Muâvíâ Pâthâñ retweetledi

آپ اپنے شہداء کی بات کرتے ہیں۔
مجھے سکھاتے ہو شہید کس کو کہتے ہیں؟
مجھے سکھاتے ہو شہید کا مقام کیا ہے؟
میں قرآن و سنت کا ایک طالب علم ہوں۔
میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں۔
شہید کیا ہوتا ہے؟
جو شہید اپنے وطن کے لیے قربانی دیتا ہے،
اس کی قدر و منزلت کو میں جانتا ہوں۔
آپ مجھے اس کی قدر و منزلت نہ سمجھائیں۔
میں تمہیں جانتا ہوں،
کہ تمہاری نظر میں اپنے شہید کی کیا قدر و قیمت ہے؟
کیا بتا سکتے ہو؟
آج تک قوم کو تم نے بتایا کہ کارگل میں کتنے جوان شہید ہوئے،
اور آپ نے وہاں سے کتنے شہداء کے جنازے وصول کیے؟
ذرا بتاؤ تو سہی!
تم نے اپنے شہداء کو ہندوؤں کے سپرد کیا،
اور وہاں سے ایک بیان آیا کہ ہم نے اسلامی طریقے سے ان کو دفن کر دیا۔
ان کی تعداد مختلف بتائی جا رہی ہے،
لیکن ہر سیکڑوں میں اپنے شہداء کے جنازے وصول کرنے کے لیے تیار نہیں۔
تم نے اپنے جنازے ہندوؤں کے حوالے کیے۔
کرنل شیر خان اگر ہمیں ملا، ہندوستان کے اصرار کے بعد ان ہم نے ان کا جنازہ وصول کیا ہے۔
اپنے شہداء کی توہین، ان کی تذلیل، ان کی تحقیر، جو تم لوگوں نے کی ہے،
آپ اب اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے شہداء کی اوٹ میں چھپنے کی کوشش کرتے ہو۔
#قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار
#مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن
اردو

















