JAVED LONE retweetledi

السلام علیکم احباب
آپ سب سے مخلصانہ گذارش ہے کہ کچھ بچوں کے تعلیمی اخراجات اور ایک سفید پوش فیملی کے لئے راشن اور ایک بیوہ اور اسکی بیٹی کے لئے گرمی کے کپڑے چاہیں جس میں آپ کی محبت اور ساتھ چاہیے
میں کچھ ایسے لوگوں کے لئے تھوڑی سی آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہوں جو حالات و مصائب کے ستائے ہوئے کسی سے کچھ نہیں مانگتے پلیز مجھے آپکی سپورٹ کی ضرورت ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے آمین 🙌

اردو















