Mustafa Kamal Fans retweetledi
Mustafa Kamal Fans
613 posts


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے سینئیر ڈپٹی کنوینئیر ، سابق مئیر کراچی ، سابق وزیر سید مصطفیٰ کمال این اے 242 سے نامزد حق پرست امیدوار ہیں
#MQMPakiatan #NA242 #VoteForKite

اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے سینئیر ڈپٹی کنوینئیر ، سابق مئیر کراچی ، سابق وزیر سید مصطفیٰ کمال این اے 242 سے نامزد حق پرست امیدوار ہیں
#MQMPakiatan #NA242 #VoteForKite

Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

حلقہ #NA235 کے حق پرست امیدوار اقبال محسود کے ہمراہ سہراب گوٹھ جنت گل ٹاؤن الاصف اسکوائر میں مرحوم حاجی جنت گل کے فرزند سردار محمد گل آکا خیل اور سلیمان آکا خیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم کیو ایم کے حق میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور الیکشن مہم میں متحرک رہنے کی بھی یقین دہانی کرائی..!!!
#MQMPakistan #MustafaKamal #NA-242 #Karachi #VoteForKite
اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

نصر اللہ ملک صاحب کے ملک میں برسوں
سے جاری کرپشن کے سوال پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال کا جواب!
کردار دیکھے بغیر اپنی بیٹی کی شادی نا کرنے والی قوم اپنا ملک ایک بدکردار شخص کے حوالے کیسے کردیتی ہے؟
کردار نا ہو تو اپنے بھائی کا بھی ساتھ نا دیں مزید سنئے
@KamalMQM
@NasrullahMalik1
#JaaneJahan
اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi
Mustafa Kamal Fans retweetledi

ملیر ٹاؤن کی عوام کا کنوینئیر متحدہ قومی موومنٹ کا پرجوش استقبال
ملیر ٹاؤن کے جلسے سے کنوینئیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا خطاب
@Conv_KMS #MalirTownKaFaislaMQMP @MQMPKOfficial
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

ایم کیو ایم نے ملیر سعود آباد چورنگی پر میدان سجا لیا، تیاریاں زور شور سے جاری ، آج سے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز ہوگا ، پیپلز پارٹی کا بھدا چہرہ عیاں کیا جائے گا
#Karachi @MQMPKOfficial @mqmupdate @DFSMQM #MalirTownJalsa #malirtownkafaislamqm #Malir
اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر انیس قائمخانی رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر یاسر صدیقی اور دیگر مرکزی ذمہ داران جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے
#MalirTownKaFaislaMQMP



اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

*01 اکتوبر جلسہ عام*
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر انیس قائمخانی رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر یاسر صدیقی جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے
@AnisMQM
#MalirTownKaFaislaMQMP
اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

ہار ہوجاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے
جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے ملیر کے عوام کا بائیکاٹ والوں کو کراراجواب جلسہ ہوگا کامیاب انشااللّہ
#MalirTownKaFaislaMQMP
اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi
Mustafa Kamal Fans retweetledi

This was the Rally of only Shah Faisal Town, today we’ll see the Jalsa of only Malir Town.
Only MQM Pakistan’s Organisational structure can achieve feats like this.
#MalirTownKaFaislaMQMP
English
Mustafa Kamal Fans retweetledi

یہ صرف کراچی کے ایک ٹاؤن کا جلسہ ہے : سینئیر ڈپٹی کنوینئیر سید مصطفی۱ کمال #MalirTownKaFaislaMQMP @KamalMQM @MQMPKOfficial
اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

ملیر جلسہ کے حوالہ سے تیاریاں آخری مراحل میں داخل آج ملیر ثابت کردے ملیر صرف ایم کیو ایم پاکستان کا ہے.!!!!
#MalirTownKaFaislaMQMP



اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

میر ے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا !
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان لوگوں کے دل کی آواز @Conv_KMS @MQMPKOfficial
#MalirTownKaFaislaMQMP
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi

Since last 3 decades, Malir has belonged to MQM-PK.
Today, we’re organising a jalsa at Saudabad, Malir and request all our supporters and voters to come out and join us. InshAllah, we will make it successful. #MalirTownKaFaislaMQMP
Karachi, Pakistan 🇵🇰 English
Mustafa Kamal Fans retweetledi
Mustafa Kamal Fans retweetledi

کنوینئیر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اہم پیغام
ملیر ٹاؤن کے رہائشیوں کے لئے #MalirTownKaFaislaMQMP @Conv_KMS @MQMPKOfficial
اردو
Mustafa Kamal Fans retweetledi










