IMRAN MALIK AWAN retweetledi

یہ صدر آصف علی زرداری
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاھ
میئر کراچی مرتضی وہاب
کو معلوم ہے ؟ آپ کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر ہونی چاہئے اور پہر لاک آپ تاقے لگ پتا جائے آپکو ۔
@HomeSindh
@PPP_Org
@MediaCellPPP
@murtazawahab1
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi
بلاول ہاوس میں کل کے پارٹی اجلاس میں وزیر اعلئ سندھ مراد علی شاہ اور مئیر کراچی مرتضئ وہاب کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ صدر زرداری کے سامنے مراد علی شاہ نے مرتضئ وہاب کا گریبان تک پکڑ لیا۔ دیگر رہنماوں نے بیچ بچاو کروایا جس کے بعد مئیر کراچی غصہ میں اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔
اردو

















