ImranNisum

21.1K posts

ImranNisum banner
ImranNisum

ImranNisum

@Imranisum

میں بھی عمران خان ہو

Katılım Mart 2014
694 Takip Edilen215 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ImranNisum
ImranNisum@Imranisum·
ہاں میں عمران خان ہو۔ ہاں میں نے عمران خان کا نعرہ لگایا۔ ہاں میں نے عمران خان سے شعور سیکھا۔ ہاں میں نے عمران خان سے محبت سیکھی۔ ہاں میں نے عمران خان کو وزیر اعظم قبول کیا۔ اور ہاں ہاں ہاں ہاں عمران خان ہمارہ وزیر صدر چیف سب رہیے گا۔ @ImranKhanPTI
اردو
0
2
6
603
ImranNisum retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
غریب مقروض ملک کی عیاش لونڈیاں ۔۔۔!
اردو
17
255
739
5.6K
ImranNisum retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سیالکوٹ کا رنگ بار کچھ اس طرح چلتا ہے 😅
اردو
29
131
576
7.5K
ImranNisum retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
پاکستان کا سب سے خوبصورت بڑا بس اسٹیشن آئیں آپکو عمران خان کے خیبرپختون خواہ کے اس شہکارکی سیرکروائیں اس میں کیا کچھ ہے مریم نواز صاحبہ کوتو ٹیگ کریں 😅
اردو
24
1.7K
6.9K
62.6K
ImranNisum retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
بدمعاشی دیکھیے چھاپہ مارتے ہی چپیڑیں شروع۔ یہ کس طرح کی تحقیقات ہیں؟
اردو
159
2.3K
6.7K
145.2K
ImranNisum retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
جب حکومت سے باہر تھے اور لوٹ مار کا حساب دینا تھا اور اب حرام کے جنوں کو زكام تک نہیں ہوتا۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
63
1.3K
2.4K
20.8K
ImranNisum retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
مریم نواز آذر بائیجان گئی ہیں ان کیساتھ5 صوبائی وزیر ہیں کس اور صوبے کا وزیراعلی اس طرح دورے کرتا ہے اور ساتھ ایسے لوگ لے کر جاتا ہے مریم نواز کا استقبال وہاں پر دکھایا جا رہا ہے لیکن پیچھے سے طیارہ چھپایا جا رہا ہے اگر طیارہ کوئی بڑی بات نہیں تو کیوں چھپایا جا رہا ہے اطہر کاظمی
اردو
43
2.5K
7K
81.2K
ImranNisum retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
اسکا مطلب ہے پاکستان میں ہر طرح کی مہنگائی کا قصوروار ناتجربہ کار نواز شریف ہے جو تیس سال سے حکومت بناتا رہا ہے۔۔۔!!
اردو
7
52
259
3K
ImranNisum retweetledi
ImranNisum retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
سوشل میڈیا پر اس وقت توجہ ہٹانے کے لیے فضول کے ٹاپکس ڈسکس ہو رہے ہیں آئیں ہم سب خان صاحب کی تصویروں سے ہم سب اپنی ٹائم لائن کو بھر دیں #لیڈر_صرف_عمران_خان
Shehr Bano Official tweet media
اردو
22
268
710
6.1K
ImranNisum retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
چائنیز سوشل میڈیا نے ویڈیو جاری کردی!!🔥 ویڈیو میں ایلون مسک کو چائنہ کی تعریفیں سن کر ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے!! یاد رہے, چائنہ پاکستان کا پڑوسی ملک ہے, چائنہ نے ترقی کی لیکن پاکستان پیچھے رہ گیا کیوں؟؟ کیوںکہ وہاں کے جرنیل سیاست میں مداخلت نہیں کرتے!!
اردو
102
1K
5K
84.7K
ImranNisum retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
کتا پال لینا لیکن مریم صفدر کو لیڈر نہ بنانا ، ہاں تو کہا ہوا ہے میں نے کوئی اور بات کریں ! سفینہ سوال پر چِڑ گئی ۔۔
اردو
36
814
3.3K
102K
ImranNisum retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
جیل کی زندگی کی بوریت اور مشکلات کو دیکھیںاور یہ یاد رکھیں یہ دنیا کے ترقی یافتہ ملک ہیں جہاں ہر طرح کی سہولت کے بعد یہ حالات ہیں۔ زرا قید تنہائی اور ایک آنکھ ضائع کر کے جو خان سے کیا جا رہا ہے اس کا تصور کریں۔
اردو
26
1K
3.4K
73.2K
ImranNisum retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
Disgusting 🤮 We shouldn’t tolerate this 🤚🏿
English
12
20
93
8.6K
ImranNisum retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ڈوبتے کو پنکی کا سہارا
اردو
50
461
2.9K
23.7K
ImranNisum retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
@FaridMalikPK یہ جتنے لوگ عیادت کرنے کے لیے گئے ہیں الحمدللہ سب انتہائی امیر کبیر ہیں اگر وہ ان کو پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کروائیں اور وہاں پر ان کا اپریشن کروا دیں ۔۔۔ یہاں پر سب دیکھ رہے ہیں کہ ایک بیڈ پر دو دو مریض ہیں ۔۔۔
اردو
4
31
128
2.4K
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
سر کنگا رام ہسپتال میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی طلحہ بٹ کی عیادت، اللہ پاک ہمارے اس انصافی بھائی کو صحت دے،آمین
اردو
4
5
24
605
ImranNisum retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
جب اپ کا کوئی قریبی بیمار ہوتا ہے تو ایک بے بسی ہوتی ہے کہ کب اللہ تعالی یہ مشکل وقت کاٹے گا اور ہمارا پیارا شخص صحت یاب ہوگا خان صاحب کا سوچیں ۔۔۔جو بیمار ہیں ایک انکھ کی بینائی تقریبا کھو چکے ہیں ہم عوام ان کی فیملی ہیں تو ہم ان کو کیسے بھول سکتے ہیں ❗
Shehr Bano Official tweet media
اردو
18
198
610
5.1K
Ch Awais Younas
Ch Awais Younas@ChaudhaaryAwais·
ان کا رابطہ نمبر دیں مجھے ۔۔
Saad dogar@bach64761

میں آپ سب کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک ایسے نوجوان کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس کا تعلق واہگہ ٹاون سے ہے یہ عمران خان کا ایسا جاں باز سپاہی ہے جو بار ہا گرفتار ہوا اپنا گھر بار کارو بار سب کچھ تباہ کر لیا گھر سے بے گھر ہو گیا چھوٹے چھوٹے معصوم بچے اور اہل خانہ پریشانیوں کا شکار ہوۓ میں بات کر رہا ہوں طلحہ بٹ کی جو آج گنگا رام ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔طلحہ بٹ پیٹ کی آنتوں کی بیماری کا شکار ہو گیا ہے اور خون کی انتہائی کمی کی وجہ سے بہت سخت تکلیف میں مبتلا ہے ڈاکٹرز نے اس کی آنتیں تبدیل کرنے کا کہا ہے لیکن کل ہر امدادی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والا طلحہ بٹ جو کہ واہگہ ٹاون کا عہد دار بھی ہے اور ہر منگل اڈیالہ جیل پہنچنے والے جاں نثاروں میں سے ہے آج خود ان حالات کا شکار ہو چکا ہے کہ اسے ہر طرف مایوسی اور تاریکی نظر آ رہی ہے ۔ میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس پر جتنی ہوسکتی ہے آواز اٹھائیں طلحہ بٹ کا تعلق واہگہ ٹاون لاہور سے ہے اور طلحہ خان کا جانثار کارکن ہے طلحہ ہر جگہ موجود رہا ہے متعدد بار گرفتار ہوا ہے اب گنگارام ہسپتال میں حالت خراب ہونے پر ایڈمٹ ہے طلحہ کے لیے آواز اٹھائیں اور بہت ساری دعائیں دیں یہ لوگ ہماری تحریک کا بہت اہم اثاثہ ہیں قسم سے طلحہ کی یہ حالت دیکھ کر انتہائی تکلیف ہورہی ہے 😔 سمجھ سے باہر ہے اخر کیوں سب کے ساتھ یہ مسائل ارہے ہیں قیادت ادھر توجہ دیں اور انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل لیول پر آواز اٹھائیں

اردو
7
43
126
3K