Iqra Umer🇦🇪
16.5K posts

Iqra Umer🇦🇪
@Iqraumer33
Sharing my happy thoughts✍️
United Kingdom Katılım Mart 2024
11.4K Takip Edilen9.8K Takipçiler
Iqra Umer🇦🇪 retweetledi
Iqra Umer🇦🇪 retweetledi

اپنی جان لینے کی وجوہات تو بہت ہوتی ہیں ڈپریشن ، اینزائٹی ، ناکامیاں ، افلاس لیکن جارج سینڈرز نے بوریت کے تحت زندگی کو الوداع کہا تھا اور انہوں نے لیٹر لکھا کہ 🌸
"Dear World, I am leaving because I am bored. I feel I have lived long enough. I am leaving you with your worries in this sweet cesspool. Good luck."
کس قدر افسوسناک ہے یہ!
یعنی بوریت بھی اپنی زندگی ختم کرنے کی وجہ بن سکتی ہے۔۔اس لیے ہمیں اپنا کوئی مشغلہ ڈھونڈنا چاہیے تاکہ ہم فراغت میں تفریح حاصل کر سکیں♥️
Good night 🧡🏵️



















