
@RShahzaddk میرے خیال میں آپ نے south Indian recipe ٹرائی کر لی ہوگی۔
اردو
Syed Mehboob Ali Shah
59.6K posts

@Syedm01



















سُنا ہے کہ ووٹر کی عمر میں آئینی ترمیم کے ذریعے کوئی تبدیلی لانے پر غور ہو رہا ہے۔ ویسے پاکستانی عوام کی مجموعی سیاسی بلوغت کو مدنظر رکھتے ہوۓ, آپکے خیال میں ووٹ ڈالنے کی عمر کیا ہونی چاہیے؟








