arshad anwar

20.9K posts

arshad anwar

arshad anwar

@arshad11101

MSc (Hons) Agriculture , Farming Allah's blessed Agri farm.

KPK Pakistan Katılım Haziran 2020
1.6K Takip Edilen573 Takipçiler
Atta Ayub
Atta Ayub@A_tta4·
میم شمائلہ رانا صاحبہ کو عمرہ بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ اپنے بارگاہ الٰہی میں قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین @Shamylaroy
Atta Ayub tweet media
اردو
3
0
9
163
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@azaad_urdu پنجابی کھسروں کو بھرتی کرو۔ پشتونوں کو مروا مروا کر تیرا دل نہیں بھرا؟
اردو
0
0
0
5
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا رہائی فورس قائم کرنا اپنی حکومت کو طول دینا اور ٹائم پاس کرنا ہے۔ ٹاسک فورس سے عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ، یہ وزیر اعلیٰ اور خود ورکرز کو بھی علم ہے۔ خیبرپختونخوا کے انتظامی حالات بھی خراب ہیں، صوبے کو ایسے وزیرِ اعلیٰ کی ضرورت ہے جو صوبے کے مفاد اور ترقی کے لیے کام کرے نہ کہ محض پارٹی ورکر بن کر۔۔ سنئیر صحافی شہزادہ فہد کی آزادڈیجیٹل سے گفتگو
اردو
1
0
2
141
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@ASNsharif جیسے پنجاب میں عوام کی رائے چل رہی ہے فارم 47 کے ذریعے۔
اردو
0
0
0
28
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
خیبرپختونخوا کو تجربوں کی نہیں، تجربہ کار قیادت کی ضرورت ہے ایسے بندے کو وزیراعلیٰ بنایا گیا ہے جو پرائمری سکول نہیں چلاسکتا، وہ کہہ رہا ہے میرا صوبہ میری مرضی یہ چار کروڑ عوام کا صوبہ ہے مرضی عوام کی چلے گیی
اردو
25
43
199
2.5K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@shafqatmm1 @moona_sikander پنجابیوں کو بتاو۔ اپنے پنجابی کیلئے نکلیں۔ مریم نواز نے سب کو کھسرا بنا دیا۔
اردو
0
0
1
9
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
امریکہ میں بغیر کسی احتجاج فورس ' رجسٹریشن ' وکلاء کنونشن ' کسان کنونشن اور فلاں کنونشن کے 70 لاکھ سے زائد لوگ ٹرمپ ازم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ہمارے ڈرامے ہی ختم نہیں ہو رہے۔ حالانکہ یہ بزدل اتحاد 70 نہیں صرف 7 لاکھ لوگوں کی مار ہیں
اردو
17
297
615
3.2K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@AzazSyed @ShahAmara_ بھٹو کو پھانسی دینا ہی مقصود تھا۔ عمران خان کے ساتھ بھی اپنے طے شدہ مقصد کے مطابق ڈیل انجام کو پہنچایا جائے گا۔
اردو
0
0
0
26
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
محمد حنیف میرے بہت ہردلعزیز صحافی ہیں ان کو پڑھ کر بہت سیکھتا ہوں مگر یہاں وہ بھٹو کو نظر انداز کر گئے جو پھانسی کے تختے پر جھول گیا تاہم ڈیل نہ کی۔ میں بھٹو فین یا جیالا نہیں تاریخ کا طالبعلم اور صحافی ہوں میرے خیال میں یہ ناقابل تردید حقیقت ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ اگر میں غلط ہوں تو حنیف بھائی ضرور رہنمائی فرمائیں گے
Nadir Baloch@BalochNadir5

جیل میں تو سارے پاکستانی سیاستدان جاتے ہیں لیکن عمران خان وہ پہلا سیاستدان ہے جس نے اپنے رہائی کے لئے جرنیلوں سے ڈیل کرنے سے صاف انکار کیا ہے۔ سئینر صحافی محمد حنیف

اردو
189
92
585
84.3K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@AzazSyed @FaisalbinFarhan ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا شکر ہے بحفاظت اترے۔ مسنگ بھی ہوسکتے تھے۔
اردو
0
0
0
46
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@iHafizHamdullah جھوٹ بولتا تو زیادہ برا لگتا۔ تاہم سچ بولنے کیلئے بھی باخلاق ہونا چاہیے۔
اردو
0
0
1
103
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال قابل مذمت ہے۔سپر پاور ہونا بڑی طاقت نہیں۔سپر اخلاق ہونا اصل طاقت ہے۔اس وقت امریکہ سپر پاور بھی نہیں رہا۔
اردو
66
133
811
14.8K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@AdeelAsifPkOne یہ پنجابی پشتونوں کو مزید مروانا چاہتا ہے خود تمام پنجابی کھسرے بنے ہوئے ہیں۔
اردو
0
0
0
18
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
کیا یہ شخص تعصب نہیں پھیلا رہا؟ پشاور نے پنڈی کو ہرا دیا؟ یہ کون سا نیریٹو بنا رہا ہے؟ بنی اسرائیل کے پٹھانوں کے بارے میں زندگی میں اگر کبھی بات کی ہے تو 70 فون ائے ہیں کہ یہ کام نہیں کریں۔ ان لوگوں کو تعصب پھیلانے پر کوئی روک ٹوک کیوں نہیں؟
Adeel Asif Pk 🇵🇰 tweet media
اردو
77
73
293
8.3K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کیا پاکستان سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کے تحت محمد بن سلمان کو ass licker کہنے پر ٹرمپ کی مذمت کرے گا ؟
اردو
59
292
1K
10.3K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@shafqatmm1 @ird_kh پنجابیوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر پشتونوں کی خون سے خوب ہولی کھیلی۔ مگر دل ہے کہ بھرتا نہیں۔ خونخوار پنجابی۔ وسائل خور پنجابی ۔
اردو
0
0
0
2
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جو کام پہلے صرف پی ٹی آئی پنجاب کر رہی تھی یعنی ۔۔۔ کچھ نہیں وہی کام اب مرکزی اور باقی تمام صوبائی قیادتیں کر رہی ہیں یعنی۔۔۔ کچھ نہیں
Shafqat Ch tweet media
اردو
12
252
521
2.9K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@shafqatmm1 @Mianwali_Wala پشتونوں کو بہت مروایا دل پھر بھی تیرا نہیں بھرا۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ ہندو بنیئے اور پنجابی بنئیے میں کوئی فرق نہیں۔ پنجابی کھسروں کو بھرتی کرو۔ سڑکوں پر نکالو۔ اپنے پنجابی کو رہا کراوو
اردو
1
0
1
14
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہ احتجاجی تحریک ہے یا فینسی ڈریس شو۔ ان کے ہاتھ میں پکڑی 32 یاں بہت جلد انہی کو دی جائیں گی۔
Shafqat Ch tweet media
اردو
34
331
902
7.4K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@jee51218470 سائیں آپ نے اپنے بیٹوں اور پوتوں کو اس طرف نہ لگا کر شائد ٹھیک نہیں کیا۔
اردو
0
0
1
2
Sarban
Sarban@jee51218470·
معاشرے کا ریجیکٹڈ بچہ رسمی تعلیم میں صفر والدین مدارس میں داخل کرکے عالم بناتے ہیں۔ مدارس کے پاس مار اور شخصیت پرستی کے علاوہ کوئی ھنر نہیں کیونکہ وہاں استاد بھی اسی معیار کے ہوتے ہیں نتیجتاً ایک اڑیل کسی کی نا ماننے والا اور ہوائی کہانیوں والی جیز بن جاتا ہے معاشرہ کیسے سدھرے
اردو
1
0
3
19
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@koolkopper سر جی یہ کام اتنا آگے جا چکا ہے کہ اب واپسی ناممکن ہے۔
اردو
0
0
0
96
Abdul Majeed Khan Marwat
ہمارے مدارس میں اسلام نہیں پڑھایا جاتا، بلکہ مسلک پڑھائے جاتے ہیں۔ ہر ایک اپنے اپنے زاویے سے دین کی تشریح کرتا ہے، جس سے طلبہ ایک وسیع اور ہمہ گیر اسلامی فکر سے محروم رہ جاتے ہیں۔ نتیجتاً امت میں اتحاد کے بجائے تقسیم اور تعصب کو فروغ ملتا ہے، جبکہ اسلام کی اصل روح وسعت، برداشت اور وحدت پر مبنی ہے۔
اردو
13
26
128
5.4K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@martiallaaw @ammarmasood3 @AnsarAAbbasi ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا کھسرے۔
اردو
0
0
0
1
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
ساری دنیا اس وقت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تعریف کر رہی ہے۔ امریکا بھی ہمارے قصیدے پڑھ رہا ہے، ایران بھی ہماری تعریف کر رہا ہے، خلیجی ریاستیں بھی ہمارے بارے میں رطب اللسان ہیں۔ فیلڈ مارشل، شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی شبانہ روز کوششوں سے امن کے امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ امن کے حوالے سے مذاکرات بھی پاکستان میں ہوں گے، جس میں امریکی نائب صدر کے شریک ہونے کی بھی توقع ہے۔ ایسا ہوا تو دنیا میں جنگ کے حوالے سے ہی نہیں، امن کے حوالے سے بھی پاکستان کا نام ہو گا۔ ایسی سنگین جنگ، جو کسی بھی لمحے تیسری عالمی جنگ کی شکل اختیار کر سکتی ہے، اس سے دنیا کو نجات دلانا اس صدی کا سب سے بڑا کارنامہ ہو گا۔ اگر پاکستان کی بین الاقوامی امن کی یہ کوشش کامیاب ہوتی ہے، اور عارضی جنگ بندی پاکستان کی کوششوں سے مستقل ہو جاتی ہے، تو یقین مانیے امن کے نوبل انعام پر سب سے پہلا حق پاکستان کا ہو گا۔ پاکستان جنگ کے علاوہ امن کے میدان میں بھی سرخرو ہو گا wenews.pk/news/441778/
اردو
26
37
151
4.3K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@martiallaaw ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا
اردو
0
0
0
2
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایوان صدر میں یہ اہم اجلاس ہوا مگر یہ بلاول صاحب کس حیثیت سے اتنی ہائی لیول میٹنگ میں شریک ہیں ؟ صدر وزیر اعظم آرمی چیف وزیر داخلہ وغیرہ تو انڈر اوتھ ہوتے مگر بلاول کس طرح اتنی حساس میٹنگ میں بیٹھ سکتے کل کو حمزہ یا سلمان شہباز بھی بیٹھیں گے ؟
اردو
346
438
2.3K
175.6K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
پنجاب میں چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے لیے ایک جامع اور سخت قانون سازی مکمل کر لی گئی ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق اب صرف بھٹوں ہی نہیں بلکہ انڈسٹری میں بھی بچوں کا استحصال ختم ہوگا، اس قانون کو محض کاغذ تک محدود نہیں رکھا گیا بلکہ پولیس، سوشل ویلفیئر اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو سمیت تمام ادارے ایک مربوط پلان کے تحت اس پر عملدرآمد یقینی بنا رہے ہیں۔ حکومت صرف بچوں کو مشقت سے نہیں چھڑائے گی بلکہ انکے والدین کے لیے معاشی مراعات اور بچوں کے لیے اسکل ڈیولپمنٹ کے مواقع بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ تعلیم، صحت، زراعت اور ماحولیات سمیت ہر شعبے میں وزیراعلی کی متحرک ٹیم دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہے، ہر منصوبہ پنجاب کی خوشحالی اور عوام کے بہتر مستقبل کی ضمانت دے رہا ہے۔۔
اردو
30
109
322
5.7K
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@UmarCheema1 @Jan_Achakzai ذرا نہیں پورہ سوچو۔ سوچنے پر فی الحال قبضہ مافیا نے قبضہ نہیں کیا۔
اردو
0
0
0
14
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
پاکستانیو، ذرا سوچو ہم نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ پاکستان کو دوبارہ سے عزت ملے گی ہم نے سوچا نہ تھا کہ بڑی طاقتیں مسئلے حل کرنے کیلئے پاکستان میں بیٹھ کر مذاکرات کرینگی ہم نے سوچا نہ تھا کہ وہ ملک جو ایک دوسرے کے بدترین دشمن ہیں وہ دونوں اعتماد پاکستان پر کر رہے ہونگے ہم نے سوچا نہ تھا کہ اپنے رشک کی نظروں سے دیکھیں گے اور پرائے حسد کی نظروں سے، ہم نے تو سوچا نہ تھا لیکن اللہ یہ دن بھی دکھا رہا ہے ضروری نہیں کہ پاکستان کی کوششیں جنگ کے خاتمے کا سبب بنیں لیکن پاکستان ان کوششوں کے آغاز کا سبب تو بنا ہے ، ایسا امریکی صدر جو برطانوی وزیراعظم ہو یا جاپانی، جرمن چانسلر ہو یا فرانسیسی صدر، سب کو جوتے کی نوک پر لکھ رہا ہے سامنے بٹھا کر رسوا کرتا ہے لیکن وہ پاکستان کے حکمرانوں کا انکی غیر موجودگی میں بھی احترام سے ذکر کرتا ہے، نفرتیں ختم کرو جب پاکستان کا نام بلند ہو رہا ہو تو یہ خوشی کا مقام ہے یہ فخر کا مقام ہے اس نشے میں مست ہو جاؤ، پاکستان زندہ باد
اردو
627
1.6K
5.2K
214K