Inamullah Khattak

15.3K posts

Inamullah Khattak banner
Inamullah Khattak

Inamullah Khattak

@Inamkhattakpak

Trying to learn. Ex Dawn, The Nation, Dawn News

Islamabad Katılım Haziran 2011
1.1K Takip Edilen59.2K Takipçiler
Bashir Chaudhary
Bashir Chaudhary@Bashirchaudhry·
شنگریلہ لیک سکردو
اردو
2
2
21
1.2K
Inamullah Khattak
Inamullah Khattak@Inamkhattakpak·
@IhsanTipu @salarzai_ This too when border is sealed. Mahrang Baloch and other peace lovers in chains. Don't know why it happens? That too uninterrupted.
English
0
0
0
265
Abdullah Nangyal
Abdullah Nangyal@a_baitanai·
بھائی جیسے دوست ابراہیم نور کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کے اسلام آباد بزنس کمیونیٹی کی فوکل پرسن منتخب ہوجانے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یقینا اس جدوجہد میں ان کے بڑے بھائی جناب محمد رازق خان اخونخیل کی گراں قدر خدمات بھی عیاں ہے ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی جیسے دوست کو ایک اہم ذمہ داری ملی ہے امید ہے کہ اسلام آباد میں کاروباری حضرات بالخصوص نوجوانوں کو کاروبار کی طرف راغب کرنا اور ان کو آسانیاں پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے اس ذمہ داری دینے پر ہم جناب چیئرمین رانا مشہود احمد خان چیئرمین PMYP کا بھی انتہائی مشکور ہے
Abdullah Nangyal tweet mediaAbdullah Nangyal tweet mediaAbdullah Nangyal tweet media
اردو
3
0
10
6.7K
Khaleeq Kiani
Khaleeq Kiani@KhaleeqKiani·
MashaAllah, Dawn earns Rs200 million profit in FY2024-25. Myth about so-called losses holds no ground. Maybe cut in salaries & medical facilities helped deliver healthy results but no reason then to deprive workers of their annual bonus.
English
9
66
252
79.7K
Inamullah Khattak
Inamullah Khattak@Inamkhattakpak·
@RifatOrakzai ان کی واردات کی جگہ پشتون علاقے ہیں۔ یہ اردو میں کس کو مخاطب کر رہے ہیں؟
اردو
0
0
2
384
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
تحریک طالبان پاکستان کے منحرف دھڑے جماعت الاحرار نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ٹی پی امیر مفتی نورولی محسود گروپ نے ان کے 18 افراد کو ہلاک کیا ہے، جماعت الحرار نے ایک مرتبہ پھر اپنے امیر عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کا الزام ٹی ٹی پی امیر سے منسک افراد پر لگایا ہے۔
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی tweet media
اردو
8
20
87
9K
Inamullah Khattak
Inamullah Khattak@Inamkhattakpak·
26سالوں سے آپریشن کے اوپر آپریشن۔ نتیجہ یہ نکلا کہ چاردیواری کے اندر رہنے والی معصوم عورتیں گاڑی کے پیدان پر آ گئی۔ وزیرستان کی تصویر ہے۔
Inamullah Khattak tweet media
اردو
7
37
104
8.2K
Inamullah Khattak
Inamullah Khattak@Inamkhattakpak·
A dog lover in Punjab has a request to Chief Minister Punjab @MaryamNSharif. The dog lover spends 30 percent of her little income on treating injuries of street dogs caused by humans. Salute to kind hearts
Inamullah Khattak tweet media
English
0
0
3
128
Inamullah Khattak
Inamullah Khattak@Inamkhattakpak·
@IhsanTipu @NawabAliKhan7 ان سے کہیں میڈیا مالکان سے بعد میں کریں۔ پہلے اسپیکر سے تو پوچھنے کی جرات کرے کہ مولانا فضل الرحمن کی اسمبلی تقریر کو کیوں بند کیا جاتا ہے؟
اردو
0
0
2
441
Ihsanullah Tipu Mehsud
Ihsanullah Tipu Mehsud@IhsanTipu·
”خیبر پختونخوا کو کیوں تباہ کیا جا رہا ہے؟ ہمارے وسائل تو استعمال کیے جاتے ہیں، لیکن ہمیں امن نہیں دیا جاتا۔ اگر یہی صورتحال رہی تو کل پولیس بھی آپ سے دور ہو جائے گی۔ آپ کی سیاسی لڑائیوں کی سزا خیبر پختونخوا کے عوام اور پختونوں کو کیوں دی جا رہی ہے؟“ A speech worth listening to
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial

بہت افسوس کی بات ہے کہ تین دن گزر گئے، مگر ہمارے علماء کرام شہید ہو رہے ہیں، ہمارے پولیس اہلکار شہید ہو رہے ہیں، ہمارے عام لوگ شہید ہو رہے ہیں، ہمارے سیاسی کارکن اور رہنما ٹارگٹ بن رہے ہیں۔ کسی بھی جماعت کا ایم این اے یا ایم پی اے اپنے حلقے میں آزادی سے نہیں گھوم سکتا۔ خیبر پختونخوا میں علماء کرام کو، جو مساجد میں یا مدارس میں تدریس کرتے ہیں، براہِ راست نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مجھے میڈیا کے بھائیوں اور ان کے مالکان سے بھی گلہ ہے۔ آپ کوکین بیچنے والی عورتوں کو تو ٹی وی پر بار بار دکھاتے ہیں، لیکن خیبر پختونخوا میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور علماء کرام کے لیے آپ نے کبھی پانچ منٹ بھی نہیں نکالے۔ بنوں میں آج بھی سیکیورٹی وین سے نو کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔ کل بازار میں پل اڑا دیا گیا۔ اس سے پہلے پورا پولیس اسٹیشن دھماکے سے اڑا دیا گیا، آرمرڈ گاڑی بھی تباہ ہوگئی، مگر کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔ مجھے یہاں کوئی وفاقی وزیرِ داخلہ نظر نہیں آتا کہ میں اس سے سوال کروں۔ خواجہ صاحب ہمیں افغانستان کے قصے سناتے ہیں۔ میں کہتا ہوں، بسم اللہ، کارروائی کریں، آپ کو کس نے روکا ہے؟ جناب! ہمارے صوبے میں معدنیات ہیں، بجلی ہے، گیس ہے، تیل ہے، زمرد ہے، ریئر ارتھ منرلز ہیں، جن کے پیچھے امریکہ اور چین دونوں لگے ہوئے ہیں۔ سونا بھی ہمارے صوبے میں ہے۔ لیکن ہمیں جینے کا حق نہیں دیا جا رہا۔ ہمارے پولیس اہلکار شہادتیں دے رہے ہیں، مگر ان کی کوئی پرواہ نہیں کی جا رہی۔ ہم سب کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔ علماء کرام محفوظ نہیں، اساتذہ محفوظ نہیں، کالج اور اسکول محفوظ نہیں، ڈاکٹر محفوظ نہیں۔ آخر ہم جائیں تو کہاں جائیں؟ خدارا! ہم پاکستانی ہیں، کسی دوسرے ملک کے نہیں۔ صرف اس لیے کہ ہمارا ڈومیسائل پنجاب کا نہیں، ہمیں تیسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے صوبے میں سب کچھ ہے، مگر پھر بھی ہم ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ اگر بھارت حملہ کرے تو سب سے پہلے پختون کھڑا ہوتا ہے۔ ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ آپ کا رویہ خیبر پختونخوا اور پختونوں کے ساتھ انتہائی غیر سنجیدہ ہے۔ یہ ملک کے خلاف سازش ہے۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک یا بیرونی امداد کے نام پر جو پیسہ آیا، ہمیں بتایا جائے کہ وہ کہاں خرچ ہوا؟ ہمارے صوبے کو کیا ملا؟ نہ بجلی ملتی ہے، نہ گیس۔ جب ہم اٹک کراس کرتے ہیں تو ہماری تذلیل کی جاتی ہے۔ ایم این اے اور ان کی فیملیوں کو بھی روکا جاتا ہے۔ ہمیں تیسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے، جو بہت غلط ہے۔ خیبر پختونخوا کو کیوں تباہ کیا جا رہا ہے؟ ہمارے وسائل تو استعمال کیے جاتے ہیں، لیکن ہمیں امن نہیں دیا جاتا۔ اگر یہی صورتحال رہی تو کل پولیس بھی آپ سے دور ہو جائے گی۔ آپ کی سیاسی لڑائیوں کی سزا خیبر پختونخوا کے عوام اور پختونوں کو کیوں دی جا رہی ہے؟ خدارا! ہم پختونوں کا کوئی قصور نہیں۔ ہمیں جینے دو، ہمارے بچوں کو پڑھنے دو، ہمیں روزگار اور امن دو۔ ایم این اے نور عالم خان کا قومی اسمبلی میں خطاب

اردو
18
30
153
11.3K
Inamullah Khattak retweetledi
Rahim Wazir
Rahim Wazir@RahimWazir5·
The two Girls who are holding trophies in their hand were killed in South Waziristan today in a drone Attack. They had received those trophies from their school for their performance, but received bombs from the state for being Pashtun. “You Have Thrown Us to the Wolves”
Rahim Wazir tweet mediaRahim Wazir tweet media
English
1
31
77
3K
Inamullah Khattak
Inamullah Khattak@Inamkhattakpak·
Computer Teacher at Government School in Khyber district Bara, gunned down by Unknowns. The irony is that assasins continue to enjoy luxury of "Unidentified".
Inamullah Khattak tweet mediaInamullah Khattak tweet media
English
0
26
96
8.1K
Inamullah Khattak retweetledi
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارش اور کلاوڈ برسٹ، مشتی بازار میں شدید تباہی قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقہ مشتی میلہ کے مقام پر طوفانی بارش اور کلاوڈ برسٹ نے شدید تباہی مچا دی۔ درجنوں دوکانیں مارکیٹ اور متعدد گھر سیلابی ریلے کے نظر ہو گئے درجنوں دکانیں، مارکیٹیں اور متعدد گھر سیلابی پانی میں بہہ گئے۔ سیلابی ریلے کی زد میں آ کر متعدد موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں بھی بہہ گئی ہیں۔ ایم پی اے اورنگزیب صاحب اور ڈپٹی کمشنر سے درخواست ہے کہ نقصانات کا فوری جائزہ لے کر مقامی لوگوں کو معاوضہ کیا جایے، علاقے میں غربت زیادہ ہے اور روزگار کے مواقع بھی نہ ہونے کے برابر ہے، @star_orakzai @GhazanJamal @GgJamal2 @DCOrakzai
اردو
4
9
27
1.7K
Haq Nawaz Khan
Haq Nawaz Khan@khan_haq·
@Ayoubsabir1978 صرف میڈیا ڈالرخور ہے؟؟؟ توبہ استغفار🙏🙏 اس پر مزید کیا تبصرہ کیا جاسکتاہے و ما علینا الا البلاغ
اردو
1
0
3
59
Inamullah Khattak retweetledi
Abdullah Momand
Abdullah Momand@AbdullahMomandJ·
This young guy Nauman was shot twice by armed snatchers last night at Khanna Pul, Islamabad. He's in critical condition in PIMS. @ICT_Police
Abdullah Momand tweet media
English
3
18
41
1.9K