AZMAT QAISRANI

3.4K posts

AZMAT QAISRANI banner
AZMAT QAISRANI

AZMAT QAISRANI

@azmat660

Msc from Quaid-i-azam University

Islamabad Katılım Mayıs 2012
572 Takip Edilen125 Takipçiler
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@NM_DSC جو بھی گھر میں دیکھو سوشل میڈیا پہ ڈال دو اور گگل پہ دیکھ لیتے تو پتا ہوتا۔ کیسی نسل ہے اور کیا شعور ہے
اردو
2
0
54
21.1K
Nadia Malikッ
Nadia Malikッ@NM_DSC·
یہ کیا ہے۔؟ میری مآپی کے گھر گئی تھی وہاں اس کے کمرے میں دیکھی ۔۔
Nadia Malikッ tweet media
اردو
228
19
397
325.2K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@miandawoodadv 2050 تک اقتدار میں رہنے والے جیل میں اور اب ن لیگ وہی حرکتیں کر رہی ہے اور مماثلت بھی ہے
اردو
0
0
0
2
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اللہ تعالٰی گلگت بلتستان کے عوام کو مسلم لیگ نواز کے نالائق عمران خانوں، عثمان بزداروں، پروز خٹکوں کے شر اور نالائقی سے محفوظ رکھے اور گلگت بلتستان کو پرانے نواز شریف جیسا عوامی سیاستدان بطور حکمران نصیب فرمائے۔۔
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

گلگت کی ترقی کی چابی میاں محمد نواز شریف کے پاس ہے مسلم لیگ ن اگلے دس سال تک حکومت میں رہے گی، کپٹن صفدر

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
30
34
216
7.4K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@KeepsamM G mujy nahn mila. Salaried person hn. Pay bhe kr skta hn aor property bhe nahn hai to kahan sy tareef bnti bs media m hai sb
Indonesia
0
0
0
25
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پندرہ لاکھ کا قرض “ بلاسود “ سات سال میں قسطیں دینی پڑیں گی چودہ ہزار ماہانہ قسط کرایہ دار جو کرایہ دیتا تھا وہ کرایہ سمجھ کر ہی قسط ادا کرے گا اور ایک دن مالک بن جائے گا کسی اور صوبے میں عوام کو یہ سہولت دی گئی ہے کیا ؟
اردو
45
274
821
32.5K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@Mughal3_1_3 @JanPinYin بلوچستان دیکھا ہوتا تو کبھی نہ کہتی 43% ہے پاکستان کا رقبہ تو گورنمنٹ آنے والے سو سالوں میں سفر جیسی بنیادی سہولت نہیں دے سکتی تو لوگوں کو مرنے کے لیے یہ چاہتے ہیں چھوڑ دیں۔ اور پنجاب میں آئے روز قتل عصمت دری اور انصاف کی نہریں کبھی کچہری چکر لگا کے دیکھ لیں
اردو
1
0
0
15
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
@JanPinYin یہاں تو انصاف کی نہرین بہہ رہی ہین
اردو
2
0
1
386
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
کیا نان کسٹم گاڑی خریدنی چاہیے ؟؟؟ بہت سستئ مل رہی ھے ۔۔۔۔ وٹز 5 لاکھ روپے کی 2017 ماڈل ۔۔۔۔۔؟؟
اردو
85
3
65
49K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@fawadchaudhry آپ سے بڑا جوکر تو کوئی نہیں سیاستدان ہو کے فخر سے ڈکٹیٹر کی قبر پر جا کے تصویریں شیئر کرنا ہی جوکر کی علامت ہے۔
اردو
0
0
0
19
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@zaighamkhan اسلام آباد ہے اور ذرا چھوٹ شہروں اور تحصیلوں میں۔ چھوٹے چھوٹے شمر ملین گے آپ کو ہر آفس میں
اردو
0
0
0
64
Zaigham Khan
Zaigham Khan@zaighamkhan·
کل اسلام آباد ٹریفک پولیس آفس میں ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لئے جانا ہوا۔ بغیر کسی جان پہچان یا تعارف کے تمام پروسیس پندرہ منٹ میں مکمل ہوگیا۔ دوہزار کی اضافی ادائیگی پر مزید پندرہ منٹ میں نیا لائسنس بھی بن گیا۔ جب میں انتظار کر رہا تھا تو ایک اے ایس آئی نے شاید میری عمر کے احترام میں میری سلپ لے کر خود لائسنس لاکر مجھے دیا۔ تمام عملہ انتہائی بااخلاق اور مستعد دکھائی دیا۔ کاش ایک دن تمام پولیس ایسی ہو جائے۔
Zaigham Khan tweet media
اردو
110
289
2.2K
83.2K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@sabirnazar1 😂 return the area back to blouchistan. If u r in trouble. Why are u engaging blouch tribes in Punjab. I don't to be involved with the issue of checking etc but border areas in Punjab were part of blouchistan. So return back. Issue solved
English
0
0
0
8
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@sabirnazar1 تو ہمارا علاقہ بلوچستان میں شامل کر دو کیوں قبضہ کیا ہوا ہے۔ افتخار چوہدری بلوچستان کے ڈومیسائل پہ چیف جسٹس رہا۔ کسی بلوچستان کے پٹھان اور بلوچ نے نہیں کہا۔ آپ پنجابیوں کو کیڑا ہے تعصب کا
اردو
2
0
6
258
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
سندھ کا وزیر اعلی ہمیشہ سندھی، بلوچستان کا ہمیشہ بلوچ، کے پی کا ہمیشہ پٹھان۔۔لیکن پنجاب پر چار سال ایک بلوچ مہاجر بزدار حکومت کر گیا۔
اردو
37
58
384
11.9K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@wahreh1 لیکن آپ نے جو نیوک کی بات کی۔ غلط ہے عام عوام نے کیا قصور جو نیوک کی تباہ کاریاں۔ ذرا سوچ کے بات کرتے ہیں بھائی۔
اردو
0
0
1
76
WahReh
WahReh@wahreh1·
پاکستان نے جس طرح زمینی راستے بند کرکے افغانستان کو سمندر اور کافی حد تک بیرونی دنیا سے کاٹ دیا ہے اب ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان انغانستان کی فضاؤں پر بھی مکمل اجارہ داری قائم کرلے۔ کوئی بھی جہاز پاکستان کی پیشگی اجازت کے بغیر افغانستان میں لینڈ نا کر سکے۔ اس طرح سے بیرونی اسلحہ اور ٹرینر کی آمد و رفت روکی جاسکتی ہے
اردو
344
286
1.5K
88.1K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@Tanveer85306331 عقل کے اندھے پرائمری میں کہاں سے بچے ٹیوشن پڑھتے ہیں یا پرائمری ٹیچر کو ٹیوشن دیتا ہے۔ پرائمری میں پاس فیل سسٹم ہی نہیں ہے
اردو
0
0
0
61
Robble Amell
Robble Amell@Tanveer85306331·
سرکاری استاد تنخواہ حکومت سے لیتے ھیں مگر جن اسٹوڈنٹس کو سکول میں پڑھاتے ھیں وہ فیل ھو جاتے ھیں ٹیوشن پڑھنے والے پاس ھو جاتے ھیں ۔۔۔۔ اب یہ نہیں چلے گا ایسے استادوں کیخلاف سخت کارروائی ھو گی ۔۔ وزیر تعلیم کا استادوں کو سخت انتباہ
اردو
15
6
44
2.2K
Rukh
Rukh@imissRukh·
استعفی دے دینا چاھئے وزیراعلی کو اب ۔ انہوں نے شاہراہ بھٹو بنائی وہ پہلی ہی بارش میں بہہ گئی اور اب یہ پل مکمل ہونے سے پہلے گرگیا ہے
Rukh tweet media
اردو
7
31
61
1.8K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@xadeejourno نہیں میرے خیال نام سے ایشو ہوا۔ وہ نہیں چاہتے تھے کہ کسی کا نام لے کے بات کی جائے اور ایسے بھی نہیں تھا جیسے ہوا بنائی جا رہی ہے۔
اردو
0
0
0
29
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@soulful7867 @fayezasays @AfzalSherwani93 اور آپ دوبئی نکلی۔ شیر افضل نے الیکشن چارج کیا جس کا صلہ اسے مل گیا جیسے جسٹس کو جسے پارٹی الیکشن میں دھاندلی نہ کرنے دینے پہ نکالا گیا اور وہی الیکشن کبھی نہ ہوسکے تو پارٹی کو نشان نہ ملا۔ کچھ سوچو یا لوگوں کو استعمال کرکے ہمدردی کے بول بولنے ہیں۔ او عوام میں لیڈ کرو
اردو
0
0
0
13
Maryam Riaz Wattoo
Maryam Riaz Wattoo@soulful7867·
@fayezasays @AfzalSherwani93 قوم. کا اثاثہ ہیں یہ لوگ. یہ لوگ گھر سے اس لیے نہیں نکلے تھے کہ state کے خلاف کچھ کرنا ہے. بلکہ یہ تو پاکستان کے پیار میں نکلے اور انہیں جان بوجھ کر پھنسایا گیا. اللہ اپنے امان میں رکھے
اردو
1
0
18
525
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
مدثر ایک گردے پر زندگی گزار رہا ہے۔ اس نے اپنا دوسرا گردہ اپنے بھائی کو عطیہ کر دیا تھا۔ ایک گردے پر زندگی گزارنے والے انسان کو مسلسل طبی نگرانی، ماہر ڈاکٹر سے باقاعدہ چیک اپ اور خاص خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر افسوس کہ اس غیر قانونی قید میں مدثر کو نہ مناسب طبی سہولیات میسر ہیں، نہ ضروری معائنہ اور نہ ہی وہ خوراک جو اس کی صحت کے لیے ضروری ہے۔ وہ اس حالت میں بھی پچھلے تین سال سے قید ہے کیونکہ اس کو اپنی سزا کے خلاف اپیل کا حق نہیں۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی ترمیم کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔ آج بھی متعدد خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 13: مدثر حفیظ ایک لائق نوجوان ، ایک حافظ قرآن جس کے سینے میں وطن کی محبت دھڑکتی تھی۔ 9 مئی کے فالس فلیگ کے بعد ایک نا جائز ملٹری ٹرائل اور 6 سال سزا۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
23
1.2K
2K
26.8K
CH. WAJAHAT ALI KHAN
CH. WAJAHAT ALI KHAN@wajahatallekhan·
ماسکو / روسیاہ روسی سرماٹ میزائیل جو 35000 کلومیٹر دور اپنے نشانے کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ھے میزائیل کو رواں سال کے آخر میں باقاعدہ روسیاہ فوج میں کمیشنڈ دے دیا جائے گا
CH. WAJAHAT ALI KHAN tweet media
اردو
1
1
10
265
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@KamranA42766683 ٹماٹر کسان کو 28 پہ کاشت ہوتا ہے بیج چنائی کھار سپرے اور سپلائی پہ اتنا خرچ آتا ہے؟؟ خدا کا خوف کریں
اردو
0
0
0
46
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
وفاق نے بیشک415 روپے لٹر پٹرول والا ایٹم بم چلایا ہے، لیکن ایسے میں ماڈل بازار انتہائی سستے اور پورے پنجاب کی ٹرانسپورٹ فری کرکے مریم نواز نے14 کروڑ عوام کے دل جیت لئے. آج ماڈل بازار میں یہ ریٹ تھا. آلوَ18، ٹماٹر28،پیاز58، پالک28، مرچ 78، شملہ68، حلوہ کدو28، بینگن48، بندگوبھی43.
اردو
290
183
546
25.4K
AZMAT QAISRANI
AZMAT QAISRANI@azmat660·
@naziagoraya صحیح مکھن لگا رہی ہو اب اور الیکشن آئیں تو استاد اور ڈاکٹر پوچھیں گے کہ کدھر دیکھنا ہے اور کدھر نہیں۔ اور رونا کسے کہتے ہیں؟؟
اردو
0
0
1
22
Maryam Riaz Wattoo
Maryam Riaz Wattoo@soulful7867·
@ahmad__bobak @D_Cooper_B لوگ خود کشی کریں گے لیکن مل کر احتجاج نہی کریں گے. اسی لیے حاکم بھی انہیں بھیڑ بکریاں سمجھتے ییں
اردو
2
9
61
974
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
میرے شہر چیچہ وطنی میں گزشتہ روز ایک نوجوان عمران اور اس کی اہلیہ نے مہنگائی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی یہ ان کا نماز جنازہ ہے عمران ایک مڈل کلاس اور باوقار انسان تھا کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا وہ موت سمجھتا تھا، اب اگر اسے زندہ رہنا تھا تو بھیک کے علاوہ اس کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا تھا عمران کی قاتل فارم 47 حکومت ہے
اردو
217
2.1K
4.7K
159.2K