Nadia Punjabi

18.9K posts

Nadia Punjabi banner
Nadia Punjabi

Nadia Punjabi

@JanPinYin

Jiyali By Birth 🇱🇾 . . A Basic Tenet Of a Healthy Democracy is Open Dialogue and Transparency: Peter Fenn

Katılım Ocak 2013
3.1K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@Mughal3_1_3 @azmat660 تباہی کے لحاظ سے تو بلوچستان پہلے خیبر دوسرے سندھ تیسرے پنجاب چوتھے نمبر پر ترقی میں پنجاب پہلا سندھ دوسرا خیبر تیسرا بلوچستان چوتھا دہشتگردی میں بلوچستان خیبر پہلا سندھ دوسرا اور پنجاب آخری ہر لحاظ سے پنجاب بہتر ہے اور ہر لحاظ سے بلوچستان خیبر بدتر جبکہ سندھ درمیانہ۔
اردو
0
0
0
7
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
کیا نان کسٹم گاڑی خریدنی چاہیے ؟؟؟ بہت سستئ مل رہی ھے ۔۔۔۔ وٹز 5 لاکھ روپے کی 2017 ماڈل ۔۔۔۔۔؟؟
اردو
85
3
65
49.1K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@Mughal3_1_3 @azmat660 میں تباہ کی بات نہیں کررہی بدمعاشی اور قانون کی کمزوری کی۔بات کررہی ہو یوں تو خیبرپختونخواہ بھی پورا تباہ ہے وہاں تو حالات سندھ سے بدتر ہیں کم از کم سندھ میں کراچی کی وجہ سے روزگار تو ہے اور دہشتگردی بھی نہیں ہے اندرون سندھ میں جو خیبر میں ہے۔
اردو
0
0
0
6
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@Mughal3_1_3 @azmat660 مطلب کراچی اور سندھ بلوچستان سے زیادہ اس معاملے میں ہیں؟ جب آپ نے پوچھا کہ نان کسٹم گاڑی لینی ہے تو میں نے بلوچستان کا کہا کیونکہ سب سے آگے وہ ہے اس معاملے میں اور جب مثال دی جاتی ہے ہمیشہ نمبر ون چیز کی دی جاتی ہے۔ بلوچستان کے آگے کراچی سندھ نہیں ہیں کسی معاملے میں بھی۔
اردو
1
0
1
31
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
@JanPinYin @azmat660 کراچی مین کونسا قانون جے ؟ سندھ می کونسا قانون ھے ہر شے تباہ ھے امن کاروبار حقوق بھی سکو ن بھی
اردو
1
0
0
9
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@Mughal3_1_3 واسطہ نہیں پڑا پنجاب میں ایک پستول میں نے کبھی کسی پنجابی کو سرعام اٹھاتے نہیں دیکھا شادی پر فائرنگ ہوائی کرنے پر گرفتار ہوتے دیکھا۔ ہر جگہ ٹول ٹیکس ہیں۔ نان کسٹم گاڑی چھوڑو یہاں نمبر پلیٹ والی گاڑی ایک ضلع کی دوسرے ضلع میں چلے اسکو دور سے روکنا چیکنگ کرنا چلان کاٹنا ثواب۔
اردو
2
0
0
16
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
@JanPinYin یہ سب پورے ملک مین عام ھے بس اپکا واسطہ نہی پڑا۔۔۔😇😊
اردو
1
0
0
2
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@azmat660 @Mughal3_1_3 میں نے بلوچستان کی توہین نہیں کی وہاں کے قانون کی بات کی جنگل کا قانون ہے اگر اس بات میں غلط کوئی بات ہے وہ بتائیں۔ کیا پنجاب اور بلوچستان ایک جیسے ہیں قانون میں؟ پنجاب پر قانون کی گرفت جیسی ہے کیا وہ بلوچستان میں ہے؟ بلوچستان جنگل ہے جہاں قانون نہیں طاقت چلتی ہے۔
اردو
1
0
0
12
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@Mughal3_1_3 @JanPinYin بلوچستان دیکھا ہوتا تو کبھی نہ کہتی 43% ہے پاکستان کا رقبہ تو گورنمنٹ آنے والے سو سالوں میں سفر جیسی بنیادی سہولت نہیں دے سکتی تو لوگوں کو مرنے کے لیے یہ چاہتے ہیں چھوڑ دیں۔ اور پنجاب میں آئے روز قتل عصمت دری اور انصاف کی نہریں کبھی کچہری چکر لگا کے دیکھ لیں
اردو
1
0
0
16
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@Mughal3_1_3 انصاف کہیں نہیں ہے لیکن قانون اور نفسیات میں بہت فرق ہے پنجاب اور بلوچستان میں بلوچستان میں ٹول ٹیکس نہیں اسلحہ عام ہے نان کسٹم گاڑیاں عام ہیں اسمگللنگ عام ہے اسکے برعکس پنجاب میں سب الٹ اسلحہ رکھنا منع، ٹول ٹیکس چپے چپے پر اسمگلنگ نہ ہونے کے برابر۔ بلوچستان ڈان ہے پنجاب اچھا بچہ
اردو
1
0
0
13
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
@JanPinYin یہاں تو انصاف کی نہرین بہہ رہی ہین
اردو
2
0
1
388
Qamar PindiAana 🌾✨
Qamar PindiAana 🌾✨@Qmr_PindiAana·
ایک بلوچستانی پشتون بھائی کی پنجاب میں رہائش کے اپنے ذاتی تجربے اور مشاہدے پر مبنی پوسٹ میں ایک پشتون ہوں، اور یہاں پنجابیوں کے بیچ رہ کر فخریہ انداز میں پشتون ہونے، بلانے اور کہلوانے پر ذرا بھر نہیں جھجکتا۔ مگر ایک بات سب نے تسلیم کرنی ہوگی کہ پشتون، پنجابیوں کے بیچ آ کر بزنس بھی پرسکون ہو کر کرتا ہے۔ یہاں بچوں کی اسکولنگ بھی معیاری ہے، اور یہیں سے بچوں کو پڑھا کر کہیں نہ کہیں پہنچا دیتے ہیں۔ یہاں تعصب نہیں، یہاں پشتونوں سے نفرت نہیں کی جاتی۔ یہاں پنجابی، کوئٹہ کیفیز پر رات بھر بیٹھ کر گپیں لگاتے ہیں، چائے کے چسکے لیتے ہیں، مگر یہ نہیں سوچتے کہ پنجاب کا پیسہ یہاں سے باہر کیوں جاتا ہے؟ مجھے حیرت ہے کہ ہمارے بڑے ہمیں ان سے نفرت سکھا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ہمیں پنجابی سے لڑا کر، ان سے یارانے کیوں رکھتے ہیں؟ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ پشتون کا دشمن اور قاتل خود پشتون ہی ہے۔ آپ میں سے کوئی تحقیق کر لے، مولانا حسن جان شہید پر گولی بھی پشتون ہی کے ہاتھوں چلی تھی، کسی پنجابی نے نہیں۔ ہمارے جتنے بھی بڑے گولیوں کا نشانہ بنے ہیں، سب اپنوں کے ہاتھوں بنے ہیں، مگر ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ گالی تم نے پنجابی کو دینی ہے۔ — مختار اچکزئی
Qamar PindiAana 🌾✨ tweet media
اردو
14
88
287
16.2K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@TheVirkOfficial میراثی بڑے آدمی ہوگئے اب؟ پیسوں سے بڑا آدمی نہیں کوئی بنتا کردار سے بنتا ہے۔
اردو
0
0
3
335
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰
بڑا آدمی بڑا ہی ہوتا 😎 وہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کو کبھی بھی نہیں بھولتا بلکہ اسکا اظہار پوری دنیا کے سامنے کرتا 🫶
اردو
25
384
3K
78.8K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@miandawoodadv یہ حقیقت ہے اگر میں ہوتی تو یقینا اس کو گولی مار دیتی ایک لڑکی اپنے باپ کی اسطرح توہین برداشت نہیں کرسکتی تو وہ لڑکا کیسا بیٹا تھا جو برداشت کرگیا کچھ بھی نہیں ہونا تھا بلکہ الٹا لڑکا مقبول ہوجاتا ایسا کرکے۔
اردو
1
0
21
1.3K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
بڑے ہی بے غیرت بیٹے تھے جنہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے باپ کو تھپڑ پڑتے دیکھے اور پھر اس FIA اہلکار کو انصاف کئے بغیر وہاں سے بھاگنے دیا۔ کم از کم FIA اہلکار کے وہ ہاتھ اتنے ضرور توڑ دیتے کہ وہ زندگی بھر کسی کے بیٹے کے سامنے اس کے باپ کو تھپڑ مارنے کے قابل نہ رہتا۔۔۔ باپ کے پاس اولاد کے سامنے عزت کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟ اسی طرح اولاد کے سامنے باپ کی عزت، عظمت اور سرپرستی کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟ زیادہ سے زیادہ کیا ہو جانا تھا، مقدمہ ہو جاتا، سزا ہو جاتی، جیل چلا جاتا۔۔۔ لیکن ایک مرتبہ قربانی دینے سے ملک بھر کے باپوں کی اپنے بیٹوں کے سامنے اور ملک بھر کے بیٹوں کی اپنے اپنے باپوں کے سامنے زندگی بھر کے لئے عزت نفس محفوظ ہو جاتی۔
کاشف اعوان@lostguy79

تشدد کرنےوالے ایف آئی اے سب انسپکٹر محمد اقبال ولد محمد اسماعیل کو سسپنڈ کر دیا گیا ہے کیونکہ عوام کی بڑی تعداد وہاں اکٹھی ہو گئی اور انکی لیڈئ اہلکار سمیت یہ اہلکار گاڑی وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اور معاملہ بگڑ گیا ۔

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
182
597
2K
106.8K
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کے سات لاکھ فوجیوں میں سے صرف ایک ہی فوجی غیرت مند تھا جس نے بےغیرتی کی نوکری کو لات ماری، استعفی دیا اور آج دنیا بھر سے عزت اور محبتیں سمیٹ رہا ھے۔ دنیا اس غیور فوجی کو میجر عادل راجہ کے نام سے جانتی ھے ❤️ @soldierspeaks
پری زاد tweet media
اردو
314
1.3K
5.4K
112.1K
Nadia Punjabi retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ایف آئی اہلکاروں کا بیٹے کے سامنے باپ کو تھپڑ۔۔۔۔ کیا جواب میں بیٹے اور دکانداروں کو ردِعمل ٹھیک تھا؟؟
اردو
324
502
2K
139.4K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@PakistanJannatt قربانی لائق نہیں بچی عوام خریدار ہی نہیں ہے منڈی پر مندی چل رہی ہے
اردو
0
0
2
1.1K
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
اس دفعہ ریٹ کیسا جا رہا قربانی کے جانور کا پچھلے سال سے کم یا زیادہ؟
اردو
42
1
115
33.1K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@chemajournalist اگر میرے والد کو کوئی ایسے تھپڑ مارتا تو میں لڑکی ہوکر بھی اسکو گولی مار دیتی اسہی وقت چاہے سامنے کوئی بھی ہوتا۔ قانون کا مطلب یہ نہیں ہر بات کرنے والے کو تھپڑ مار دیا جائے۔
اردو
0
1
10
251
ijaz cheema
ijaz cheema@chemajournalist·
جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia
اردو
786
2.9K
5K
506.1K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@pmln_org میں کمنٹس میں صرف گالیاں پڑھنے آئی ہوں 😀
اردو
0
0
1
50
PMLN
PMLN@pmln_org·
وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے ریلیف! پٹرول کی قیمت میں 05 روپے فی لیٹر کمی!
PMLN tweet media
اردو
4K
205
1.2K
481.5K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زردان کچھ عرصے سے شدید علالت کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ شاپور زدران نے افغانستان کے لیے 80 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔ 44 ون ڈے میچز میں 44 وکٹیں - بہترین کارکردگی 4/24 36 ٹی20 میچز میں 27 وکٹیں - بہترین کارکردگی 3/40 سب سے دعا کی اپیل ہے۔
Nadia Punjabi tweet media
اردو
0
0
2
201
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@zeshmohmand گاڑی روک دیں تو پاکستانی اپنی عدالت لگا کر ایسے واقعہ پر قتل کردیتے ہیں مار مار کر جوش میں۔ نہ روکیں تو بھی غلط روکیں تو بھی مار اور جان کا خطرہ یہ پاکستان ہے یورپ نہیں۔
اردو
0
0
7
599
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بچے کو مار کر گاڑی والا بھاگنے کی کوشش کررہا تھا, ایک بہادر جوان نے گاڑی روک لی!! پاکستان میں ہر کوئی اپنے مطابق ظالم ہے! اسلیے تو ان ظالموں پر ظالم۔مسلط ہوئے ہیں!!
اردو
26
1.3K
3.9K
118.1K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@sabirnazar1 وال سٹی کے قریب گھر لے لیں کرایہ سے بھی جان چھوٹ جائیگی اور فلیٹ رینٹ سے بھی۔۔
اردو
0
0
0
97
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
ایک گزارش اور کرنی ہے۔۔میری بیٹی نے لاہور کی تعمیر نو میں وال سٹی میںجاب شروع کی۔ تنخواہ ہے 150 ہزار۔ ویلنشیا سے لاہور سٹی کا کرایہ ایک دن کا 2800 روپے ہے۔ 26 دن کا ۔۔73000 ہزار روپے۔۔۔۔ ہر روز دیڈھ گھنٹہ سفر ۔۔پھر لاہور وال سٹی کے قریب کمرہ لے کر دیا۔۔کرایہ 4200۔۔اور بجلی کا بل علیحدہ۔۔۔500 روزانہ کرایہ ۔۔کھانا الگ۔۔ پبلک ٹرانسپورٹ کا بندوبست کریں۔۔مڈل اور لوئر کلاس کا اعتماد حاصل کریں۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

🙏🏼🤲🏼

اردو
146
167
1.2K
154.7K
Nadia Punjabi retweetledi
چوہدری قاسم
لودھراں واپڈا کی مجرمانہ غفلت 💔 بجلی کے پول پر کام کرنے والا پرائیویٹ الیکٹریشن واپڈا کی مبینہ مجرمانہ غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا ۔۔۔۔ورثا کے مطابق محمد جمیل چار بچوں کا باپ تھا واپڈا اہلکار نے بجلی منقطع ہونے کی یقین دہانی کرائی اور جمیل اپنے ہیلپر کے ساتھ کام کرنے کے لیے پول پر چڑھا ۔۔۔۔کام مکمل ہونے سے پہلے ہی بجلی بحال ہوگئی ۔ ہیلپر گر کر زخمی ہوگیا۔اور جمیل اللہ کو پیارے ہوگئے ۔۔۔واقعہ جلال پور کی حدود میں پیش آیا لیکن فیڈر سعداللہ پور لودھراں ہے واپڈا افسران نے واقعہ کی انکوائری شروع کردی ۔۔۔زمہ داران کے خلاف کاروائ ہوگئ
اردو
3
63
98
6.9K
Nadia Punjabi
Nadia Punjabi@JanPinYin·
@Ousai2002 @samiulhaqtanha @zeshmohmand 🤣 لیاری نو گو ایریا تھا کراچی نہیں لیاری آج بھی نو گو ایریا ہے اور مہاجروں کو بلوچوں نے لگام ڈالی پٹھان تو کنارے پر ڈر کر بیٹھے رہے میں تو کبھی نہیں سنا کہ بلوچوں کے ساتھ پٹھانوں نے لڑائی کی ہو ایسا کیوں؟ البتہ پٹھانوں کو بلوچوں کے ہاتھوں مرتے کئی بار سنا BLA کچے لیاری ایریا میں
اردو
0
0
0
15
Ousai Khan
Ousai Khan@Ousai2002·
@JanPinYin @samiulhaqtanha @zeshmohmand بلوچ ہمارے بچے لگتے ہیں کراچی کو مہاجروں اور لیاری گینگ والوں نے نو گو ایریا بنایا ہوا تھا جب پٹھان وہاں پہنچے تو دونوں کو سیدھا کر دیا اور انکی طاقت توڑ دی
اردو
1
0
0
13
Engr.Sami Ulhaq
Engr.Sami Ulhaq@samiulhaqtanha·
حب: خود کو سوشل ورکر کہنے والا احمد مگسی ایک نہتے پختون شہری پر تشدد کرتے ہوئے ویڈیو نے سوالات کھڑے کر دیے حب میں سوشل ورکر ہونے کا دعویٰ کرنے والے احمد مگسی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں وہ ایک نہتے شہری پر مبینہ تشدد کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ @zeshmohmand
اردو
63
668
1K
114.3K