Imdad Wazir ISF 🇧🇫
2.6K posts

Imdad Wazir ISF 🇧🇫
@ImdadWaxiri
Ex. Chairman ISF Agriculture university of Peshawar 🇧🇫🦅





عمران خان نے کہا سلمان صفدر مجھے آپ دھندلا نظر آ رہے ہیں عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ وہیں کھڑا ہے عمران خان کہتے ہیں میری آنکھوں میں clotting کیوں ہو رہی ہے ٹیسٹ نہیں کیے جا رہے ۔ صدیق جان


شاہین اۤفریدی نے کھل کر وزیراعظم کی تعریف کی۔۔یہ ساری سیاست ہو رہی ہے۔۔۔۔تو کیا اسکے اندر انکو بولنا چاہیئے تھا؟ اگر اۤپ نے کھلاڑیوں کو سیاست سے دور رکھنا ہے تو پھر ان پر مکمل پابندی ہونی چاہیئے کہ وہ اسطرح کے کسی بھی معاملے پر بات نہ کریں۔۔یہ نہیں کہ جہاں حکومت کی تعریف ہو، وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف ہو، وہ ٹھیک ہے لیکن اگر حکومت پر تنقید ہوجائے تو وہ ٹھیک نہیں ہے۔۔جب کھلاڑی کسی چیز پر حکومت کی تعریف کر سکتے ہیں تو پھر وہ کسی چیز پر حکومت کی تنقید بھی کر سکتے ہیں۔۔دونوں معاملوں پر انکو اجازت ہونی چاہیئے: اطہر کاظمی @2Kazmi


















