Sabitlenmiş Tweet

شہید میجر سعید کی ٹوپی کو بوڑھے والد نے چوما تو ایک جوان آفیسر نے اس حوصلے کو دیکھتے ہوئے اس کا سر چوم کر سلیوٹ کیا، جنازہ نماز کے بعد لاڑکانہ کے قریب گائوں سجاول تنیو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک-
#HelicopterCrash
#WeSaluteOurHeroes
اردو















