꧁اســمــاعــیـل꧂

45.6K posts

꧁اســمــاعــیـل꧂ banner
꧁اســمــاعــیـل꧂

꧁اســمــاعــیـل꧂

@Is_mai1

پاکستانیومجھےفالو کرو فالو بیک کے ساتھ ساتھ دعائیں بھی لو اور اگر کسی کے پاسrtگروپ ہےتو پلیز مجھے ایڈ کرو👇

Katılım Ağustos 2019
8.7K Takip Edilen7.8K Takipçiler
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🖤 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🕋
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ tweet media
فارسی
2
56
744
3.9K
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
Daughter of Rajput Warriors
Daughter of Rajput Warriors@Adeebapti53·
ملک صاحب باہربیٹھ کےسیاست ہوتی نہ عوام کےحقوق کاتحفظ نہ حقیقی آزادی کےلیے جدوجہد،کب تک مفادات کی سیاست ہوگی چنددن الیکشن میں رہ گےاپ ابھی باہر بیٹھیں ہیں حلقہ ڈیڈہےلوگ قیادت کی طرف دیکھ رہےہیں گراونڈ پہ آٸیں بتائيں کہ عوام کےساتھ کھڑےہیں کبھی یوکےکبھی دبٸی سے بیان بیازی نہ کریں۔
Malik Umar Farooq@UmarFarooqMPA

اے وطن تجھے سلام میرے انسو میری ذات کے لیے نہیں پاکستان کے لیے ہیں اس وطن کی چاہت کے لیے ہیں محبت کے لیے ہیں ساری عمر باہر رہا ہوں الحمدللہ اللہ نے مجھے وہ احساس دیا جس سے جی کر میں سرخرو ہو کر مروں گا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

اردو
1
4
10
306
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
انپڑھ پینڈو👀
انپڑھ پینڈو👀@Nasirabbasa1·
السلام علیکم 🌻 بسم اللّه الرحمن الرحیم سورہ التوبہ آیت 55 پس آپ کو ان کے مال و اولاد تعجب میں نہ ڈال دیں اللہ کی چاہت یہی ہے کہ اس سے انہیں دنیا کی زندگی میں ہی سزا دے اور ان کے کفر ہی کی حالت میں ان کی جانیں نکل جائیں ۔
اردو
19
33
45
758
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
اک صاحب سے پوچھا علامہ اقبال کو سیالکوٹ سے منہا کریں تو بچتا کیا ہے کہنے لگا فٹ بال 👻 میں نے کہا مریں وڈے بندیاں دا پچھیا اے چیزاں دا نئی 😂 پھر اس نے کچھ گنوایا وہ فردوس عاشق اعوان پے برابر ہو گیا #ShoibMalik
اردو
4
44
58
1.1K
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
SAyyAm Khan niazi♥️
SAyyAm Khan niazi♥️@sm_pkkk·
🥀لوگوں میں سب سے زیادہ خطاٸیں انہی کی ہوتی ہیں،جو لوگوں کی خطاٶں کا کثرت سےذکر کرتے ہیں "امام ابن سیرین رحمہ اللہ"
اردو
40
75
85
1.2K
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 °
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ✨ صبح بخیر زندگی ✨ اخلاق بھی رزق کی طرح ہےاس میں کچھ لوگ امیر کچھ غریب اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں✨ 💕✨💕
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 ° tweet media
اردو
31
41
78
1.6K
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 °
🩷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🩷 🌸اور اپنے رب کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو🌸 وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ 🌸اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے🩷 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 ° tweet media
اردو
51
51
92
1.8K
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 °
@ayeshakhan2200 تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے مجھے اچھا لگتا ہے تُم سے بات کر کے یوں تو جیت سکتا ہوں تیرا دل بھی میں فقط چاۓ پر ..............ایک ملاقات کر کے @Aziz_Writes1 @abir6067
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 ° tweet media
اردو
5
8
13
158
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
𝐌𝐀𝐍𝐈
𝐌𝐀𝐍𝐈@Mani__88·
(﷽) رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
𝐌𝐀𝐍𝐈 tweet media
العربية
6
72
718
3.9K
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
BaliRajpoot
BaliRajpoot@Ra_jo7·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ #اعجو
Ejaz Hussain@Ra_jo5

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ #اعجو

فارسی
7
15
16
160
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
Ejaz Hussain
Ejaz Hussain@Ra_jo5·
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾ #اعجو #پنجتنی
العربية
5
39
49
948
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
Sanam Mughal
Sanam Mughal@Smr_pak1·
توبہ استغفرُللہ اتنا ظلم پی ٹی آئی کے انتخابی دفتر پر ایم کیو ایم کے غنڈوں کا حملہ فوزیہ صدیقی بھی حلے کی زد میں آئی
اردو
4
60
70
1.6K
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
ہمارے معاشرے میں اعلانیہ شادی پہ قدغن ہے خاص کر اگر وہ آپکی دوسری ہو کسی بیوہ یا مطلقہ سے ہو ہاں لوگوں کو سرگوشیوں میں ایکسٹرا میریٹل ریلشن شپ کے قصے سنائیں تو سب واہ واہ کرتے نہیں تھکتے جہاں دین نہ چلے وہاں رواج جہاں رواج نہ چلے وہاں اخلاقیات ،اعتراض اصل میں جیلیسی ہے🤷‍♂️
اردو
5
49
91
2.2K
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
فارسی
19
60
105
939
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweetledi
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ🌹🍃 صبـــــــاح النـــــــور والسرور اگر آپ کی دنیا آپ کے دین میں خللل نہیں ڈالتی، نماز روزہ صدقات، اخلاق سب اچھے جارہے ہیں، کوئی فرق نہیں آتا تو ایسی دنیا بہترین دنیا ہے جسے مانگنے کی دعا کرنی چاہئے.. اور اگر آپ کی دنیا آپ کے دین کے راستے میں رکاوٹ ہے، بندہ نہ نماز کا رہتا ہے، نہ روزے رکھ سکتا ہے، اخلاق خراب ہورہے ہیں، گناہوں کی طرف میلان بڑھ رہا ہے، بے عملی پیدا ہورہی ہے تو پھر ایسی دنیا وبال ہے. دعا ہے اللہ کریم جو کہ ستار العیوب (عیبوں پہ پردہ ڈالنے والا) ہے، دنیا وآخرت میں ہم سب کا بھرم قائم رکھے..!! آمیــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سید المرسلین ﷺ 🤍🤍🤲🕋 🌹🍃#صدف_کے_موتی
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
94
111
1.1K
12.9K