ALTAF Ahmed

53.7K posts

ALTAF Ahmed banner
ALTAF Ahmed

ALTAF Ahmed

@672Altaf

Pakistan tehreek insaf

Pakistan Katılım Ağustos 2014
3.2K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ALTAF Ahmed
ALTAF Ahmed@672Altaf·
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں تیری نعمت کے چھن جانے سے تیری دی ہوئی عافیت کے بدل جانے سے تیری اچانک آنے والی پکڑ سے اور تیری ہرقسم کی ناراضی سے صباح الخیر
ALTAF Ahmed tweet media
اردو
11
12
24
514
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
مجھے اپنی آنکھوں سے نہ چاہو شاید تم کہیں مجھ سے بہتر پا لو مگر مجھے اپنے دل سے چاہو کیونکہ دل کبھی ایک جیسے نہیں ہوتے اور تمہاری محبت صرف دل سے ہو تب ہی وہ منفرد اور بے مثل ہوگی #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
7
12
30
197
ALTAF Ahmed retweetledi
Sania Imtiaz
Sania Imtiaz@Sania9854·
مرد ہو یا عورت انسانی فطرت میں شہوت ایک بنیادی عنصر ہے، اور اس کی عدم موجودگی میں انسان خالی پن کا شکار ہوتا ہے تاہم جنسی خواہشات کو حد سے بڑھانے حوس تک پہنچانے والے جنگلی افراد ہمیشہ رسوائی کا سامنا کرتے ہیں۔
Sania Imtiaz tweet media
اردو
8
6
56
781
Sanam Khan
Sanam Khan@ik804MS·
تاریخ گواہ ہے پٹھان جب نکلتے ہیں تو خالی ہاتھ واپس لوٹ کے نہیں جاتے اور یہ اپ نے دولت ترین خان کی شکل میں دیکھ لیا
Sanam Khan tweet media
اردو
1
2
10
61
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
جاگنے والو ۔۔۔سو ۔۔۔ کیوں نہیں جاتے۔؟
اردو
30
0
47
1.1K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
کون کون جاگ رہا ہے اور جاگنے کی وجہ بتائیں۔
اردو
57
3
67
3.7K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
ان چاروں خرگوشوں میں سے ایک مختلف ہے ڈھونڈیں اور ذہانت کا ثبوت دیں
عائزے_رومان tweet media
اردو
51
6
42
2.1K
ALTAF Ahmed retweetledi
سحر ملک 🎀
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہمارے لئیے رحمت، مغفرت، قبولیت اور بے شمار نیکیوں کا ذریعہ بنا دے ہمیں اپنی چاہت نصیب فرمائے ہم سے راضی ہو جائے آمین یارب العالمین 🤲
سحر ملک 🎀 tweet media
اردو
85
23
131
606
ALTAF Ahmed retweetledi
سحر ملک 🎀
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللّٰه وبرکاتہ صبح بخیر 🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن و ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں الله آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے آمين🤲
سحر ملک 🎀 tweet media
اردو
101
21
134
628
Basit جٹ PTi
Basit جٹ PTi@Basitjut7·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللّٰه ہمیں اپنی رحمت اور برکت عطا فرما اور مجھے ان لوگوں میں سے کردے جو جب کوئی نیک کام کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں اور جب کوئی برائی کرتے ہیں تو مغفرت چاہنے لگتے ہیں۔ آمین ثم آمین 🤲
Basit جٹ PTi tweet media
اردو
80
20
103
735
ريم
ريم@sssse67·
ليش صاحي للان رد
العربية
74
2
70
12.7K
ALTAF Ahmed
ALTAF Ahmed@672Altaf·
@Mlkn1i وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر
اردو
0
0
0
0
ALTAF Ahmed retweetledi
ملکانی 👑🎀
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما انہیں صحت,ایمان عطافرما اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما ہمیں ایسا بنا کہ ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضاو خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین ثم آمین 🤲
ملکانی 👑🎀 tweet media
اردو
59
14
83
372
ALTAF Ahmed
ALTAF Ahmed@672Altaf·
@S_Mhii @Mlkn1i وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر
اردو
0
0
0
1
🖤شـــZONAISHAـــاہ
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ *اے مالکِ کن فیکون!* ہمارا دل تیرے حکم کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، اور کامیابی کا باعث بنیں۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* #سرمایہ_اردو
🖤شـــZONAISHAـــاہ tweet media
اردو
107
24
163
6.9K