𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍

79.6K posts

𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍 banner
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍

𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍

@Pathani_A

I don’t know who i am …

Moon Katılım Ocak 2018
3.4K Takip Edilen21K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍
بعض اوقات مجھے واضح سمجھ آتی ہے کہ اللہ تعالیٰ میری پکار سنتے ہیں اور کسی نہ کسی وسیلے سے مجھے جواب دیتے ہیں😍میں اپنے رب کی نگاہ میں ہوں، یہ احساس بہت ہی کمال ہے..... ⁦❤️⁩
اردو
26
30
97
8.5K
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ یا اللـــــہ…! رمضان کے آخری لمحے آ گئے ہیں اور ہم خالی ہاتھ ہیں ہمارے اعمال کم ہیں ہماری عبادتیں ادھوری ہیں مگر تیری رحمت بے حد وسیع ہے اے ربّ اپنے کرم سے ہمیں ہمارے والدین اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کو بخش دے۔ *آمین
اردو
18
6
37
287
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.@FarooqWadiwala3·
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🕋🌴 ایکس 📢 سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لعنت فرمائی ہے۔ ایسے مرد پر جو عورت جیسا لباس پہنے اور ایسی عورت پر جو مردوں جیسا لباس پہنے۔ سنن ابو داؤد حدیث نمبر 4098
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA. tweet media
اردو
4
0
5
37
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اے پاک پروردگار! اس نازک وقت میں امتِ مسلمہ کے دلوں سے نفرت، تعصب اور تفرقہ مٹا کر محبت و اخوت کے رشتے میں جوڑ دے۔ ہمیں حق و عدل کے لیے ایک صف میں کھڑا کر، بصیرت دے کہ فتنوں کو پہچان سکیں، اور ہمیں ایسا اتحاد عطا فرما جو امت کو مضبوط کرے! ۔ آمین یا رب العالمین
اردو
73
92
436
3K
زبانِ خلق
زبانِ خلق@CivilSupermacy·
انا للہ وانا الیہ راجعون @Atifrauf79 کی ہمشیرہ کے انتقال پر اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ اس عظیم صدمے پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ بلاشبہ موت برحق ہے، مگر یہ بھی بڑی خوش نصیبی ہے کہ اللہ نے مرحومہ کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آخری شبِ جمعہ میں اپنے پاس بلایا۔ یہ لمحہ اللہ کی خاص رحمتوں اور بخشش کا وقت ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے، آمین۔
اردو
6
10
30
1.1K
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍 retweetledi
Mian Imran
Mian Imran@imwasim19·
امریکا عرب ممالک کا اتحادی بھی تھا اور انکے ساتھ دفاعی معاہدے بھی رکھتا ہے جسکے بدلے میں اربوں ڈالرز لیتا ہے جبکہ وہ اسرائیل کے جنگی ٹریپ میں آکر اپنے اتحادیوں اور دفاعی معاہدوں کو مشکل میں ڈالنےسےپہلے نتائج کیلکولیٹ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے جو کہ بلکل صاف نظر بھی آرہا ہے
اردو
0
5
14
287
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍 retweetledi
أســـد نثـار
ری ہیب سینٹر کی اصل حقیقت 👇 اسکی آڑ میں وہاں ڈرون پروڈکشن سائٹ موجود ہے، افغان میڈیا سورس کے مطابق اور بےشمار دفعہ یہاں سے ڈرون اڑتے ہوئے شہریوں نے خود دیکھے، جب ایئر کرافٹ بمبنگ کررہے تھے تو یہاں سے اینٹی ایئر کرافت فائر ہو رہا تھا طیاروں پر۔
اردو
1
14
28
582
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍 retweetledi
Yasir Abbasi
Yasir Abbasi@ymabbasi82·
یا اللہ! ہمیں بھی اپنے گھر خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرما، اور مسجد الحرام میں سجدہ کرنے والوں میں شامل فرما۔ 🤲 یا رب! ہمیں بھی وہ مبارک لمحے عطا فرما جب ہم تیرے گھر کا طواف کریں، آنکھوں میں آنسو ہوں اور دل میں سکون ہو۔ 🕋 آمین یا رب العالمین ❤️
اردو
4
8
69
533
NADEEM🌹🇵🇰🌹
NADEEM🌹🇵🇰🌹@nadeem169028·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یااللہ اس رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے صدقے ہمیں اپنی رحمتوں میں شامل فرما ہمارے گناہ معاف فرما جہنم کی آگ سےبچا ہمارےوالدین اور پیاروں کو جنت الفردوس عطافرما ہماری زندگی میں ایمان صحت،رزق اورسکون دے ہرپریشانی دورفرما ہماری دعاؤں کوقبول فرما آمین
NADEEM🌹🇵🇰🌹 tweet media
اردو
59
13
73
322
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍 retweetledi
أســـد نثـار
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے۔ سورۃ الزمر (53)
اردو
4
30
83
591
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
انا للہ وانا الیہ راجعون میری بڑی ہمشیرہ وفات پا گئ ہیں ان کی مغفرت کے لئے دعاوں کی درخواست ہے ۔
اردو
1.4K
347
3.1K
82.2K
Khizar Hayat Abbasi
Khizar Hayat Abbasi@Khizar333·
آج آخری سحری ہے۔ رمضان کا اختتام ہمیں یہ دعوت فکر دیتا ہے کہ کیا یہ محض وقتی مرحلہ تھا یا ایسا راستہ جس پر ہم آگے بھی چلتے رہیں گے۔ اگر ہم اس کے ختم ہونے پر اداس ہیں تو اسے اللہ سے ایک وعدہ بنا لیں کہ ہماری تلاوتِ قرآن، نماز، ذکر اور توبہ کیلنڈر کے بدلنے کے ساتھ ختم نہیں ہوں گے
اردو
17
17
52
428
Akhtar Jutt
Akhtar Jutt@AkhtarJ54821958·
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الااللہ قابل عزت قابل احترام بہت ہی پیارے دوستو السلام علیکم
Akhtar Jutt tweet media
اردو
71
17
99
498
Iftikhar Ahmed
Iftikhar Ahmed@Iftikhar4745·
السلام علیکم سحری بخیر صبح بخیر
Iftikhar Ahmed tweet media
فارسی
66
10
106
515
𝐀𝐦𝐁𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐍 retweetledi
أســـد نثـار
آپ ایک جرنلسٹ ہیـں، میں یہاں سنجیدہ پاڈکسٹ کرنے آیا تھا، لیکن آپ مجھے لطیفے سنا رہے ہیں۔ مزمل سہروردی 😂 عمران خان دو دن ابھی نندن کو نہیں رکھ سکا، نواز شریف نے کلبوشن پکڑا اسکو آج تک واپس نہیں جانے دیا۔ دونوں ہی پاکستان پر حملہ کرنے آئے تھے۔ یوتھڑا شاکڈ
اردو
12
264
826
26.5K
@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ
پاکستان میں صبح تیسواں روزہ ہو گا چاند نظر نہیں آیا میرا آپ سے وعدہ تھا چاند نظر آنے سے ایک دن پہلے بتاؤں گا چاند نظر آنے کا @AK47LoadedAgain
اردو
2
1
3
178