Justice Network (JNP)

32 posts

Justice Network (JNP) banner
Justice Network (JNP)

Justice Network (JNP)

@JNPOfficial_

We are the selfless volunteers working selflessly for the cause of oppressed.

Islamabad,Pakistan Katılım Eylül 2021
3 Takip Edilen207 Takipçiler
Justice Network (JNP) retweetledi
Omer Ibrahim Quaid
Omer Ibrahim Quaid@ibrahimquaid1·
یہ پاکستان کی معیشت کو چلانے والے میگا سٹی کراچی کی سب سے بڑی جامعہ، جامعہ کراچی کی ٹرانسپورٹ سروس کی صورتحال ہے۔ پرانی کھٹارا بس، قوم مستقبل بے رحمی کے ساتھ ٹھونسا ہوا ہے۔ #Karachi @DFSMQM @KamalPSP @BilalAGhaffar لاوارث کراچی؟
اردو
1
7
12
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
آئیے بھارت کی مسلم ماوں بہنوں انتہاءپسند ہندو ذہنیت سے محفوظ رکھنے اور ان کے تحفظ کے لئے اقوام عالم کے ٹھوس اقدامات کے لئے دئیے گئے لنک پہ جاکر پٹیشن کو سائن کریں۔ Sign Our Petition To The UN Now JusticeForAll.org/unpetition #HijabIsOurPride
Justice Network (JNP) tweet media
اردو
5
16
19
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
Guys grab your keyboards and start trending Haya Day #حیاءکاکلچرعام_کرو
Justice Network (JNP) tweet media
English
0
3
8
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
آج کے آزاد مادہ پرست دور میں کے جہاں چہارسو بے حیائی کا طوفان آیا ہوا ہے، ہمارے تعلیمی ادارے ہمارے گھر اس طوفان کی لپیٹ میں ہیں ایسے میں حیاء کے کلچر کو عام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ٹیم جے این پی اسہی حوالے سے ٹوئیٹر آگہی مہم چلانے جا رہی آئیے اور اس کا حصہ بنئیے۔ Haya Day
اردو
1
12
16
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
کیا شہر کراچی لاوارث ہے؟؟ گزشتہ عرصے میں اسٹریٹ کرائم میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، قانون نافذ کرنے والے اپنی ذمہ داری کو نبھائیں اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ جسٹس نیٹ ورک پاکستان, کراچی کے مظلوم شہریوں سے اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ @PoliceMediaCell #StopCrimesInKarachi
Justice Network (JNP) tweet media
اردو
4
11
17
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخ امراء کے در و دیوار ہلا دو #جاگ_مظلوم_جاگ
اردو
1
7
12
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
دارالحکومت اسلام آباد میں چوری ڈکیتی کے متواتر حادثات شرمناک ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان بھی۔ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ جسٹس نیٹ ورک مظلوم شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ @dcislamabad #i14_Is_Not_Safe
اردو
1
14
17
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
بابری مسجد اہلِ توحید کی ایمانی غیرت کا مسئلہ ہے جب تک دوبارہ تعمیر نہیں ہوگی امت کی غیرت پامال ہوتی رہے گی اپنے سینوں میں میرے زخم کو تازہ رکھنا پھر سے تعمیر کا تم میری ارادہ رکھنا #بابری_ہم_بھولےنہیں
Justice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet media
اردو
1
46
57
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
فلسطین میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پہ اقوام عالم فی الفور ایکشن لے اور فلسطینیوں کی آزادی میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرکے فوری انصاف کو یقینی بنایا جائے۔ #WeArePalestine
Justice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet media
اردو
1
6
8
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
جے این پی آصف بھائی کی انتظامی صلاحیتوں، مقصد و مشن کے ساتھ مخلصی و ہماوقت مظلوموں کی مدد کے لئے تیار رہنے پر انہیں نومبرکا بہترین ایڈمن قرار دیتی ہے۔ دعا ہےکہ مالک ساتھی کے عزم و حوصلے میں مزید اضافہ فرمائے اور ظلم کے خلاف انکی جدوجہد کو قبول و منظور فرمائے آمین۔ @MihammadAsif2
Justice Network (JNP) tweet media
اردو
8
4
10
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
جامعہ بارانی کے عیاش وائس چانسلر قمر الزماں کو جامعہ بدر کیا جائے! جسٹس نیٹ ورک وائس چانسلر کی جامعہ میں غیر نصابی سرگرمیوں کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کی مذمت کرتی ہے #RemoveVC_SaveARID
اردو
1
11
9
0
Justice Network (JNP)
Justice Network (JNP)@JNPOfficial_·
جامعہ بارانی کی انتظامیہ فوری طور پہ سلور جوبلی تقریبات کے نام پہ اخلاقیات کی جو دھجیا اڑائی جارہی ہیں اسے بند کرے۔ جسٹس نیٹ ورک انتظامیہ جامعہ بارانی کے طلبہ کے ساتھ ہے، ہم سب مل کر پیر مہر علی شاہ کے نام پہ قائم جامعہ بارانی کی لاج رکھیں گے۔ #جامعہ_بارانی_رقص_گاہ
Justice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet mediaJustice Network (JNP) tweet media
اردو
0
15
29
0