Tahir mehmood

867 posts

Tahir mehmood banner
Tahir mehmood

Tahir mehmood

@T__Mehmood

Katılım Haziran 2018
792 Takip Edilen316 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
“جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے، اِس جاں کی تو کوئی بات نہیں” #يحيى_السنوار_شهيد
Tahir mehmood tweet media
اردو
1
0
2
1.1K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@CallMeSheri1_ اس پرچی کی وجہ سے دعا تھی باھر ھوجائے لاھور فخر کی وجہ سے دکھ بھی ھے
اردو
0
0
0
9
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
🚨 LAHORE QALANDARS HAVE BEEN ELIMINATED FROM THE PSL 2026. 🚨
Sheri. tweet media
English
103
74
1.4K
36.7K
Majid Majeed
Majid Majeed@majidmajeed83·
@ShabanKhan901 چُوہے مار گولیاں بیچتا ہے ریڑھی پر رکھ کر !! اس کو بھی کاروبار ہی بولتے ہیں ، چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا امید ہے سمجھ آ گئی ہو گی ☹️
اردو
1
0
5
200
Majid Majeed
Majid Majeed@majidmajeed83·
اس مُلاقات سے پہلے کی کہانی ، اس فوٹو میں موجود فین کا نام سرفراز ہے جو لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں چھوٹا سا کاروبار کرتے ہیں ، ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر دیکھی تو ان کا نمبر تلاش کر کے میں نے ان کو کال کر کے حالات و واقعات پوچھے اور ایک LCD اور اپنی حیثیت کے مطابق ایک لاکھ روپے کاروبار میں ڈالنے کے لئے آفر کئے لیکن انہوں نے کہا کوئی تیسری آپشن دیں ، میں نے پوچھا بابر سے مُلاقات؟ جھٹ سے بولے جی بس یہی ٹھیک ہے بابر سے ملوا دیں میں نے بابر سے درخواست کی اور اُس نے پشاور زلمی کو نمبر اور ویڈیو بھیجی جنہوں نے پھر یہ سب انتظام کیا ۔ ایک انتہائی سچا اور سادہ فین جس کو آج LCD بھی مل گئی اور اُس کی خواہش بھی پوری ہو گئی
Majid Majeed tweet media
اردو
25
100
1.6K
38.9K
Sohail Imran
Sohail Imran@sohailimrangeo·
Can't believe it . LQ is Out of Play offs Anyhow congratulations HK #PSL
English
29
14
349
5.6K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وائن کو پھر اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
47
18
164
14.1K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@RShahzaddk لوکل ٹرانسپورٹ ٹوٹل مسافروں کا ایک فیصد بھی نہیں سنبھالتی
اردو
0
0
0
17
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھ گئے ہیں کیا پنجاب میں لوکل ٹرانسپورٹ اب بھی فری ہے ؟
اردو
16
34
131
2.5K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@KhalidHusainTaj اچھا تو دودھ سوڈے کو انگریزی میں وائن کہتے ھیں
اردو
0
0
1
140
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@RShahzaddk شام کے ساڑھے چار بجے ٹمپریچر ھے 43 ڈگری
اردو
0
0
0
63
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کیا پاکستان میں گرمئ آ گئ یا ابھی موسم بہتر ہے؟ ہمارے تو کل طوفان آیا تھاساتھ ژالہ باری سخت ٹھنڈ ہے
اردو
98
16
205
8.1K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@naveedch66 ایک حملہ ھی تو پسپا ھوا ھے غزنوی کی طرح پھر سے کوشش کریں گے اور عوام کا سومنات فتح کرکے ھی چھوڑیں گے
اردو
0
0
0
42
Naveed Ch
Naveed Ch@naveedch66·
عوامی احتجاج : سولر صارفین پر حملہ پسپا پاور ڈویژن نے باضابطہ طور پر نیپرا سے درخواست کی ہے کہ وہ حالیہ فریم ورک کا جائزہ لے اور 25 کلو واٹ تک کے سولر صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولت بحال کرے، جس میں صفر لائسنس فیس اور 25 کلو واٹ تک کسی بھی لائسنس کی شرط ختم کرنا شامل ہے۔ہماری حکومت سولر توانائی اور صارفین کے حق میں ہے اور صاف توانائی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔ ہم غیر ضروری رکاوٹیں ختم کرنا، اخراجات کم کرنا اور پاکستان کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے ہیں:اویس لغاری کا ٹویٹ
اردو
14
13
112
3.3K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@RShahzaddk پیٹرول ڈیزل بڑھنے سے ھر چیز کو آگ لگ جاتی ھے
اردو
0
0
0
35
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
28 فروری کو ایران جنگ شروع ہوئی دو مہینے میں کیا صرف پیٹرول کی قیمت ہی بڑھی یا باقی گروسری وغیرہ پر بھی فرق پڑا ہے ؟
اردو
47
19
187
6K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@PunjabTraffic @MaryamNSharif @TeamMNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DgprPunjab پہلےاپنی پولیس کو قانون کے عین مطابق کرلیں اسکے بعد عوام پر بھی قانون کا سو فیصد اطلاق کرلیں پولیس کےنووے فیصد ملازم کرپٹ ھیں زبان ایسی جیسے منہ کے ساتھ گولی چلارھے ھوں نووے فیصد ملازم اختیار کا غلط استمال کرتے ھیں کبھی پتا کروائیں چالان گردی کے چکر میں کرپشن کس قدر بڑھ چکی ھے
اردو
0
0
0
113
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
مفت کی شراب کوئی بھی نہیں چھوڑتا ،جان خطرے میں ہے مگر بھاگتے بھاگتے کئی بوتلیں دونوں ہاتھوں میں اٹھائے محفوظ مقام پر منتقل ہو رہی ہیں 🤭
شبانہ شوکت tweet mediaشبانہ شوکت tweet media
اردو
7
3
40
4.4K
Tahir mehmood retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
اردو
277
2.2K
4.8K
78.3K
Tahir mehmood retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ نے سلیب سسٹم پر احتجاج نہی کیا درباریوں کے پھیلائے وسوسوں میں آ گئے تو اگلوں نے فکسڈ چارج بھی لگا دیا کرایہ میٹر بڑھا دیا اور واپڈا کے قرضوں کا سود تین روپے یونٹ ڈال دیا آپ فکسڈ چارج پر نہی بولیں گے وہ سولر ٹیکس سمیت دس اور چیزیں ڈال دیں گے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
اردو
42
885
1.8K
11.8K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@AthSal01 اگر یہ سچ ھے تو کہا تو آصف نے ٹھیک ھی ھے لیکن آج تک ایسے بیانات آجتک کسی اور زرائع سے نہیں سنے ایک آپ ھیں ایک عثمانی ھے اور اکاؤنٹ اور ھے جو ایسے فیک بیانات چلاتا ھے
اردو
0
0
1
28
Tahir mehmood retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
300 یونٹس حکومت کے خرچے پہ فری دینے کے دعوے کرنے والے، ان سے بھی فری یونٹس چھیننا چاہتے ہیں، جو بچارے یہ فری یونٹس خود اپنے خرچے پہ پیدا کررہے ہیں. "نری بےشرمی."
Kamran Ahsan tweet media
اردو
16
288
545
4.6K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@TalhaDigital007 ان میں سے سہیل عمران سپورٹس جرنلسٹ ھے باقی سب کرائے کے ٹاؤٹ ھیں جدھر سے پیسہ ملے اس کے لیے پرا پگینڈہ کرتے ھیں
اردو
0
0
0
34
Talha Nawaz
Talha Nawaz@TalhaDigital007·
اسپورٹس جنلسٹ ۔۔۔۔۔!!!! - قادر خواجہ - سہیل عمران - شعیب جٹ - سلیم خالق - یحییٰ حسین
اردو
59
13
103
8.7K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
چائنہ کے ہلکی آنچ پر پکے ہوئے نطشے پہلی بات تو یہ ہے کہ تم نے کسی بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کو کوٹ نہیں کیا بلکہ سیدھا فتوی صادر کیا ہے پورے تیقن کے ساتھ And it shows your firm belief not the citaion or reference۔ دوسری گزارش سن کر تمہیں اپنے ہی ہوائی لیکچر سن کر مر جانا چاہیے کہ ان حوالوں میں سب سے موقر اور معتبر یعنی روئٹرز نے بھی خود سے خبر نہیں دی بلکہ پاکستانی ذرائع سے خبر دی ہے۔ اور پاکستانی ذرائع وہی ہیں جنہوں نے وہاڑی کے ایک "مکس بریڈ لونڈے "کو پولیٹیکل سائنٹسٹ بنا کر اپنے آئین شکن اور جمہوریت کش جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے ٹی وی چینلز پر لا بٹھایا تا کہ کج مطالعہ کتاب بیزار اور سبک بار جین زی کو اصطالاحات کے گھن چکر میں ڈال کر اصل مدعے اور مقصد سے ہٹایا جا سکے۔ جناب نے کل چار کتابیں اور 6 اصطالاحات پڑھی ہیں اور سیدھا آن دھمکے ٹی وی سکرینز پر۔اگر کسی سسٹمیٹک طریقے سے زینہ بہ زینہ میڈیا میں اوپر آئے ہوتے تو معلوم ہوتا کہ حوالہ کیسے دیا جاتا ہے لیکن تمہیں لانے والے ایسے ہی لاتے ہیں جیسے 17 سیٹوں پر ایک پارٹی اقتدار میں لے آئے۔ اور تیسری بات اس رپورٹ میں بھی صرف ایک یا کہیں دو شخصیات پر حملہ نہ کرنے کی درخواست کا ذکر ہے ساری قیادت کو بچانے کا نہیں اور وہ بھی پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی خواہش پر انجیکٹ کی ہوئی معلومات کی بنیاد پر۔ نوجوان تمہاری خوش بختی یہ ہے کہ تمہیں آج تک کوئی ڈھنگ کا بندہ نہیں ٹکرا لہذا تم بے پرکیاں اڑا کر پتلی گلی سے نکل جاتے ہو۔ اور ہاں میں نے تمہاری لانچنگ پر ہی آن ریکارڈ کہا تھا کہ یہ رضی دادا کا اپڈیٹڈ ورژن ہے لیکن پیشکش ذرا بہتر پیکنگ میں ہے لہذا کچے دماغوں پر کھلتے کھلتے کچھ وقت لگے گا۔ باقی ایک بے گناہ سیاسی قیدی کے حق اور آئین شکن قوتوں کے خلاف قیام کرنا تمہاری طرح فوجی اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹنے ظالم کو جواز فراہم کرنے اور مظلوم پر جرح کرنے سے کئی درجے افضل ہے۔تم مہینے بھر کی جتنی تنخواہ پر ایمان بیچ رہے ہو میں اس سے زیادہ کو لات مار کر اس نظام کے خلاف کھڑا ہوا تھا۔ آخر میں مشورہ ہے کہ اپنے اصل گینگ کی طرح سٹینڈ اپ کامیڈی شروع کر دو قسم خدا کی چھا جاو گے۔ کیوں کہ کند ہم جنس با ہم جنس پرواز
Syed Muzammil Shah@SyedMuzammilOFL

Pyaray Non-PTA Jaun Elia (panel change), aik to ap parhay likhay nhi hain upar se koshish bhi nhi krty. When I said Pakistan saved lives of Iranian leadership, I was quoting an intelligence report published in the entire international media landscape which you didn’t read because you were too busy with Kaptan Chappal. Posting links below to educate you: Proof 1: “Pakistan’s Call Saved Iranian Leaders” millenniumpost.in/world/pakistan… Proof2: “Israel took Iranian leaders off its 'hit list' after Pakistan's intervention” trtworld.com/article/b339b0… Proof 3: Israel took Iran's Araqchi, Qalibaf off hit list after Pakistan request to US reuters.com/world/asia-pac…

اردو
485
1.2K
4K
175K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@mehdi72 @RoymukhtarRoy سیٹھ کے موٹے پیٹ کو بھرنے کے لیےغریب کا پیسہ لوٹیں اور باتیں شائستگی کی چھوڑ دیں ایسی منافقت کو روزی حرام اور زبان سی شرینی چھلک رھی ھو ماشااللہ اگر ھمت ھے تو وہ ڈیٹا بھی بتاؤ ڈیجٹل ڈکیتی سے کتنے پیسے لوٹتی ھیں کمپنیاں اور کون بناتا ھے یہ لوٹنے کے طریقے آپ جیسے نام نہاد شائستہ
اردو
0
0
0
15
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@T__Mehmood @RoymukhtarRoy یہ ڈاٹا پبلک ہے۔ نیپال اور بنگلہ دیش بھی شامل کئے ہیں باقی اپنی زبان میں کچھ شائستگی لائیں
اردو
1
0
0
8
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
موبائل کمپنیاں ، ڈیجیٹل ڈاکو بن چکی ہیں اور انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے یہ کمپنیاں صرف عوام کو ہی نہیں لوٹ رہیں بلکہ بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کے ذریعے ریاست کو بھی نقصان پہنچا رہی ہیں کیا عجیب مضحکہ خیز مذاق ہے کہ اگر آپ کو کسی موبائل کمپنی کو شکایت درج کروانی ہے تو اس کے بھی چارجز دینا پڑتے ہیں کس لئے ؟؟ اور پھر دوسرا مذاق ملاحظہ کریں : کم سے کم ری چارج سو روہے کر دیا گیا ( جاز) یعنی اگر مجھے شکایت درج کروانی ہے اور اس کیلئے مجھے پانچ روپے چاہیں ، لیکن مجھے ہر صورت سو روپے کا بیلنس خریدنا پڑے گا اور چونکہ اکثر صارفین نے ماہانہ پیکج لگا رکھے ہوتے ہیں ، اس لئے باقی بیلنس کسی کام نہیں آتا اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر کٹ جاتا ہے پہلی بات تو یہ کہ صارفین کی مرضی کیخلاف یہ موبائل کمپنیاں کیسے ری چارج کی حد مقرر کر سکتی ہیں ؟؟ مجھے جتنی ضرورت ہو میں اتنا ری چارج کروں یہ کمپنیاں کیسے مجھے میری ضرورت سے زیادہ بیلنس خریدنے پر مجبور کر سکتی ہیں ؟؟ مگر ایسا ہو رہا ہے کیوں کہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے سب کے سب عوام کو لوٹ رہے ہیں عدلیہ ویسے ہی ختم ہو چکی بجلی کا متبادل تو سولر سسٹم لگا لیا موبائل کا متبادل کہاں سے لائیں ؟؟ @PTAofficialpk
اردو
29
197
508
9.6K
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@mehdi72 @RoymukhtarRoy ٹیلی کام سیکٹر کے ڈاکے انکے پرافٹ سے زیادہ ھیں بیس کروڑ یوزر ھیں پندرہ کروڑ صرف اینڈرائڈ صارف ھیں پانچ روہے فی کس بھی لوٹیں تو تمام کمپنیوں کے پرافٹ سے زیادہ رقم بنتی ھی ایک سال میں جاز جیسی کمپنی کھڑی کی جاسکتی ھے اس پیسے سے اور یہ سب حرام خور کی پالیسی سازوں کی وجہ سے
اردو
0
0
0
12
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@T__Mehmood @RoymukhtarRoy میں ٹیلیکام سیکٹر میں ہوں، پی ٹی اے اور ٹیلیکام کمپنیوں دونوں کے رخ سے واقف ہوں۔ ڈیفنڈ نہیں کر رہا، صرف حقائق بیان کر رہا ہوں۔ جو اصل مسائل ہیں ان کو سامنے لانا چاہیے، ہم صرف سطحی معاملات پر اپنی توانائی نہ لگائیں، کچھ اصل مسائل بھی بیان کر دیتا ہوں
اردو
2
0
0
11
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@mehdi72 @RoymukhtarRoy آپ جیسے حرام خوروں کی وجہ سے ٹیلی کام والے اربوں روپے لوٹ چکے اور آپ کے نزدیک یہ سطحی باتیں ھیں کچھ عرصہ پہلے ھی یہ اسکینڈل منظر عام پر آیا ھے
اردو
0
0
0
8