Izat ullah Wazir retweetledi

ہماری چوتھی نسل اس دہشتگردی کا ہر سال شکار ہو رہی ہے۔۔کھڑی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں رقبے یا تو دریا برد ہو جاتے ہیں یا ریت سے اٹ کر بنجر ہو جاتے ہیں لیکن ہم ہر سال بھارت کی آبی دہشتگردی کہہ کر جان چھڑا لیتے ہیں۔۔۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع

اردو





















