Sabitlenmiş Tweet
Jawad Akhter
4.4K posts

Jawad Akhter
@Jwd_Atr
MUSLIM❤PAKISTAN میری JAAN ISI 💪ZINDA BAAD ARMY LOVER🌻
Milan, IL Katılım Aralık 2019
834 Takip Edilen612 Takipçiler
Jawad Akhter retweetledi
Jawad Akhter retweetledi

ازدواجی "شکوہ اور جواب شکوہ"*_
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں
زن مریدی ہی کروں میں اور مدہوش رہوں
طعنے بیگم کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
ہم نوا میں کوئی بزدل ہوں کہ خاموش رہوں
جرات آموز مری تاب ِسخن ہے مجھکو
شکوہ اک زوجہ سے ! خاکم بدہن ہے مجھکو
تجھکو معلوم ہے لیتا تھا کوئی رشتہ ترا
سر پٹختے ہوئے پھرتا تھا کبھی اّبا ترا
کس قدر خوش تھا میں جس دن تیرا ڈولا نکلا
تیرا ڈولا تو مگر موت کا گولا نکلا
تو جو سوتی ہے تو سالن بھی پکاتا ہوں میں
ٹیپو روتا ہے تو فیڈر بھی بناتا ہوں میں
گڈی جاگے ہے تو جھولا بھی جھلاتا ہوں میں
پّپو اٹھ بیٹھے جو راتوں کو کھلاتا ہوں میں
پھر بھی مجھ سے یہ گلا ہے کہ وفادار نہیں
میں وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیں
ھےبجا حلقہ ازواج میں مشہور ھوں میں
تیرا بیرا، تیرا دھوبی ، تیرا مزدور ھوں میں
زن مریدی کا شرف پاکے بھی رنجور ھوں میں
قصہ درد سناتا ھوں کہ مجبور ھوں میں
میری مخدومہ میرے غم کی حکایت سن لے
ناز بردار سے تھوڑی سی شکایت سن لے
زچہ بن بن کے بجٹ میرا گھٹایا تو نے
ھر نۓ سال نیا گل ھے کھلایا تو نے
رشتہ داروں نے تیرے ، جان میری کھائ ھے
فوج کی فوج میرے گھرمیں جو در آئی ھے
کوئ ماموں ، کوئ خالو ، کوئ بھائی ھے
بات کہنے کی نہیں تو بھی تو ھرجائی ھے
کیسے غربت میں ، میں پالوں تیرے غمخواروں کو
ان ممولوں کو سمبھالوں یا چڑی ماروں کو
میں وہ شوھر ھوں کہ خود آگ جلائی جس نے
لا کے بستر پہ تجھے چاۓ پلائ کس نے
تو ھی کہہ دے تیرا حسن نکھارا کس نے
اس بلیک آؤٹ سے مکھڑے کو سنوارا کس نے
کون تیرے لیۓ درزی سے غرارا لایا
واسطہ دے کے غریبی کا خدارا لایا
پھر بھی مجھ سے گِلا کہ کماتا کم ھوں
لے کے شاپنگ کے لیۓ تجھ کو، میں جاتا کم ھوں
نوجوانی میں تجھے عیش کراتا کم ھوں
اور پلازا میں تجھے فلم دکھاتا کم ھوں
کاش نوٹوُں سے حکومت میری جیبیں بھردے
مشکلیں شوھرِ مظلوم کی آسان کر دے
محفلِ شعرو سخن میں تو چمک جاتا ھوں میں
تیری سرکار میں پہنچوں تو دبک جاتا ھوں میں
تو جو بلغم بھی کھنگارے تو ٹھٹک جاتا ھوں میں
گھور کر دیکھے تو پیچھے کو سرک جاتا ھوں میں
پھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں
توھے بیکار تیرے پاس کوئ کار نہیں....
⭕بیوی کا جوابِ شکوہ⭕
تیری بیوی بھی صنم تجھ پہ نظر رکھتی ہے
چاہے میکے ہی میں ہو تیری خبر رکھتی ہے
اُسکی سینڈل بھی میاں اتنا اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
شعر تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک ترا
دل، جگر چیر گیا نالہء بیباک ترا
آئی آواز ٹھہر تیرا پتا کرتی ہوں
تُو ہے اَپ سیٹ میں ابھی تیری دوا کرتی ہوں
میں تجھے پہلے بھی اکثر یہ کہا کرتی ہوں
ارے کمبخت! بہت تیری حیا کرتی ہوں
اور تو ہےکہ بڑی نظمیں ہے پڑھتا پھرتا
اپنے یاروں میں بڑا اب ہے اکڑتا پھرتا
میں دکھاتی ہوں ابھی تجھ کو بھی نقشہ تیرا
نہ کوئی قوم ہے تیری نہ ہے شجرہ تیرا
بھائی تیرے ہیں سبھی مجھ کو تو غُنڈے لگتے
یہ ترے کان کڑاہی کے ہیں کُنڈے لگتے
اپنی شادی پہ عجب رسم چلائی کس نے؟
نہ کوئی بس نہ کوئی کار کرائی کس نے؟
آٹو رکشے ہی پہ بارات بُلائی کس نے ؟
منہ دکھائی کی رقم میری چرائی کس نے ؟
کچھ تو اب بول ارے! نظمیں سنانے والے
مولوی سے میرا حق ِمہر چھڑانے والے
صاف کہہ دے مجھے کس کس پہ ہے اب کے مرتا؟
رات کے پچھلے پہر کس کو ہے کالیں کرتا ؟
کس کے نمبر پہ ہے سو سو کا تُو بیلنس بھرتا ؟
چل بتا دے مجھے‘ اب کاہے کو تُو ہے ڈرتا
ورنہ ابّے کو ابھی اپنے بُلاتی میں ہوں
آج جوتے سےمزا تجھکو چکھاتی میں ہوں
اپنی تنخواہ فقط ماں کو تھمائی تُو نے
آج تک مجھکو کبھی سیر کرائی تُو نے؟
کوئی ساڑھی، کوئی پشواز دلائی تُو نے؟
ایک بھی رسم ِوفا مجھسے نبھائی تو نے؟
لطف مرنے میں ہے باقی نہ مزا جینے میں
کتنے ارمان تڑپتے ہیں مرے سینے میں
بھول ابّا سے ہوئی اور سزا مجھ کو ملی
ماں بھی جان گئی کیسی بلا مجھ کو ملی
میں نے چاہی تھی وفا اور جفا مجھ کو ملی
میری تقدیر ہی دراصل خفا مجھ کو ملی
میرے میکے سے جو مہمان کوئی آتا ہے
رنگ ترے چہرے کا اسی وقت بدل جاتا ہے
سامنے آنے سے اّبا کے تُو کتراتا ہے
کتنا سادہ ہے کہتا ہے کہ ”شرماتا ہے“
تُو ہوا جس کا مخالف وہ تری ساس نہیں؟
میری عزت کا ذرا بھی تجھے احساس نہیں !
ہڈی پسلی میں تری توڑ کے گھر جاؤں گی
ارے گنجے! ترا سر پھوڑ کے گھر جاؤں گی
سَرّیا گردن کا تری موڑ کے گھر جاؤں گی
سارے بچوں کو یہیں چھوڑ کے گھر جاؤں گی
یاد رکھنا ! میں کسی سے بھی نہیں ڈرتی ہوں
آخری بار خبردار تجھے کرتی ہوں...!
محمد غضنام طیبی
اردو
Jawad Akhter retweetledi
Jawad Akhter retweetledi
Jawad Akhter retweetledi

@Pmln_Fun_Tastic Really honour to hosted you sir... Allah bless you...
English

Today’s Dinner Hosted by @Jwd_Atr
No need to Thank him, Coz he is a brother and my Neighbour,
but Bar bq Mazay ka thaa, aur pic bhe khana khany k baad laini yaad aye.

English
Jawad Akhter retweetledi

تحریر کو پڑھیئے اور حقائق کو جانئیے کہ یہ آ پر فرض ہے
آج ایک نئی چیز پیش خدمت ہے
۔ اس تصویر میں ایک جگہ ایک تخت پر ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کی جا رھی ھے
۔ دوسری تصویر میں اس خالی تخت کی تصویر ھے اس تصویر میں میں نے تیر کے نشان سے ایک پتھر کی نشاندھی کی ھے
جو اس کرسی یا تخت کے بالکل عین نیچے ھے۔ یہ مقدس پتھر وہ ھے جس پر بٹھا کر حضرت داؤد علیہ السلام کی تاج پوشی کی گئی تھی۔
اسے تخت داؤد کہا جاتا ھے۔ جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے ھیکل سلیمانی تعمیر کیا تو یہ پتھر دوسری مقدس اشیاء کے ساتھ ھیکل سلیمانی میں رکھا گیا۔
جب سنہ ء 70 میں رومیوں نے فلسطین پر حملہ کیا تو لاکھوں یہودیوں کے قتل عام کے ساتھ ساتھ ھیکل سلیمانی کو بھی گرا کر تباہ کر دیا
، ٹائٹس نے یہی پتھر بھی ساتھ لیا اور اسے روم میں لا کر رکھ دیا۔
روم کے بعد یہ پتھر آئرلینڈ لایا گیا، آئرلینڈ سے سکاٹ لینڈ لایا گیا ، آئرش اور سکاٹش بادشاہ اسی مقدس پتھر پر بیٹھ کر تاج پوشی کی رسم ادا کیا کرتے تھے۔
اسکاٹ لینڈ سے یہ پتھر انگلینڈ لایا گیا ، انگلینڈ میں بھی برطانوی بادشاہ اسی تخت داؤد پر تاج پوشی کی رسم ادا کیا کرتے ھیں۔ یہ پتھر اس وقت برطانوی پارلیمنٹ کے ساتھ چرچ میں موجود ھے۔
اس پتھر کی اگلی منزل کہاں ھے؟۔
یہو۔۔۔دی اس تخت داؤد کو اس کی اپنی پرانی جگہ یعنی تیسری بار تعمیر کئے جانے والے ھیکل سلیمانی میں دوبارہ رکھنا چاھتے ھیں۔
یہو۔۔۔۔۔دیوں کے عقیدے کے مطابق اسی تخت داؤد پر ان کا مسیحا آ کر بیٹھے گا اور ساری دنیا پر حکومت کرے گا۔ وہ مسیحا جسے ھم مسلمان دجال کے نام سے جانتے ھیں۔
عیسائیوں کا عقیدہ ھے کہ اس تخت پر ان کے مسیح حضرت عیسیٰ علیہ السلام آ کر بیٹھیں گے ۔
یہ تو آپ کو بھی علم ھوگا کہ اس ھیکل کے تمام حصے یہو۔۔۔۔دیوں نے تیار کر رکھے ھیں صرف ان کو نصب کرنا باقی ھے۔
یہ ھیکل عین اسی جگہ تعمیر کیا جائے گا جہاں اس وقت مسجد اقصیٰ موجود ھے ، اس مقصد کے لئے گنبد صخریٰ اور مسجد اقصیٰ کو شہید کیا جائے گا۔
اور یہ بھی آپ نے سنا ھوگا کہ یہو۔۔۔دیوں نے مسجد اقصیٰ کی بنیادوں کو خفیہ طریقے سے مشینری استعمال کرکے کمزور کر دیا ھے۔
کیا یہ سب آسان ھوگا؟۔
ھرگز نہیں۔
جب مسجد اقصیٰ جو کہ مسلمانوں کا قبلہ اول ھے گرائی جائے گی تو کمزور اور بکھرے ھونے کے باوجود مسلمان اٹھ کھڑے ھونگے۔
چاھے کوئی سنی ھو ، شیعہ ھو ، وھابی ھو دیوبندی ھو اپنے قبلہ اول کی شہادت کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
اس معاملے میں آج بھی تمام مسلمان متحد ھیں۔ نتیجے میں آخری عالمی جنگ شروع ھوگی جس کے بارے نبی کریم ﷺ کی پشین گوئیاں موجود ھیں۔
وہ اتنی خوفناک جنگ ھوگی کہ حدیث پاک میں ھے کہ اس جنگ میں اتنی خونریزی ھوگی کہ زمین لاشوں سے اٹ جائے گی۔ ایک پرندہ زمین پر خالی جگہ کی تلاش میں اڑے گا لیکن اسے زمین پر اسے کوئی جگہ ایسی نہیں ملے گی جہاں انسانی لاشیں نہیں ھونگی۔
حتی کہ وہ تھک کر گرے گا تو جہاں گرے گا وھاں بھی لاشوں کا ڈھیر ھوگا۔
یہ جنگ ھر صورت ھو کر رھے گی اس آخری جنگ کا ذکر تمام مذاھب کی کتابوں میں ، ھرمجدون، آرماگیڈن حتی کہ ھندوؤں کی کتابوں میں مہا یدھ کے نام سے موجود ھے۔۔
یہو۔۔۔دی اور عیسائی اس جنگ کے لئے مکمل تیار ھیں ان کی ایک نیٹو فوج پوری تیاری کی حالت میں ھے
جبکہ مسلمان ابھی تک اپنے مسلوں میں الجھے ھوئے ھیں۔ یا ان کو عیاشیوں بدمعاشیوں فرقہ پرستیوں میں الجھا دیا گیا ھے۔
آج پاکستانی قوم کو دیکھئیے ان کے لئے سب سے بڑا مسٕلہ حلقہ 122 بنا پڑا ھے، مذھبی جماعتوں کے آپس کے مومن کافر کے جھگڑے چل رھے ھیں۔
نوجوان نسل شیلا کی جوانی اور منی کی بدنامی کے اسباب تلاش کر رھی ھے
۔سوشل میڈیا کی نسل کا حال دیکھنا ھو تو کسی سنی لونی یا شکیرا کے پیجز پر دیکھ لیجئیے لاکھوں فینز ان کی ھر روز نئے پوز کی فوٹوز پر فدا ھو رھے ھیں
۔ مسلم امہ کو ان چیزوں میں الجھا کر دین سے دور کرکے وہ لوگ اپنے اصل مشن پر پوری توجہ سے کام کر رھے ھیں۔
آپکی آواز کہیں پہنچے نا پہنچے لیکن آپ نے اپنے حصے کا قلمی جہاد کرنا ہے قلمی جہاد پھیلانا ہے۔

اردو
Jawad Akhter retweetledi

@soldierspeaks جہاں بھی مسلم دنیا میں جنگ لگی ہو اور آپ اس معاملے کی گہرائی میں جائیں تو آپ کو اسرائیل ہی ملے گا (عمران خان)
youtu.be/iNSQ8SOkM_s

YouTube
اردو
Jawad Akhter retweetledi

@MaleehaHashmey غریدہ باجی! چیلنج قبول فرمائیں۔
ہمارے تمام سروے میں پی ٹی آئی کو برتری ملی۔صرف گجرات سروے میں نون لیگ کی مقبولیت 40فیصد رہی۔
آپ کسی بھی علاقے کابتادیں۔رپورٹرہمارا ہوگا۔کیمرہ مین آپ کا ہوگا۔سروے کرلیتے ہیں۔1گھنٹہ نان سٹاپ لائیو سٹریم کرینگے۔
جو نتائج آئینگے۔ سب کو قبول ہونگے۔
اردو
Jawad Akhter retweetledi
Jawad Akhter retweetledi
Jawad Akhter retweetledi

🚨🌎 Countries that recognize PALESTINE as a state, and DO NOT recognize ISRAEL’S STATEHOOD:
🇨🇺 Cuba
🇳🇮 Nicaragua
🇧🇴 Bolivia
🇻🇪 Venezuela
🇲🇦 Morocco
🇩🇿 Algeria
🇲🇷 Mauritania
🇲🇱 Mali
🇬🇳 Guinea
🇳🇪 Niger
🇹🇳 Tunisia
🇱🇾 Libya
🇹🇩 Chad
🇸🇩 Sudan
🇸🇴 Somalia
🇾🇪 Yemen
🇸🇦 Saudi Arabia
🇴🇲 Oman
🇦🇪 UAE
🇰🇼 Kuwait
🇮🇶 Iraq
🇸🇾 Syria
🇱🇧 Lebanon
🇮🇷 Iran
🇶🇦 Qatar
🇦🇫 Afghanistan
🇵🇰 Pakistan
🇧🇹 Bhutan
🇧🇩 Bangladesh
🇰🇵 North Korea
🇲🇾 Malaysia
🇮🇩 Indonesia
Română
Jawad Akhter retweetledi
Jawad Akhter retweetledi

حسین حقانی نے شکوہ کیا کہ Lums کے بچوں نے نگران وزیراعظم سے معیشت/خارجہ پالیسی پر کوئی ذہین سوال نہ کیا
جس پر وکیل سلمان نیازی نے کمال جواب دیا کہ "باخبر بچوں" کو کیا ضرورت نگران وزیراعظم سے وہ سوال کرنے کی جو انکے دائرہ اختیار میں ہی نہیں۔
وہ ان سے وہی سوال پوچھ رہےتھے جس لئے وہ آئے اور وہ ہے صاف شفاف الیکشن کروانا۔
اردو
Jawad Akhter retweetledi
Jawad Akhter retweetledi

ن لیگ کے فوج پر تابڑ توڑ شرمناک حملے ملاحظہ ہوں۔ 👇
روندے نے ڈیل نوں۔ یہ عزت ہے ان کے دل میں فوج کی اور الزام تراشیاں عمران خان کے خلاف۔ 🙊🙊
PTI@PTIofficial
ن لیگ کا ہمیشہ سے اپنے مفادات کی خاطر اداروں پر حملہ آور ہونے کا وطیرہ رہا ہے اور انکے بیانات قوم سے ڈھکے چھپے نہیں۔ #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
اردو
Jawad Akhter retweetledi









