pakistan khan

6.6K posts

pakistan khan

pakistan khan

@JdmTextile72922

Katılım Mayıs 2025
323 Takip Edilen255 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
pakistan khan
pakistan khan@JdmTextile72922·
جب چن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا ماضی نہیں پوچھا جاتا کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے فقط محبت کی جاتی ہے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #PTI_Followers
اردو
12
22
32
717
pakistan khan retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
یہ طیب جو عورتوں نے حملہ کیا اس میں بھی شامل نظر آرہا ہے پورا پلان بنا کے یہ سب کیا جارہا ہے ،آپ ذرا دیکھیں اس کی آنکھیں کیا کر رہا ہے کس کو اشارہ کر رہا ہے چھپ کے اس پریس ٹاک میں حملہ ہونے کے بعد بھی یہ حراس کرتا رہا کیا اسے صحافت کہتے ہیں ؟ میں اس کے خلاف عدالت سے رجوع کروں گا .
اردو
133
2.2K
5K
91.9K
pakistan khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔ مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے- علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔ اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔ بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔ عمران خان @ImranKhanPTI #imrankhanPTI siasat.pk/threads/929760
Siasat.pk tweet media
اردو
3
567
1.6K
10.7K
pakistan khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈی چوک میں فلسطین کے حق میں دھرنا دیا گیا تو وہاں اس نوجوان کو شہید کردیا گیا افسوس ریاست اس شہادت پر تو وحشی نہیں ہوئی البتہ تھپڑ پر ضرور ہوگئی ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
4
497
1.1K
8.1K
pakistan khan retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
بھوکے مر رہے ہیں آج تین چار دن ہو گئے کھانے کو کچھ نہیں ہے ریسکیو والوں کو فون کر کر کے تھک گئے نہ ریسکیو ہے نہ حکومت ہے نہ راشن ہے ۔۔۔
اردو
15
1.3K
2.9K
22.4K
pakistan khan retweetledi
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟
Imran Khan@ImranKhanPTI

“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔ مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے- علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔ اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔ بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو (8 ستمبر 2025)

اردو
146
4.1K
12.2K
130.2K
pakistan khan retweetledi
Maya Jibran
Maya Jibran@MayaJibran·
کل کوئی کہہ رہا تھا کہ وہ مشعال کو کے پی کے کا اور اسکی وکیل صنم کو پنجاب کا وزیر اعلی دیکھنا چاہتا ہے میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں آج وہ بھی دیکھ للے وہ اسے وزیر اعلی دیکھنا چاہتا ہے جو ویڈیوز بنا کہ بیٹھی ہوئی ہے پنجاب کی ڈائن ماں کیطرح اللہ بچائے دونوں ایک جیسی ہیں پھر 😡
Maria Baloch@MariaBalochPK

لگتا ہے میرا وطن چلتا ہی ویڈیوز پر ہے

اردو
1
1
3
120
pakistan khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بکاؤ میڈیا اور لفافے، ٹاوٹ طیب بلوچ کے ساتھ گلہ پھاڑ پھاڑ کر یکجہتی کر رہے ہیں۔ تو ہم بھی شہید ارشد شریف کے لئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، سوشل میڈیا اس پر آواز اٹھائیں 💔
اردو
83
6.6K
14.5K
107.9K
pakistan khan retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اسے کہتے ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا🤣🔥
Rodium-A tweet media
اردو
2
10
55
1.7K
pakistan khan retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
وہاں موجود صحافیوں نے اس امر کی تصدیق کی کہ طیب بلوچ نے سوال اخلاقی دائرے سے ہٹ کر کیا اور بدتمیز لہجے میں علیمہ آپا کو تمہاری اوقات کیا کہہ کر اشتعال دلایا جس پر کارکنوں نے مداخلت کی اس تمام ڈرامے کا مقصد یہ تھا کہ عمران خان کا آج کا پیغام باہر نہ آہ سکے youtu.be/P8QmOTiW02E
YouTube video
YouTube
اردو
55
1.9K
4.4K
50.8K
pakistan khan retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
کمال بھائی نے صبح ہی بتا دیا تھا طیّب بلوچ پر حملہ پری پلان تھا۔۔۔۔
اردو
29
1.9K
4.6K
55.1K
pakistan khan retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
کیا پاکستان کے پارلیمنٹرینز کیلئے اس میں کوئی سبق ہے؟؟؟ فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ میری مسمیر(Marie Mesmeur) ہمارے ساتھ غزہ کے پر خطر سفر پر۔ میری مسمیر کا پیغام سنئے۔ #PakistanisSail4Gaza #AllEyesOnSumudFlotilla @GlobalSumudFlot @Pak_PalForum
اردو
89
1.6K
6.5K
82.8K
pakistan khan retweetledi
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
"بیرسٹر سعد رسول" آج عمران خان نے خیبر پختون خواہ آپریشن، سیلاب، گندم کرپشن اور اس کے علاوہ بہت ضروری باتیں کی لیکن یہ تمام ضروری باتیں چھوڑ کر ہم تھپڑ پر بحث کر رہے ہیں۔ طاقت کا یہی دھوکا ہے کہ وہ آپ کو divert کر دیتی ہے تاکہ آپ ضروری بات نہ کر سکیں۔۔۔۔
اردو
1
39
90
1K
pakistan khan retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ملٹری کورٹ سے رہا ہونے والے میاں عثمان اکرم کو عمران خان کی ہدایت پر لاہور کا صدر بنا دیا گیا۔ زبردست فیصلہ۔
Arslan Baloch tweet mediaArslan Baloch tweet media
اردو
28
2.6K
11.9K
61.2K
pakistan khan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
پنجاب میں ایک ایسی تھیف منسٹر آئی ہیں جو اپنی سیٹ بھی ہاری ہوئی مگر اسے وزیر اعلی پنجاب بنا دیا گیا اطہر کاظمی ناٹ کمنگ سلو🔥
اردو
5
675
2.3K
17K
pakistan khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ ویڈیو 15 جون 2024 کی ہے، یہ زخمی صحافی علی رضا رند ہیں، جن کو گولیاں مار کر سندھ میں شدید زخمی کردیا گیا تھا، لیکن اللہ نے جان بچا لی ان کا گناہ تھا کہ انھوں نے پیپلز پارٹی کے سینئر وزیر سے سوال کیا تھا ناکہ کوئی گالی دی تھی کیا اس صحافی کو انصاف ملے گا ؟؟؟ کیا صحافی برادری ان کیلئے آواز اٹھائے گی ؟؟؟
اردو
3
160
206
2.8K
pakistan khan retweetledi
Amin Wazir
Amin Wazir@Amin_Wazir_Ik·
میرے ساتھ 2 سال جو کچھ ہوا میں نے نہیں بتایا کسی کو میری بہن ہے حافظِ قرآن اور با پردہ خاتون ہےاُس کے پاس موبائل فون بھی نہیں ہےیہ اتنے گھٹیا لوگ ہیں اِنہوں نے اس کی نادرا سے تصویر نکالی اور اسے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کی انویسٹیگیشن میں ڈال دیا، صابر شاکر x.com/Itx_Wahab123/s…
اردو
0
29
65
591
pakistan khan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
طارق متین نے قصہ ہی ختم کردیا!!
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
14
1.2K
3.8K
25.3K
pakistan khan retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
جب ان صحافیوں کے ساتھ زیادتی کی گئی تو اکثریت مذاق اڑانے والی تھی ، یہ بھی صحافی تھے
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
28
647
2.2K
26.1K