Jamshaid Ahmad
2.5K posts

Jamshaid Ahmad
@JAMSHAID3670
|#Education |#Freelancing |#Blogging | #Cricket |#Football #Technology updates | #Current Affairs. #Poetry ۔۔
Pakistan Katılım Ocak 2021
5K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

معذرت کے ساتھ،یہ سوال ہی اپنی بنیاد میں غلط اور منطق سے عاری ہے۔ آپ جغرافیے کو عقیدے کے ترازو میں تولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام ایک عالمی مذہب ہے جو پندرہ سو برس سے ہے، جبکہ پاکستان ایک سیاسی و جغرافیائی حقیقت ہے جس کی عمر ابھی محض 78 برس ہے۔ مسلمان مراکش سے لے کر انڈونیشیا تک پھیلے ہوئے ہیں، لیکن پاکستانی صرف وہ ہے جس کے پاس اس ریاست کا پاسپورٹ ہے۔
اس ریاست کی حدود میں بسنے والا سکھ، ہندو، مسیحی یا یہودی بھی اتنا ہی پاکستانی ہے جتنا کہ کوئی مسلمان۔
آپ کا یہ سوال بالکل ایسا ہی ہے جیسے کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ پہلے 'صولت پاشا' ہیں یا 'پاکستانی'؟ یہ تو وہی بات ہوئی کہ جب معصوم بچوں سے پوچھا جاتا ہے کہ 'امی اچھی لگتی ہیں یا ابو؟' اور وہ بچہ بھی سیانا ہوتا ہے جو کہہ دیتا ہے کہ 'دونوں'۔
اب سوال یہ بنتا ہے کہ اگر آپ امریکاکی نیشنلٹی لیتے ہیں تو اسلام چھوڑیں گے یا پاکستان ؟
وہاں جا کر پاکستان کے قانون کو فالو کریں گے یا امریکا کے، اسلام تو وہاں بھی چل ہی رہا ہے۔
سبوخ سید
Soulat Pasha@soulat_pasha
آپ ایک سوال سو پاکستانیوں سے پوچھ لیں کہ آپ پہلے مسلمان ہیں یا پاکستانی۔۔۔اکثریت کا جواب آپ کے علم میں ہے-
اردو

@wajih_sani سر جی انہوں نے موٹر سائیکل کے لیے 2 ہزار کا اعلان کیا ہے۔
باقی لوگ کہاں جائیں۔۔
خاص طور پر وہ جو مزدور طبقہ ہے ان کا کیا بنے گا۔
جن کی ماہانہ آمدنی 15000 ہے۔
آپ سے التماس ہے کہ اس حوالے سے بھی اپنی آواز اٹھائیں ۔
اردو


ہم پاکستانی میڈیا پر بہت تنقید کرتے ہیں مگر یہی میڈیا اس حوالے سے قابل تعریف ہے کہ کل جب پاکستان کے لیئے ایک بہت اہم دن تھا ۔ دنیا کے نظریں پاکستان پر لگیں تھیں ۔ اسی دوران پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے گرنے کا واقعہ ہو گیا ۔ یہ ایسا حادثہ تھا کہیں بھی کسی کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے۔ مگر خوشی کی بات یہ ہے پاکستانی میڈیا نے اس اشیو کو ریٹنگ کے لیئے بار بار نہیں چلایا ۔ خود اپنے ملک کی تضحیک نہیں ۔ خبروں کا مرکز مذاکرات کو رکھا ، اسحاق ڈار کے گرنے کو نہیں ۔ یہ عمل قابل تعریف ہے۔ اور میڈیا کے اس ذمہ دار رویئے کی تعریف بنتی ہے۔
اردو

دل دہلا دینے والی خبر @sherryrehman کی اکلوتی صاحبزادی مروى خورشید ملک، کا انتقال ہو گیا
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اس شدید غم کے لمحے میں اہلِ خانہ کے لیے دعا کی درخواست

اردو

شاعرِختم نبوت اور مزاحیہ شاعری کے شہنشاہ سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے انا للہ وانا الیہ راجعون ، اللّٰہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین city42.tv/21-Feb-2026/19…
اردو

16 فروری کی شب مجھے اچانک دل کی تکلیف لاحق ھوئ، دِل کی دھڑکن معمول کی نسبت بہت تیز ھو گىئ تھی
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی جانا پڑا ۔ ڈاکٹر صاحبان نے انجیو پلاسٹی کر کے ایک سٹنٹ ڈالدیا ھے
میں اب ھسپتال سے ڈسچارج ھو چکا ھوں اور خیریت سے ھوں-
دوست احباب اور کرم فرما پریشان نہ ھوں ۔
دعاؤں اور نیک تمناؤں کیلئے تمام احباب کا شکریہ

اردو

The Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan has appointed Engr. Prof. Dr. Niaz Ahmad Akhtar, SI, as Chairman, Higher Education Commission (HEC) of Pakistan.
#DrNiazAhmad

English

نہ کریں میڈم 😭پاکستانی پہلے ہی کام نہیں کرتے۔ اب فل چھٹی منائیں گے۔ پنجاب میں تو اسکول نہ ہونے کے برابر کھلتے ہیں
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif
Punjab will enjoy a long weekend with Kashmir Day on February 5, a provincial Basant holiday on the 6th, followed by Saturday and Sunday. We hope people across Punjab take this time to relax, recharge, and make the most of the break 🫶🏻
اردو

یہ کیسا ظلم ہے، کیسی بے بسی ہے: کہ ایک چار منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے میں 33 گھنٹے لگ گئے، اب تک 14 لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ نجانے کتنے لاپتہ افراد بلڈنگ میں موجود ہیں۔ یہ ہے سترہ سال لگاتار حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت۔۔ اور یہ ہے “ونڈر بوائے” بننے کے خواہشمند بلاول بھٹو کی حکومت کی اصل کارکردگی! ساڑھے 3 کروڑ کی آبادی کے اس شہر کی تباہی میں اس “مافیائی سسٹم” کو مسلط کرنے والے اور مئیر شپ پر قبضہ کروانے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔

اردو














