرتے جائیں گے تو اپلائی کرنے میں آسانی ہو گی۔ 6. اس ہے بعد Maryam ko Batayn سلیکٹ کریں۔ 7. سلیکٹ کرتے ہی Next بٹن دبائیں۔ 8. مطلوبہ معلومات درج کریں اور تفصیلات میں اپنے گھریلو حالات کے بارے میں دو تین لائنیں لکھیں اور Submit کر دیں۔ اس طرح آپکا سبسڈی کیلئے اپلائی ہو جاۓ گا اور سم پر درخواست کی موصولی کا میسج بھی آ جاۓ گا۔
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
12
86
160
20K
SANA JAVED retweetledi
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
بی بی ہماری جان چھوڑنے کی کیا قیمت لینگی ؟ مہربانی کرے خدا کا واسطہ ہماری جان چھوڑ دیں بس بہت ہو گیا
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

اردو
0
2
7
816
SANA JAVED retweetledi
پری زاد
پری زاد@iamhumera_·
ڈئیر مریم نواز اور اعلی قیادت سےگزارش ہےہمیں کسی ملک کو بیچ دیجیے اور اپنے افسروں، بیورکریٹس کے ساتھ اس ملک پر راج کیجیے جو کہ آپ کرنے کے لیے آے ہے یہاں آپ نے جینا بھی حرام کیا ہوا ہےاور مرنا بھی حرام کیا ہوا ہے ہمیں بیچ دیجیے تاکہ آپ کھل کر عیاشی کر سکیں کوی سوال کرنے والا نا ہو
اردو
1
4
6
624
SANA JAVED retweetledi
کنول آفتاب☆
کنول آفتاب☆@Kanwalay_135·
میں نے کبھی PMLN کی مخالفت نہی کی مشکل وقت میں بھی انکا ساتھ دیا لیکن اب بہت ہو گیا حکومت میں آنے کے بعد جو انہوں نے پیٹرول ڈیزل کی مد میں عوام کا کچومر نکالا ہے میری سات نسلوں کی بھی توبہ اللہ ان ظالموں سے ہماری جان بخشی کرواے آمین
اردو
2
4
7
597
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
باجی معاف کر دیں ہمیں غلطی کر دی اس پارٹی کو سپورٹ کر کے
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

اردو
25
19
124
6.4K
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
@chsandhilaa کیا آپ بتا سکتے ہے موٹر سائیکل والوں کو سستا کیسے ملے گا اور یہ سستا کہا سے ملے گا
اردو
0
0
1
133
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
حکومت چاہ کر بھی ایسا سیاسی خودکشی والا فیصلہ نہیں کرے گی،حکومت تو چاہے گی ہر ممکن ریلیف عوام کو ملے جو کہ دیا بھی جاتا رہا،60 ارب ہفتہ وار سبسڈی دی جاتی رہی لیکن اب ممکن نہیں رہا،مشکل وقت ہے ملکر کاٹنا چاہیے،کسانوں اور موٹرسائیکل والوں کو سبسڈی دی گئی ہے،موٹرسائیکل سواروں کو فی لٹر پٹرول سستا ملے گا
اردو
391
67
383
30.1K
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
پیٹرول 458# روپے لیٹر شکریہ وزیراعظم پاکستان شکریہ پرائم منسٹر مریم نواز صاحبہ مری ہوی عوام کو مزید مارنے کا اب مہربانی کر کے کفن بھی مہنگا کر دیں تاکہ مری ہوی عوام آسانی دے دفن بھی نا ہو سکے ،
SANA JAVED tweet media
اردو
1
8
19
605
SANA JAVED retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
یاد رکھیں نسیم شاہ کو صرف اس 25ارب کی منی لانڈرنگ کے اسکینڈل کو دبانے کے لیے استعمال کیا گیا ہے جو بیٹیاں بیچ دیتے ہیں ٹویٹ بیچنے کو کیامسئلہ سمجھیں گے اس 25 ارب کی منی لانڈری میں بڑے بڑے پی ٹی آئ کے جن قید ہیں اس مسئلہ کو بھی اپنی ٹائم لائن پر جگہ دیں🙏
اردو
53
711
1.4K
73.5K
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
عمران خان کا بیٹا یورپ والو کو کہتا پاکستان کا GSP سٹیٹس ختم کرو اور باپ کہتا میں پاکستان کیلئے جیل کاٹ رہا ہوں بے غیرت منافقین
SANA JAVED tweet media
اردو
9
5
17
732
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
🚨Finally Iran wins. Thanks Markhor.
English
28
13
418
17.3K
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
کلثوم بی بی بیماری کے آخری دنوں میں تھیں۔ اس وقت سیاسی کارکن اسپتال تک جا پہنچے۔ یہ رویّہ خود نہیں بنتا۔ عمران خان نے گالی کو سیاست بنایا۔ نفرت کو بیانیہ بنایا۔ سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں بدلا۔ قیادت کلچر بناتی ہے۔ آج جو تلخی نظر آتی ہے، اس کی جڑ وہی تربیت ہے۔
اردو
1
1
11
806
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
یہ دن بھی دیکھے تھے آب اللہ نے خوشیاں دی ہیں تو رج کے منائیں حق بنتا ہے
SANA JAVED tweet media
اردو
3
2
18
1.3K