junaid Shah

27.1K posts

junaid Shah banner
junaid Shah

junaid Shah

@Junaid_shaah

میں نعرہ مستانہ میں شوخیِ رندانہ میں شہر میں ویرانہ

Katılım Nisan 2022
1.1K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آپ وزیر اعلی پنجاب مريم نواز شریف صاحبہ کی کارکردگی کو 💯 میں سے کتنے نمبر دیں گے ؟؟؟
Hania Batool tweet media
اردو
892
42
369
47.5K
junaid Shah retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سائفر کے حوالے سے عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
32
6.4K
13.5K
78.2K
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨اللہ خیر کرے بلاول بھٹو زرداری صحت مند رہیں اس تصویر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلawal بھٹو زرداری نظر آ رہے ہیں حال ہی میں ان کے ڈرامائی وزن کم ہونے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پھیل گئی تھی خبر کے مطابق انہیں Type 2 Diabetes تشخیص ہوا ہے جس کی وجہ سے انسولین اور لائف سٹائل چینجز روٹی، میٹھی، کاربس کم کرنا + جم کی وجہ سے وزن تیزی سے گرا ہےیہ کوئی خطرناک بیماری نہیں بلکہ controllable ہے اللہ انہیں مکمل صحت عطا فرمائےجلد صحت یاب ہوں اور سیاست میں مزید فعال رہیں آمین
Rabbia Bibi tweet media
اردو
85
14
175
86.1K
junaid Shah retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔ ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔ شکریہ۔
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet mediaTayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
71
6.6K
13.4K
67.4K
junaid Shah retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
سہیل آفریدی کی انگلی حرام جبکہ حمزہ شہباز صاحب کی انگلی حلال..
Syed Zeeshan Aziz tweet media
اردو
241
4.7K
13.1K
196.1K
junaid Shah retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
لعنت۔۔ لعنت ۔۔لعنت۔۔ اب چھوڑ صحافت
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
321
6.8K
16.2K
78.9K
junaid Shah retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
جوان مزاحمت کر رہا ہے،بھرپور سپورٹ کرو سب۔
اردو
41
2.1K
8.4K
49K
junaid Shah retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عمران احمد خان نیازی
فارسی
35
1.5K
5.6K
42K
junaid Shah retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
لاڈلی وزیر اعلیٰ عوامی پیسے سے جہاز خرید کر بیرون ملک سہیلیوں سمیت سیر کر سکتی ہے جبکہ ناپسند وزیر اعلیٰ لیڈر سے ملنے اڈیالہ نہیں جا سکتا۔ ایک نہیں دو پاکستان!
اردو
138
4.2K
13.2K
80.6K
junaid Shah retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
سائفر کے محاذ پر دلیری سے لڑنے والے قاسم سوری کی گفتگو " مجھے آج فخر ہے میں مطمئن ہوں اور عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں نے بیرونی سازش کے خلاف رولنگ دی، مجھے غدار وطن کہا گیا لیکن میں آج مطمئن ہوں
اردو
78
6K
18K
104.1K
junaid Shah retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
کارکنوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے براہ راست نیا پاکستان چینل پر دیکھیں
اردو
43
3.3K
12.6K
76.8K
junaid Shah retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
ہائے یہ دن بھی آنے تھے کہ جیل میں بیٹھے شخص کو گرانے کے لیئے "پنکی" کی منتیں کرنی پڑ گئی ہیں؟
اردو
178
2.1K
8.1K
50.2K
junaid Shah retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
پستی کی انتہا دیکھیں کہ سسٹم کو ڈرگ کوئین کے ہاتھوں ننگا ہونا تھا
اردو
81
1.7K
7.2K
55.8K
junaid Shah retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پنکی کا کیس آج ختم ہو گیا سسٹم کے پاس آج بھی بیانیہ نہیں ہے سسٹم آج بھی جیل میں بند اس شخص کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے ایک زیر حراست خاتون کو استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے ٹی وی اسکرینز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جا سکے اور بیانیہ بنایا جا سکے ! عمر دراز گوندل ۔۔
اردو
50
3.6K
10.4K
78.8K
junaid Shah retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
واہ پنکی واہ۔ ایسا تھپڑ مارا ہے کہ مدتوں یاد رہے گا۔ ننگے کو مزید ننگا کر دیا ہے۔ اور پوری دنیا کہ سامنے عیاں کر دیا کہ یہ کتنے گرے ہوئے ہیں۔ انکا کوئی اصول نہیں۔ ان کا کوئی ایمان نہیں۔ یہ بد بخت اللہ کا نام لیتے ہے۔ لیکن ہیں یہ شیطان کے چیلے۔
اردو
522
7.2K
22.2K
150.6K
junaid Shah retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
"مجھے سے جھوٹےبیانات دلوائے" پنکی نے تو ہانڈی نہیں پھؤڑی کچن ہی جلا دیا!اندر کی خبر والے دوستوں نے معاملہ وائٹ ہاؤس تک تقریبا" پہنچا ہی دیا تھا، یہ نام بھی وہ نام بھی ہے وغیرہ۔سوال تو یہ ہے کہ جب اتنا بڑا نیٹ چل رہا تھا تو سب سوئے ہوئے تھے!! عقل شعور منطق کو نیا چیلنج #pinkygate
اردو
131
3.4K
8.2K
99.8K
junaid Shah retweetledi
Ahil's Cosmic Chronicles
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423·
ہماری قسمت میں ایسے دشمن بھی نہ آئے جو مخالفت میں بھی اپنا معیار برقرار رکھتے۔
اردو
47
1.3K
3K
52.1K
junaid Shah retweetledi
Sami Abraham
Sami Abraham@samiabrahim·
انمول عرف پنکی کا بڑا انکشاف ۔۔دباؤ ڈال کر بنی گالہ کے بندے کے خلاف بیان دلوایا ھے ۔۔۔افسوس ناک بے حد افسوس ناک
اردو
122
2.5K
7.1K
53.8K
junaid Shah retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
22 دن پہلے لاہور سے اٹھا کر لائے، یہاں کسی کے گھر لے کر گئے، وہاں پہلے ہی منشیات چھپائی تھیں۔ انمول پنکی
اردو
32
2K
5.2K
61.7K
junaid Shah retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
بائیس دن پہلے مجھے لاہور سے اٹھایا مجھ پر تشدد کرکے بنی گالہ کا نام لینے کا بیان دلوارہے ہیں انمول کوکین اٹھائیسویں ترمیم پراجیکٹ
اردو
152
6.8K
18.4K
185.9K