
22مئی کو پاکستان کےہرشہرمیں پٹرولیم مصنوعات اوربجلی کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف عوامی احتجاج کریں گے، جون کےپہلےعشرے میں خیبرتاکراچی، چترال تاگوادرہڑتال کریں گے
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کااعلان
Jamaat e Islami
#DirWithHafizNaeem
اردو
Inam ul Haq Awan
27.4K posts

@Inampakmedia
Assistant Editor Daily MetroWatch Isb




















