Jibran Jadoon
28.1K posts

Jibran Jadoon
@Jibranknust
Insafian سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️







پاکستان "بورڈ آف پیس" میں اس جواز کے ساتھ گیا تھا کہ اسرائیلی حملے بند کروائیں گے۔ مگر لگاتار فلسطینیوں پر حملے اور نسل کشی جاری ہے۔ کیا پاکستان کو احتجاجاً "بورڈ آف پیس" سے الگ ہو جانا چاہیے؟ ہاں کے لیے (1) نہیں کے لیے (2) ٹائیپ کیجیے نوٹ: صرف 1 یا 2 ٹائیپ کرکے جواب دیجیے تاکہ بروقت نتیجہ جاری کیا جا سکے






دختر ہزارہ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مومنہ باسط صاحبہ کا مردان جلسہ گاہ سے خطاب #mardanjalsa






آپ اندازہ کریں کل NUST میں ہزاروں طلباء جنہوں نے ملک بھر سے اسلام آباد پہنچنا ہے انکا کا انٹری ٹیسٹ ہے لیکن ابھی تک یونیورسٹی انتظامیہ اس بات کا فیصلہ نہیں کر پائی کہ ٹیسٹ ہو گا یا نہیں۔ایک عہدیدار سے بات ہوئی انہوں نے کہا کہ ہم بھی اس حوالے سے لاعلم ہیں۔


مزاحمت ہوگی تو ملاقات ہوگی، اور ملاقات ہوگی تو اڈیالہ سے خان کی کال آئے گی 🚨Repst, copy, post it again







