Sabitlenmiş Tweet

یاسین ملک جتنی دیر عدالت میں رہا اُس کے چہرے پر کوئی پریشانی یا ڈر نہیں تھا۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد مسکراتا رہا۔ یاسین ملک نے بالکل واضح کہا کہ وہ کوئی بھیک نہیں مانگے گا۔عمر قید کی سزا سُن کر بھی کوئی چنتا کی لیکر نہیں آئی اُس کے چہرے پر۔
~ہندوستانی میڈیا
#ReleaseYasinMalik
اردو



















