JAVEDIK

2.1K posts

JAVEDIK banner
JAVEDIK

JAVEDIK

@JAVEDIK8

Chitral Katılım Aralık 2022
593 Takip Edilen568 Takipçiler
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@Waqarkhan123 @4Rjpt آنے والے وقتوں میں یہ مسلہ پاکستان کی طاقت کو بہت کمزور کرے گی ہماری فوج میں زیادہ تر لوگ اپنے بچوں عین حالتِ جنگ میں ہی واپس بلا لیں گے، کیونکہ بارڈر میں غریب ترین پاکستانی کا بچہ ہوتا ہے کسی جرنیل، سیاست دان، سرمایہ دار اور جاگیر دار کا بیٹا کھبی نہیں ہوتا، یہ ناانصافی کب تک؟
اردو
0
0
0
1
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عاصم منیر غریبوں کے بیٹوں کو اللہ کی جنگ کے فضائل سناتا ہے، قرآنی آیات پڑھ کر شہادت کی عظمت بیان کرتا ہے اور جذبات کو اس طرح ابھارتا ہے جیسے یہ سب سے بڑا اعزاز ہو۔ لیکن جب بات اپنے گھر تک پہنچتی ہے تو منظر بدل جاتا ہے۔ اپنے داماد، جو اس کا بھتیجا بھی ہے، اسے فوج سے نکال کر آرام دہ سول سروسز میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو شہادت قرآن میں اتنی عظیم بتائی جاتی ہے، کیا وہ صرف غریبوں کے بچوں کے لیے ہی حلال ہے؟ کیا وہی اعزاز سرور منیر کے اپنے بیٹوں اور پوتوں کے لیے حرام ہے؟ اگر اللہ کی جنگ اتنی ہی مقدس اور باعثِ فخر ہے تو پھر اس اعزاز سے اپنے گھر والوں کو کیوں محروم رکھا جاتا ہے اور صرف غریبوں کے بچوں کو ہی اس کا راستہ دکھایا جاتا ہے؟
Waqar khan tweet media
اردو
56
521
1.3K
28.9K
JAVEDIK retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اندازہ کریں ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ایک خوفناک اور خونریز جنگ شروع کروا دی ہے جبکہ پاکستان پر مسلط غلام ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے نامزد کرتے رہے ہیں
اردو
23
803
2.9K
25.3K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
اسرائیل اور امریکہ نے مل کر ایران پر حملہ کر دیا کاش ہمارے بیغیرت مسلمان سمجھ آ جاتا کہ کفار ہمیں کمزور کرنے کے لیے آپس میں لڑوا رہا ہے۔ افغانستان اور پاکستان حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیے ایران کے بعد ہماری باری ہے اور ہم اپنی دفاع نہیں کر پائیں گے۔
اردو
0
0
0
5
JAVEDIK retweetledi
د.عـبدالله العـمـادي
🇦🇫🇵🇰 The worst thing in our nation, we Muslims, is unjustified enthusiasm & recklessness in disputes & resorting to weapons & bloodshed, unlike Europeans or the West in general, where the solution of crises is done via dialogue & understanding between the parties. 🩸When blood gets into the matter, it develops into disasters & undesirable consequences, as is happening now in this blessed month of Ramadan, between brothers in Pakistan & Afghanistan !! Therefore, Saudi Arabia, Qatar, Oman & Turkey must intervene to stop this deterioration of security between the two neighbors sooner rather than later & control the crisis, because some hyenas are happy & enjoying watching what is happening now, which I have no doubt that they are the ones who are blowing on fire more & more ! #PakistanAfghanistanWar
د.عـبدالله العـمـادي tweet media
English
354
2.2K
4.4K
79.3K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@SupariKhan دہشتگردی بھی صرف وہاں ہوتی ہے جہاں پشتون رہتے ہیں ، لگتا ہے کہ آپ لوگوں کے سوچوں میں ہی دہشت گردی بستی ہے۔ آپ لوگ دہشتگردوں کو اپنے گھروں میں پناہ دے کر سیکیورٹی فورسز پر حملے کرواتے ہیں جو بہت ہی غریب گھرانوں کے واحد سہارہ ہوتے ہیں۔
اردو
3
0
1
65
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
شمالی وزیرستان کے گاؤں موسکی میں آج متعدد ڈرون حملے ہوئے، خدا کیلئے آواز اٹھائے۔ روزانہ ہمارے پختون بچے شہید ہورہے ہیں۔😭💔
اردو
64
722
1.6K
27.7K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@MohUmair87 اس کا مطلب پولیس خود ہی اس کیس میں ملوث ہوگا
اردو
0
0
0
23
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم شمریز پولیس مقابلے میں مارا گیا
Muhammad Umair tweet mediaMuhammad Umair tweet media
اردو
63
212
1.3K
43.1K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@PTIofficial شیر افضل مروت پاکستان تحریک انصاف کو مزید مشکل سے پچا سکتا ہے۔پہلے ایک الگ پارٹی بنانی ہوگی اس میں PTI کو چھوڑے ہوئے لوگ موجود ہو پھر آہستہ آہستہ تمام PTI کے ارکان اس پارٹی میں شامل ہو جائیں۔ اس کی بعد پی ppp کے ساتھ مل کر حکومت بنایا جا سکتا ہے، عقل سے کام لینے کی ضرورت ہے۔
اردو
0
0
0
55
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! نام یاد رکھنا! #PeshawarJalsa
فارسی
234
6.8K
18.4K
355K
JAVEDIK retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🔴کچھ اکاؤنٹ سہیل آفریدی کے خلاف زہر اگل رہے ہیں اور مسلسل لوگوں کی ذہن سازی کرنے میں مصروف ہیں کہ سہیل آفریدی بھی غدار ہے ایسے اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں یہ کمپنی کے Paid ملازم ہیں اور کمپنی کے بیانیہ کا پرچار کررہے ہیں ، ایسے لوگ آستین کے سانپ ہیں
اردو
83
548
1.9K
26.7K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@fawadchaudhry ہمارے یہاں ایک بچی کی تین سال کی عمر میں شادی کی گئی تھی پھر جب بڑے ہو کر اس بچی نے انکار کیا تو اسے گولی ماری گئی۔ اس قانون کو بنانا بھی مجبوری بن گئی ہے۔ لیکن کیا کریں مذہبی لوگوں کی سیاست انہی چیزوں پر منحصر ہے۔
اردو
0
0
0
200
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
مولانا فضل الرحمنٰ کی طرف سے نابالغ بچیوں سے نکاغمح کی وکالت انتہائ افسوسناک عمل ہے، اس پسماندہ پختون قبائلی سوچ کو اسلام کا لبادہ پہنانا مذھب کی توہین ہے ، مدرسوں میں بچوں کے استحصال کو روکنے کیلئے آپ کبھی کوئ گفتگو نہیں سنیں گے وسائل والے لوگوں کے بچے اس ظلم کا شکار نہیں ہوتے بدقسمتی سے غریب ترین لوگ اس پریکٹس کا نشانہ بنتے ہیں غریب ترین بچیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کیلئے ایسے دلائل شرمناک ہیں!!
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

18 سے کم عمر کا نابالغ کہنا کون سی شریعت میں لکھا ہے اور پھر قانون کو اس حد تک سخت کرنا کہ 18 سال سے کم عمری کی شادی کو زنا بالجبر اور جنسی زیادتی سمجھا جائے گا لیکن لطیفہ یہ ہے کہ اگر اس نکاح سے اولاد ہوئی تو وہ جائز ہو گی۔ حکومت کی ماری ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان

اردو
213
77
467
79.1K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@ImranKhanPTI سکولوں میں پڑھایا گیا کہ یہ ملک ایک جمہوری ملک ہے یہاں اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لیے احتجاج کرنا سب کا حق ہے، پھر جب لوگ اس حق کو استعمال کرنے کے لیے نکلے تو سینوں میں گولیاں اتاری گئیں۔کوئ غلط فہمی میں نا رہے کہ ان کا خون معاف کیا جائے گا ظالموں کے نسلوں سے بھی حساب لیا جائے گا۔
اردو
0
0
2
145
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@JunaidAkbarMNA @SohailAfridiISF مبارک ہو، آج پاکستان کی آئین کی باضابطہ طور پر تدفین ہو گئ آخر۔ کبھی کسی نے سوچا ہے کہ یہ ساری بیغیرتیاں ہمارے ہی ملک میں کیوں ہوتے ہیں کیونکہ ہم لوگوں کا ایک نظریہ بن چکا ہے کہ پیسے سے ہی سب کچھ ہوتا ہے، اسلئے پیسے سے ہی سب کچھ ہو رہا ہے۔ RIP to the supreme court of Pakistan.
اردو
0
0
1
1.1K
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی پر FIA کی جانب سے سیاسی انتقام پر مبنی ایف آئی آر درج کرنی کی مذمت کرتاہوں۔ وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF کوئی فرد واحد نہیں ایک صوبے اور ساڑھےچار کروڑ عوام کامنتخب نمائندہ ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم اور اس طرح کے ہتھکنڈوں سے وہ قوتیں مضبوط ہونگی جو ائین قانون عدالتوں اور جمہوریت پر یقین نہیں رکھتی۔
Junaid Akbar tweet media
اردو
152
2.5K
7.2K
110.3K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@WakeelMubariz پاکستان میں جو لوگ ان طالبان کے حمایتی ہیں ان کو چاہئیے کہ وہ ہمارے ملک چھوڑ کر افغانستان چلے جائیں۔ باقی طالبان کا ایک ہی علاج ہے کہ ان پر ایٹم بم گرا دئے جائیں تاکہ دنیا میں امن ہو۔
اردو
0
0
0
59
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز
🚨ترکی میں مذاکرات کے ماحول سے: معتبر ذرائع کے مطابق ترکی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔ سب سے دلچسپ بات یہ تھی کہ پاکستانی وفد مذاکرات سے واقف نہیں تھا — ان کی باتیں غیر منطقی تھیں، کبھی کبھار انہوں نے بے ادبی کا مظاہرہ کیا اور سخت زبان استعمال کی۔ ان کے مذاکراتی ٹیم کے آداب، کردار اور حالت دیکھ کر واسطہ کار (قطر اور ترکی) کے نمائندے بھی حیران رہ گئے اور وہ افغان وفد سے خفیہ انداز میں کہتے تھے کہ آپ ایسے بہت ہی برے پڑوسیوں سے نمٹ رہے ہیں۔ ذیل میں میں ترکی مذاکرات کے اجلاس کے کچھ نکات آپ کے ساتھ شریک کر رہا ہوں جو انتہائی معتبر اور تیسرے فریق کے ذرائع سے حاصل ہوئے ہیں: اجلاس کے تمام مادّے حتمی ہو چکے تھے، صرف ایک مادّے پر بحث جاری تھی جس کو پاکستانی فریق نے بیہودہ اور غلط رویے سے اجلاس میں خلل ڈال کر خراب کیا۔ پاکستانی فریق نے میز پر اپنے شعور اور آداب مجموعی طور پر کھو دیے؛ انہوں نے ہتک آمیز اور مذاق آمیز رویہ اپنایا، جس سے واسطہ کار (ترک و قطری نمائندوں) کو بھی سخت دکھ پہنچا۔ پاکستانی ٹیم کے سربراہ، جو بہت خراب برتاؤ رکھنے والا انسان تھا، نے افغان طرف سے مطالبہ کیا کہ آپ وہ تمام گروپس افغانستان میں مانگیں اور ان کو کنٹرول کریں جو پاکستان میں حملے کرتے ہیں۔ اس مطالبے نے — کہ افغانستان سے آپ ٹی ٹی پی گروپوں کو مانگیں اور وہاں کنٹرول کریں — واسطہ کار (قطر اور ترکی کے نمائندوں) کو بھی حیران کر دیا؛ یہ کیسا مطالبہ ہے کہ آپ اپنی باغی جماعتوں کو ہم سے کنٹرول کروائیں؟ افغان طرف نے جواب دیا کہ وہ ہمارے متعلقہ لوگ نہیں ہیں؛ وہ آپ کے ملک کے شہری ہیں، تو ہم کیسے آپ کے شہریوں اور جنگجو گروپوں کو اپنے ملک بلائیں اور پھر ان کو کنٹرول کریں؟ ایک اور درخواست یہ تھی کہ اگر پاکستان میں ٹی ٹی پی کوئی حملہ کرے تو اس کا بدلہ ہم افغانستان سے لیں گے۔ افغان طرف نے جواب دیا کہ پاکستان کے اندر حملوں کو کنٹرول کرنا آپ کے فوجیوں اور سلامتی فورسز کا کام ہے؛ ہمارا صرف یہ فرض ہے کہ ہم اپنی سرزمین سے کسی کو آپ کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں۔ پاکستانی فریق نے چاہا کہ آپ ضمانت دیں گے کہ آپ وہ تمام گروپس کنٹرول کریں گے جو افغانستان سے پاکستان پر حملے ترتیب دیتے ہیں۔ افغان فریق نے کہا کہ ٹھیک ہے، ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہماری سرزمین استعمال کر کے پاکستان پر حملہ کرے، مگر اس کے بدلے میں پاکستانی فریق بھی ضمانت دے کہ وہ خود افغانستان کے فضائی حریم کی خلاف ورزی نہیں کرے گا اور نہ ہی ان امریکی ڈرون پر اجازت دے گا جو پاکستان کی سرزمین اور فضا استعمال کر کے افغانستان کا حریم نقض کرتے ہیں؛ اسی طرح داعش/خراسانی عناصر کو بھی پاکستان کی سرزمین استعمال کر کے افغانستان میں حملے کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ پاکستانی وفد نے ابتدا میں یہ قبول کیا، لیکن تھوڑی دیر بعد انہیں فون آیا؛ جب وہ واپس اجلاس میں آئے تو وہ اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئے اور کہنے لگے کہ پاکستان امریکی ڈرون روک نہیں سکتا اور نہ ہی داعش کے بارے میں کوئی ضمانت دے سکتا ہے۔ ایک مزید قابلِ ذکر واقعہ یہ ہوا کہ جب افغانستان کی جانب سے امریکی ڈرون کے بند ہونے اور پاکستان کی فضا سے پروازوں کے نہ ہونے کی بات کی گئی تو پاکستانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ جنرل شھاب اسلم نے کہا کہ یہ بات نہیں ہونی چاہیے۔ اجلاس میں موجود قطر کے سفیر مردف نے کہا: “جناب، سن لیجیے، بات کے بیچ میں اسے کاٹئیے مت، یہ افغانوں کی ایک تشویش ہے۔” جنرال شھاب نے کہا: “جو امریکی ڈرون ہماری فضا سے افغانستان میں داخل ہوتے ہیں وہ آپ کے (قطر کے) ہوائی اڈے سے اُٹھتے ہیں — آپ انہیں وہاں کیوں نہیں روک دیتے؟” قطری سفیر نے جواب دیا کہ وہاں ہمارا امریکہ کے ساتھ ایک معاہدہ ہے۔ جنرال شھاب نے کہا: “ہمارا بھی امریکہ کے ساتھ ایک معاہدہ ہے” (یعنی پاکستان کے پاس امریکہ کے ساتھ افغانستان کے حریم کی خلاف ورزی کی باقاعدہ ترتیب/معاہدہ موجود ہے)۔ اس کے بعد مذاکرات کا سلسلہ رک گیا۔ قاریان اوپر دی گئی معلومات کے تحت فیصلہ کر سکتے ہیں کہ الزام کس پر ہے اور کون بے قصور ہے — کون پانی گندا کر رہا ہے اور پھر مچھلیاں پکڑ رہا ہے۔
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز tweet media
اردو
69
46
191
18.5K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@WakeelMubariz پاکستان کے سامنے بہت سارے چیلینجز ہیں طالبان جانوروں کے ساتھ زیادہ وقت ضائع نہیں کریں گے سیدھا سیدھا دو تین جگہوں پر ایٹم بم گرا دیں گے پھر ساری دنیا کو ان دہشت گردوں سے چھٹکارا ملے گا۔اس کے بعد ان کے بڑے بھائی مودی کو بھی دیکھیں گے۔
اردو
0
0
1
61
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز
⚠️قابل توجہ: اگر اس مرتبہ پاکستان افغانستان کے اندر کوئی حملہ کرتا ہے تو ردِ عمل میں اسی طرز کا حملہ پاکستان کے اندر کیا جائے گا۔ اگر یہ میزائل حملہ ہوگا تو اس کا جواب میزائل سے دیا جائے گا، اور اگر ہوائی حملہ ہوگا تو اس کا جواب ہوائی حملے سے دیا جائے گا۔
اردو
587
80
557
120.1K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@Uqab_afghan98 یہ طالبان واقعی میں درندے ہیں یہ جنگی قیدیوں کو جانوروں کی طرح زبح کرتے ہیں ان کا اسلام سے اور انسانیت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ پاکستان نے ویسے بھی کئی سالوں ایٹم سنبھال کے رکھا ہوا، دو تین نیوکلیئر بم ان طالبان درندوں پر گرا دینا چاہیے تاکہ پوری دنیا ان جانوروں کی شر محفوظ رہے
اردو
0
0
1
80
🦅عقاب افغان الحنفي/Uqab
ترکیہ میں ہونے والے مذاکرات کا ماحول!!! معتبر ذرائع کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ترکیہ میں پاکستان اور افغانستان کے مابین مذاکرات کا عمل کسی نتیجہ کے بغیر ختم ہوا۔ جو چیز خاص طور پر قابلِ توجہ تھی وہ یہ تھی کہ پاکستانی وفد مذاکرات کے آداب سے ناواقف تھا، غیر منطقی اور بے ربط بیانات دے رہا تھا، اور بعض اوقات تو اس کا اندازِ برتاؤ ہلکا پھلکا اور نامناسب تھا۔ مذاکراتی ٹیم کے رویّے، کردار اور کیفیت کو درمیان کار (قطر اور ترکی) کے نمائندے بھی حیرت سے دیکھ رہے تھے اور غیر جانبدار انداز میں افغان وفد سے کہتے رہے کہ آپ لوگوں کا تعلق بہت مشکل پڑوسیوں سے ہے۔ ذیل میں ترکیہ مذاکرات کے اجلاس کے چند نکات آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں، جو انتہائی معتبر اور تیسرے فریق کے ذرائع سے حاصل ہوئے ہیں: ـ اجلاس کی زیادہ تر شقیں حتمی ہو چکی تھیں، صرف ایک شق پر بحث جاری تھی جب پاکستانی طرف نے ہلکے اور غیر مناسب برتاؤ سے اجلاس کو انتشار زدہ اور خراب کر دیا۔ ـ پاکستانی وفد نے مذاکراتی میز پر اپنے اخلاق و ضبط کھو دئیے تھے؛ وہ ہلکے اور توہین آمیز رویّے کا مظاہرہ کر رہے تھے، جس نے درمیان کار (ترکی و قطر) کے نمائندوں کو بھی شدید دکھ پہنچایا۔ ـ پاکستانی ٹیم کے سربراہ، جو کہ بے ادبی کرنے والا شخص بتایا گیا، افغان جانب سے مطالبہ کر رہا تھا کہ آپ وہ تمام گروپ ہمارے لیے افغانستان سے طلب کریں اور ان کا کنٹرول کریں جو پاکستان میں حملے کرتے ہیں۔ پاکستان کے اس مطالبے — کہ افغانستان سے وہ ٹی ٹی پی کے گروپ ہمارے حوالے کیے جائیں اور وہاں ان کا کنٹرول کیا جائے — نے بھی درمیان کار (قطری و ترکی نمائندوں) کو حیران کر دیا کہ یہ کیسی درخواست ہے کہ آپ اپنی باغی قوتیں ہم سے کنٹرول کروانے کا کہیں؟ افغان فریق کا جواب یہ تھا کہ وہ لوگ ہمارے متعلق نہیں ہیں، وہ آپ کے ملک کے باشندے ہیں؛ تو ہم کیسے آپ کے شہریوں اور جنگجو گروہوں کو اپنے ہاں طلب کریں اور ان کا کنٹرول سنبھالیں؟ ـ ایک اور مطالبہ یہ تھا کہ اگر پاکستان میں کسی قسم کا ٹی ٹی پی حملہ ہوا تو ہم اس کا بدلہ افغانستان سے لیں گے۔ افغان فریق نے جواب دیا کہ پاکستان کے اندر کے حملوں کا کنٹرول آپ کے عسکری اور سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے؛ ہمارا واحد فریضہ یہ ہے کہ ہم اپنی سرحدی حدود سے آپ کی طرف کسی قسم کی گذرگاہ نہ ہونے دیں۔ ـ پاکستانی جانب کہا گیا کہ آپ ضمانت دیں کہ وہ تمام گروپ جو افغانستان سے پاکستان پر حملے کرتے ہیں، آپ کنٹرول کریں گے۔ افغان فریق نے کہا: ٹھیک ہے، ہم کسی کو اجازت نہ دیں گے کہ وہ ہمارے علاقے سے استفادہ کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کرے، مگر بدلے میں پاکستانی جانب بھی ضمانت دے کہ وہ نہ تو خود پاکستان سے افغانستان کا فضائی حریم پامال کرے گا اور نہ ہی وہ امریکی ڈرون طیاروں کو اپنے فضا و حدود کے استعمال سے افغانستان کے حریم کی خلاف ورزی کی اجازت دے گا؛ اسی طرح داعش نما عناصر بھی پاکستان کی فضا استعمال کر کے افغانستان میں حملے نہیں کریں گے۔ ابتدائی طور پر پاکستانی وفد نے یہ قبول کیا، مگر کچھ دیر بعد انہیں ایک فون آیا، اور جب وہ فون کے بعد اجلاس میں واپس آئے تو اپنے موقف سے منہ موڑ گئے اور کہنے لگے کہ پاکستان امریکی ڈرون کا تدارک نہیں کر سکتا اور نہ وہ داعش کی ضمانت دے سکتاہے۔ ـ ایک اور دلچسپ واقعہ یہ ہوا کہ جب افغانستان کی جانب سے امریکی ڈرونز کے خلاف کارروائی اور پاکستان کی فضا سے نہ گزرنے کی بات سامنے آئی تو پاکستانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ جنرل شہاب اسلم نے کہا کہ یہ بات نہیں ہونی چاہیے۔ قطر کے سفیر، جو اجلاس میں موجود تھے، نے انہیں کہا کہ جناب، غور سے سنیں اور بات کو ادھورا نہ چھوڑیں — یہ افغانوں کی تشویش ہے۔ جنرل شہاب نے کہا کہ جو امریکی ڈرون ہماری فضا سے افغانستان میں داخل ہوتے ہیں وہ آپ کے قطر کے اڈے سے اڑتے ہیں، آپ وہاں کیوں انہیں روکتے نہیں؟ قطری سفیر نے جواب دیا کہ وہاں ہمارے اور امریکہ کے درمیان ایک معاہدہ موجود ہے۔ جنرل شہاب نے کہا کہ ہمارے بھی امریکہ کے ساتھ معاہدے ہیں (یعنی پاکستان کے پاس بھی امریکہ کے ساتھ افغانستان کے حریم کی خلاف ورزی کی اجازت یا سہولیات کے معاہدے ہیں)۔ مزید براں، مذاکرات کا سلسلہ عارضی طور پر رک گیا۔ قارئین خود اوپر دی گئی معلومات کی بنیاد پر اس بات کا فیصلہ کر سکتے ہیں کہ ذمہ دار کون ہیں — کون پانی گندا کر رہا ہے اور کون اس میں مچھلیاں پکڑ رہا ہے۔
🦅عقاب افغان الحنفي/Uqab tweet media
اردو
149
99
435
52.4K
JAVEDIK retweetledi
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
عمران خان کے دو چیتے ✌️💪
اردو
100
366
2.9K
30.1K
JAVEDIK retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ایک بات کلئیر کروں 🚨 آج تک اپ نے جو کیا ہم آپ کو پسند نہیں کرتے اس وجہ سے لیکن مرشد کے کہنے پر استعفی دیکر آپ نے ثابت کیا کہ آپ واقعی خان کے ٹائیگر ہو !!
اردو
21
368
2.5K
29.6K
JAVEDIK
JAVEDIK@JAVEDIK8·
@Matiullahjan919 @SaraMirGilgity ان میں سے کوئ چار پانچ سو کو حکومت دس دس لاکھ میں بھی خرید سکتا ہے، ہم بحثیت قوم بیغیرت ہیں ہمارا کوئی ایمان اور نظریہ نہیں ہے،ہم پیسے کے لئے ہر وقت بکنے کے لیے تیار ہوتے ہیں خاص کر وکلاء جو پیسے کے لئے جھوٹ کو سچ ثابت کر سکتے ہیں ایسے لوگ پیسے کے لئے پھر کیا نہیں کر سکتے۔
اردو
0
0
0
74
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کا الیکشن پروفیشنل گروپ کے وکلا امیدواروں اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹوں کے درمیان جنگ ہے : ایڈوکیٹ حامد خان کا ملک بھر سے سپریم کورٹ کے تقریباً چار ھزار وکلا کے نام پیغام
اردو
35
1.1K
4.8K
44.5K