Finding Law and Order

49K posts

Finding Law and Order

Finding Law and Order

@JungleLawPak

RTs=Likes=Bookmarks

Katılım Temmuz 2020
3.9K Takip Edilen370 Takipçiler
Finding Law and Order retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کراچی سول سوسائٹی نے دو ماہ پہلے متحرک ہوکر پیپلز پارٹی کو بےنقاب کرنا شروع کیا، کراچی شہر کے مسائل اور کراچی والوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے اس پر مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں۔ تاکہ کراچی پر قابض پیپلز پارٹی نامی عذاب سے چھٹکارا مل سکے۔ آپ بھی سول سوسائٹی کا ساتھ دیں۔ #PPPChorHai آپ بھی اس ہیش ٹیگ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ تاکہ کراچی والوں کی آواز ارباب اختیار تک پہنچے اور کراچی کی رونقیں واپس بحال ہوں۔ شکریہ
اردو
5
53
100
1.2K
Finding Law and Order retweetledi
MatrixMysteries
MatrixMysteries@MatrixMysteries·
Mark Zuckerberg built a MASSIVE data center in Georgia Just hundreds of yards from people’s homes. Water pressure collapsed. Sinks don’t run. Toilets won’t refill. Homes shake nonstop. Power outages are common A billionaire gets his servers — working families get steamrolled.
English
367
4.8K
10.6K
236.4K
Finding Law and Order retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
زرائع بتا رہے ہیں سوات سے ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کیا گیا ہے جو ایک سرونگ ڈی ایس پی کا بیٹا ہے اور والدین کی اکلوتی اولاد ہے جس نے اپنی ایک صوابی کی دوست لڑکی کے کہنے پر یہ سارا اغوا اور قتل پلان کیا۔ زرائع کا کہنا ہے اس لڑکی نے اس کانسٹیبل کو ہائر کیا تھا اور دو کرائے کے قاتل سوات سے بھیجے گئے تھے۔ اس لڑکی نے ایف الیون میں اپنے فلیٹ میں انہیں اپنے پاس رکھا،اس مقتول کے گھر کی لوکیشن دی جہاں سے اس نوجوان کو اٹھایا گیا۔ اغوا کرنے کے بعد وہ لڑکی بھی ان کرائے کے قاتلوں کے ساتھ الگ ان ڈرائیو پر سوات گئی اور راستے میں اس نوجوان کو قتل کر کے لاش موٹر وے سے نیچے پھینک دی گئی۔ زرائع کہتے ہیں یہ لڑکی اور اس کے تین دوست تھے جہاں سے یہ سب معاملہ شروع ہوا۔ میرے پاس تفصیلات بہت زیادہ ہیں لیکن میرا خیال ہے مزید کا انکشاف کرنا چند خاندانوں کو مزید تکلیف میں مبتلا کرسکتا ہے لہذا بہتر ہے باقی تفصیلات پولیس خود قانونی یا عدالتی فورم پر سامنے لائے گی۔ اس وقت مردان کی انیس سالہ لڑکی اور ڈی ایس پی کا اکلوتا بیٹا گرفتار ہیں۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

جی۔ کل رات یہیں میرٹ ہوٹل کے ساتھ ایف سکس ون سیکٹر سے مردان سے آئے تین مسلح افراد نے ماں باپ کے سامنے نوجوان رات بارہ بجے اغوا کیا، فائرنگ کی۔ مغوی گاڑی میں ڈالا ، پورا اسلام آباد شہر، موٹر وے گزر گئے اور مردان جا کر قتل کر دیا۔یہ ہے اسلام آباد کی سیکورٹی کی تازہ صورت حال اور قابلیت ان سب کی۔ فورا 15 پر اطلاع کے باوجود کوئی ناکا نہ لگا نہ سیف سٹی کیمرہ ایکٹو ہوا جو سو رہا ہوگا۔اسلام آباد پولیس کی نالائقی کی بدترین مثال ہے کہ انہیں فون کریں یا بتائیں تو بھی یہ اس گاڑی کو روکنے یا پکڑنے کی نہ will رکھتے ہیں نہ ہی ان کے پاس capacity ہے۔نالائقی کی حد ہوئی ہے کہ بندہ اغوا کر کے مردان لے گئے اور مار ڈالا. اطلاع کے باوجود پولیس ایکٹو نہیں ہوئی۔ ایف سکس سے موٹر وے تک بیس تیس منٹ لگتے ہیں ابھی اغوا ہورہا تھا کہ 15 پر کال کی گئی لیکن کوئی الرٹ نہیں۔ یہ پھرتی دیکھیں پولیس کی اور یہ دارالخلافہ ہے۔ کسی بھی مناسب مہذب ملک میں پولیس افسران کو برطرف کیا جاتا۔ وزیرداخلہ استحفی دیتا کہ اس کی لائی پسندیدہ نالائق ٹیم کا یہ حال ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @betterpakistan @sherryrehman @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @JunaidAkbarMNA @SohailAshrafGor

اردو
29
178
688
67.8K
Finding Law and Order retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
بھولڑو پارٹی پچھلے اٹھارہ سال سے کراچی پر حکومت کر رہی ہے۔ اٹھارہ سال چھوڑیں پچھلے چار سال کا ہی ریکارڈ دیکھ لیں اور اندازہ لگا لیں ان کی کارگردگی کا۔ کراچی کو کس بےدردی سے لوٹ کر کھایا ہے اس زبردستی بھٹو پارٹی نے۔ اور میرے شہر کا کیا حال کر دیا ہے۔ #PPPChorHai
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
2
21
20
297
Finding Law and Order retweetledi
Adil
Adil@Adljaferi·
THE CORRUPT SINDH’S SAEEN SYSTEM -- #PPPChorHai
Adil tweet media
Português
2
16
30
294
Finding Law and Order retweetledi
Iran Observer
Iran Observer@IranObserver0·
⚡️BREAKING Iran has launched the Persian Gulf Strait Authority Ships must contact this authority, fill out the necessary forms, and pay the toll They will then receive an email and permission to pass through the Strait of Hormuz - Tasnim
Iran Observer tweet media
English
157
1.3K
4.1K
95.4K
Finding Law and Order retweetledi
ThePatrioticBlonde™🇺🇸
One gallon of gas in Iran: $0.12 - $0.17. One gallon of gas in the US: $6. Who's winning here?
English
205
143
734
17.2K
Finding Law and Order retweetledi
Finding Law and Order retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
یقین کریں چکے جانے، مقدمات سے ڈر لگتا ہے ورنہ ستھرا پنجاب کی ایسی ایسی کہانی ہے کہ لوگ سب بھول جائیں گے۔ کاغذات ثبوتوں کے ساتھ
Ali Tanoli@alitanoli889

میں جاپان اور سنگاپور گئی انکو سسٹم 24/7 کام کرتا ہے اور مجھے اپنے سسٹم پر شرم آئی، 2 سالوں میں ستھرا پنجاب کی وہ کارکردگی نہیں جو ہونی چاہیے، مریم نواز

اردو
42
553
2.1K
27.7K
Finding Law and Order retweetledi
Wajahat Ali Abidi
Wajahat Ali Abidi@AbidiFactors·
کراچی کے خراب انفرااسٹرکچر ٹریفک جام کے باوجود کمشنر کراچی نے 11 مویشی منڈی لگانے کی اجازت دے دی
اردو
6
29
76
2K
Finding Law and Order retweetledi
حاجی شائن سٹائن
اگر بارش میں سڑکوں پہ بہنے والا پانی سیاہی بن جائے اور اس سے پیپلزپارٹی کی کرپشن کیخلاف ایف آئی آر لکھی جائیں تو سڑکوں سے پانی ختم ہوجائے گا پر انکی کرپشن کی داستانیں ختم نہیں ہونگی بشری انصاری #PPPChorHai
حاجی شائن سٹائن tweet media
اردو
2
23
46
375
Finding Law and Order retweetledi
ترجمان⚔️
ترجمان⚔️@desichawal·
کراچی گلشن اقبال کو گلشن برباد بنانے پر ایک رپورٹ
اردو
2
33
47
689
Finding Law and Order retweetledi
Finding Law and Order retweetledi
Sehar Shakil
Sehar Shakil@SeharSHasan·
کراچی میں پانی کی قلت کے باوجود متعدد منصوبے شروع کیے گئے، جو ترسیلی نظام اور گورننس کے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ #PPPChorHai
اردو
0
13
13
174
Finding Law and Order retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
یہ تھیلے مجھے میرے سوشل میڈیا والوں نے دیے مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا!! ن کا وگیرا🤣
Mirza Shahzad Akbar tweet media
اردو
45
391
1.7K
10.2K