
Imran saeed
2K posts

Imran saeed
@Imransaeed1122
Nothing special in Pakistan


اڈيالہ جيل کے باہر سے گرفتار اسيران کی آج بحث مزيد ہوچکی ہے فيصلے کا اننتظار ہے Ilf فيصل ملک ايڈووکيٹ نبيل ستی ايڈووکيٹ اويس اور ہماری تمام ليگل ٹيم پيش ہوئی آج فيصلے کا انتظار ہے اميد ہے بےگناہ لوگوں کے ساتھ انصاف ہوگا


ہتھکڑی میں جکڑے نیلے سوٹ والے شخص کا نام محمد وقاص ہے، جو کہ ریلوے کا ملازم ہے، اور ملازمت بھی مزدوری ٹرین کی پٹری کی مرمت کا کام گینتی اور بیلچے سے، 7 اپریل کو ڈیوٹی پر بھی حاضر تھا، مجبور ایسا کہ جب بھی ڈیوٹی پر جاتا یا ڈیوٹی سے واپس آتا تو بائیک پر بائیکیا ایپلیکیشن سے کسی کو ساتھ بٹھا لیتا تاکہ حلال کمائی سے گھر بار کا اچھا گزارہ ہو جائے، 7 اپریل کو بھی کسٹمر کو بائیک پر بٹھا کر اڈیالہ روڈ سے گھر جا رہا تھا، پولیس نے روک کر گرفتار کر لیا، جیل میں ہمیشہ گھر کی فکر بچوں کی فکر میں خاموش ہی رہتا، وقاص پچھلے 25 دن سے اٹک جیل میں پاکستان تحریک انصاف والے دہشتگردی کے مقدمے میں میرے ساتھ قید تھا اور ابھی بھی ہے، جبکہ پی ٹی آئی سے نہ کوئی تعلق نہ کبھی جلسے میں شرکت نہ کسی احتجاج میں اللّہ محمد وقاص کو جلد رہائی نصیب فرمائیں @ChaudhaaryAwais @wyne_yousaf



No deals. No surrender. Just resilience







وزیر اعلی @SohailAfridiISF خان کو اپ کیا نکالوں گے جب اپ کے اپنے حلقہ والے لوگ انصاف کیلئے سڑکوں پر شہیدوں زخمیوں کے ساتھ ائے تو اپکی پولیس نے اس پر فائرنگ کرکے 26 نومبر تازہ کیا لہذا اپ جب سنبھال نہین سکتے تو عوام کی قاتل نہ بنوں بلکہ اسے بہتر ہے گھر چلے جاوں

















