احمد چوہدری

53.3K posts

احمد چوہدری banner
احمد چوہدری

احمد چوہدری

@JattViews

سُبْحَﭑنَﷲوَبحَـــــــمدِھِْ' سُبْحَﭑنَﷲﭑلعَظِيــــــــــﻣ۔ ♡معمار پاکستان، میاں نواز شریف کا سپورٹر♡ #Proud🇵🇰 #NawazSharif ❤

Katılım Temmuz 2019
7.4K Takip Edilen9.6K Takipçiler
احمد چوہدری retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
آپ آگے بڑھنا چاھتے ھیں آپ اپنا کاروبار پھیلانا چاھتے ھیں پنجاب حکومت آپ کو آپکے کاروبار کی آسانی کے لئے دے رھی ھے بلاسود قرضے جن کی آدائیگی نہایت آسان بنائی گئی ھے۰ سنیئے کاشف نے کیسے وزیراعلی مریم نواز کی اس سکیم سے فائدہ اٹھا کر نئی مشینری خریدی تاکہ پروڈکشن بڑھے اور خام مال کی سٹوریج کیپیسٹی بڑھائی ھے جسکا انکے کاروبار کو بڑھانے میں بہت فائدہ ھوا ھے۰
اردو
0
7
12
275
احمد چوہدری retweetledi
أســـد نثـار
جہاں جہاں آج عید الفطر ہے، سب دوستوں کو عید مبارڪـــ ، اللہ رب العزت سب کے گھروں کو خوشیوں سے بھر دے، اور خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین
GIF
اردو
4
1
18
134
احمد چوہدری retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Türkiye Cumhuriyeti Cumhurbaşkanı sevgili kardeşim Recep Tayyip Erdoğan ile bu akşam görüştüm ve kendisine, ailesine ve kardeş Türkiye halkına en içten Ramazan Bayramı tebriklerimi ilettim. Son derece samimi geçen görüşmemiz sırasında, Orta Doğu’da hızla gelişen durumu ele aldık. Kardeş ülkemiz Türkiye’ye ve ayrıca bölgedeki diğer kardeş ülkelere yönelik saldırıları güçlü bir şekilde kınadığımı belirttim. Pakistan’ın Türkiye ve diğer kardeş Körfez ülkeleriyle olan sarsılmaz dayanışmasını yeniden teyit ettim ve gerilimin azaltılması ve diyalog için gösterilen tüm çabalara destek vermeye hazır olduğumuzu ilettim. Her ikimiz de azami düzeyde ılımlı olunması çağrısında bulunduk ve anlaşmazlıkların diyalog ve diplomasi yoluyla çözülmesi gerektiğini vurguladık. Ayrıca Afganistan’daki duruma dair görüş alışverişinde bulunduk ve Türkiye'nin Pakistan ile Afganistan arasında barış kurulması çabalarını desteklemedeki yapıcı rolünü, özellikle de bayram günlerinde ilan ettiğimiz geçici ateşkese olan son katkılarını takdirle karşıladığımı belirttim. Aynı zamanda, her ikimiz de karşılıklı çıkar alanlarımızın tümünde gerçekleştirmekte olduğumuz ikili iş birliğimizde görülen olumlu ivmeden dolayı memnuniyet duyduğumuzu ifade ettik.
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

Spoke with my dear brother, President Recep Tayyip Erdoğan of the Republic of Türkiye, this evening and conveyed warm Eid-ul-Fitr greetings to him, his family, and the brotherly people of Türkiye. During our most cordial exchange, we discussed the rapidly evolving situation in the Middle East. I strongly condemned the attacks on our brotherly country Turkiye as well as other brotherly countries in the region. I reaffirmed Pakistan’s steadfast solidarity with Turkiye as well as with other brotherly Gulf countries, and conveyed our readiness to support efforts aimed at de-escalation and dialogue. We urged maximum restraint and stressed upon the need for resolving differences through dialogue and diplomacy. We also exchanged views on the situation in Afghanistan and I acknowledged Türkiye’s constructive role in supporting peace efforts, between Pakistan and Afghanistan, particularly its contribution towards the recent temporary ceasefire during Eid days. We also expressed satisfaction on the positive momentum in our bilateral cooperation across all spheres of mutual interest. @RTErdogan

Türkçe
121
331
2.5K
76.4K
احمد چوہدری retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
دنیا میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک۰ اللہ پاک مسلمانوں کی تاک میں لگے اسلام دشمنوں کو تباہ کرے۰ مسلمانوں کو متحد فرمائے خاص پاکستان اور تمام اسلامی دنیا کی حفاظت فرمائے۰
اردو
9
11
48
461
احمد چوہدری retweetledi
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ یا اللـــــہ…! رمضان کے آخری لمحے آ گئے ہیں اور ہم خالی ہاتھ ہیں ہمارے اعمال کم ہیں ہماری عبادتیں ادھوری ہیں مگر تیری رحمت بے حد وسیع ہے اے ربّ اپنے کرم سے ہمیں ہمارے والدین اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کو بخش دے۔ *آمین
اردو
18
6
38
340
احمد چوہدری retweetledi
أســـد نثـار
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے۔ سورۃ الزمر (53)
اردو
4
30
84
622
احمد چوہدری retweetledi
أســـد نثـار
لگتا ہے یہ ویڈیو درست ہے، شیطان کے جہنم واصل ہونے کی، ویڈیوز پر ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہے اسرائیل جو کہ تمام فیک ہیـں، ابھی ایک نیوز آئی ہے اس میں بھی ہاتھ کا فرق نمایاں ہے۔ اللہ کرے کہ ایسے ہی جہنم واصل ہو گیا ہو اپنی سیکرٹ کمپاؤنڈ میں۔ 🤲
Mark Brewer@theapril29th

Verified posts circulating on X claim that footage shows an incident involving Israeli Prime Minister Netanyahu during a reported missile strike. NETANYAHU IS DEAD

اردو
1
5
19
433
احمد چوہدری retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Spoke with my dear brother, President Recep Tayyip Erdoğan of the Republic of Türkiye, this evening and conveyed warm Eid-ul-Fitr greetings to him, his family, and the brotherly people of Türkiye. During our most cordial exchange, we discussed the rapidly evolving situation in the Middle East. I strongly condemned the attacks on our brotherly country Turkiye as well as other brotherly countries in the region. I reaffirmed Pakistan’s steadfast solidarity with Turkiye as well as with other brotherly Gulf countries, and conveyed our readiness to support efforts aimed at de-escalation and dialogue. We urged maximum restraint and stressed upon the need for resolving differences through dialogue and diplomacy. We also exchanged views on the situation in Afghanistan and I acknowledged Türkiye’s constructive role in supporting peace efforts, between Pakistan and Afghanistan, particularly its contribution towards the recent temporary ceasefire during Eid days. We also expressed satisfaction on the positive momentum in our bilateral cooperation across all spheres of mutual interest. @RTErdogan
English
300
397
2.9K
211.1K
احمد چوہدری retweetledi
Yasir Abbasi
Yasir Abbasi@ymabbasi82·
یا اللہ! ہمیں بھی اپنے گھر خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرما، اور مسجد الحرام میں سجدہ کرنے والوں میں شامل فرما۔ 🤲 یا رب! ہمیں بھی وہ مبارک لمحے عطا فرما جب ہم تیرے گھر کا طواف کریں، آنکھوں میں آنسو ہوں اور دل میں سکون ہو۔ 🕋 آمین یا رب العالمین ❤️
اردو
4
8
70
537
احمد چوہدری retweetledi
أســـد نثـار
ابھی تک اگر ایران جنگ میں مسلم امہ نہیں شامل ہوئی تو اسکا کریڈٹ پاکستان اور ترکیہ کوجاتا ہے، جو بار بار سمجھا رہے ہیں ایران اور عرب ممالک کو کہ یہ آپکی جنگ نہیں ہے۔ ترکیہ نے ایرانی وزیر کو بلا کرکہا ہےکہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک پر حملے نہ کرے، کیونکہ امریکہ-اسرائیل یہی چاہتے ہیں۔
اردو
2
4
47
804
احمد چوہدری retweetledi
أســـد نثـار
آپ ایک جرنلسٹ ہیـں، میں یہاں سنجیدہ پاڈکسٹ کرنے آیا تھا، لیکن آپ مجھے لطیفے سنا رہے ہیں۔ مزمل سہروردی 😂 عمران خان دو دن ابھی نندن کو نہیں رکھ سکا، نواز شریف نے کلبوشن پکڑا اسکو آج تک واپس نہیں جانے دیا۔ دونوں ہی پاکستان پر حملہ کرنے آئے تھے۔ یوتھڑا شاکڈ
اردو
14
280
868
28.6K
احمد چوہدری retweetledi
أســـد نثـار
ری ہیب سینٹر کی اصل حقیقت 👇 اسکی آڑ میں وہاں ڈرون پروڈکشن سائٹ موجود ہے، افغان میڈیا سورس کے مطابق اور بےشمار دفعہ یہاں سے ڈرون اڑتے ہوئے شہریوں نے خود دیکھے، جب ایئر کرافٹ بمبنگ کررہے تھے تو یہاں سے اینٹی ایئر کرافت فائر ہو رہا تھا طیاروں پر۔
اردو
1
14
28
589
احمد چوہدری retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
اس عید پر مریم نواز نے کر دی ھے عید کی خوشی ڈبل۰ جو لوگ اپنے گھروں میں عید منا رھے انکے دلوں سے ڈھیروں دعائیں نکل رھی ھیں مریم نواز کے لئے۰
اردو
4
27
133
1.5K
احمد چوہدری retweetledi
YâMêêN Khâñ ChâñdîO
YâMêêN Khâñ ChâñdîO@YameenK94230875·
ضلع دادو کی تحصیل جوہی مرکزی بازار میں بارش کا پانی بھر گیا ہے جوہی قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور یہاں گیس بھی نکلتی ہے۔ جیئے بھٹو
اردو
6
47
61
1K
احمد چوہدری retweetledi
Sabrina. Malik
Sabrina. Malik@sabrinamalik786·
شمالی وزیرستان میں فورسز کے دو جوانوں کی شہادت کے بعد جنگ بندی ختم آپریشن غضب للحق دوبارا ایکٹیو ہونا چاہیے۔ یہ جنگلی افگانڈوز صرف اور صرف مار کی زبان سمجھتے ہیں۔🛩️💥
اردو
0
6
30
323
احمد چوہدری retweetledi
أســـد نثـار
انڈیا کے خلاف کوئی پوسٹ لگائی جائے، انہی کے میڈیا کے شواہد اور رپورٹنگ پر، تو حیرانی ہوتی ہےکہ انڈین مودیئوں سے زیادہ اسے یوتھیئے غلط ثابت کرنے پر تلے ہوتے ہیـں۔ یا دونوں سیم پیج پر ہوتے ہیـں۔ کل ایک ویڈیو لگائی تھی انڈین کمنٹس سیکشن لیمیڈ کرنا پڑا۔ ایس کوئی حرامخور ہیـں دونوں
اردو
1
9
32
438
احمد چوہدری retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
غلط مت بولو وہ بندہ اصول پسند ھے اور ایسے بندے کو کریک کہتے ھیں وہ کچھ بھی کر سکتا جو تم سوچ بھی نہی سکتے۰ یہ برائی نہی عاصم منیر کی تعریف تھی کے وہ اصول اور پاکستان پر کسی کی نہی سنتا۰ ذھنی مریض عاصم منیر کو ایک نفسیاتی اور ذھنی مریض نے کہا تھا جی درست سمجھے وہ ذھنی مریض عمران خود تھا۰
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar

عمران خان نے دس صحافی کے سامنے کہا کہ جنرل باجوہ نے مجھے بتایا کہ عاصم منیر ذہنی مریض ہے وہ آرمی چیف بن جاۓ گا تو کافی پیچیدگیاں آجاۓ گی معید پیرزادہ

اردو
0
12
47
854
احمد چوہدری retweetledi
أســـد نثـار
اپنی حکومتوں کو اکاونٹ ایبل کریں لیکن اتنا دباؤ میں نہ ڈالیں کہ اسکے نتیجے میں کوئی غلط فیصلہ کرجائیں، جس سے یہ تاثر جائے کہ ہم ایک غیر ذمہ دار ایٹمی ملک ہیں۔ ہمیں کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ ان کرائے کے مولویوں کو بھی سوچنا چاہیےکہ اسلامی ممالک کو کس طرح کمزور کیا گیا۔ پارٹ 2
اردو
3
44
150
2.5K