Jabran Amin Hyderi retweetledi

* وزیراعلیٰ کا ٹنڈو الہیار میں 5 بچوں کی خسرہ سے جانبحق ہونے کی رپورٹ کا نوٹس
*یہ بہت تکلیف دہ بات ہے کہ 5 بچے کسی بیماری کے باعث انتقال کر گئے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* تمام تر صورتحال کا جائزہ لے کر مجھے تفصیلی رپورٹ فراہم کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ڈپٹی کمشنر ٹندو الہیار کو ہدایت
* ٹنڈو الہیار کے گاؤں چندو میو میں پانچ بچے مبینہ طور پر خسرہ سے جاں بحق ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ کو ڈی سی کی آگاہی
* ان بچوں میں خسرہ سے متعلق پیچیدگیاں پیدا ہونے سے اموت واقع ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی
*وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی ہیلتھ کو ہدایت کہ وہ گاؤں چندو میو میں ڈاکٹرز کی ٹیم بھیج کر دیگر بچوں کا چیک اپ کروائیں
* ڈی ایچ او ٹنڈو الہیار صورتحال کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
@MuradAliShahPPP

اردو




























