Sil Batta

63.9K posts

Sil Batta

Sil Batta

@Kaemfer

Love humanity and love justice

Katılım Nisan 2022
648 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sil Batta retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
اردو
10
696
1K
7.9K
Sil Batta retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میں چیف جسٹس قاضی فائز سے ایک وعدہ مانگتا ہوں کہ جب بھی وہ ریٹائر ہو تو پاکستان میں رہے تاکہ اسے یہ قوم اندازہ کروائے کہ " پاکستان میں رہنا ہے تو پاکستان سے غداری نہیں کرنی لیکن قاضی صاحب گمنامی کی زندگی میں چلے گئے
اردو
16
365
2K
44.5K
Sil Batta retweetledi
₸𝓾ᵣ𝑔𝓾τᴮᴱᵞ
سلمان نے کہا پنڈی جلسہ کینسل کرو کینسل کر دیا سلمان نے کہا استعفے دو ہمیں سلمان پہ بھروسہ نہیں ہیں۔ یعنی عمران خان مائنس کرنے کے ان لوگوں نے تھان لی ہے عمران خان کے نام پر یہ عہدے ملے ہیں ان غداروں کو جب عمران خان نے کہا استعفی دو تو استعفی دو ۔ #ReleaseAndTreatImranKhan
₸𝓾ᵣ𝑔𝓾τᴮᴱᵞ tweet media
اردو
0
69
68
601
Sil Batta retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
بشری بی بی کا شادی کا ستارہ ٹھیک نہیں ہے اور میں حیران ہوں کہ ان کی شادی ابھی تک چل رہی یہ شادی کسی وقت بھی ختم ہو سکتی ہے عسکری نجومی سمعیہ خان جرنیلوں کے کہنے پرپچھلے چار سالوں سے بشری بی بی کی طلاق کروا رہی ہے اس دوران اس کی اپنی طلاق ہو گئی
اردو
122
711
3.2K
85.5K
Sil Batta retweetledi
Shiite News
Shiite News@shiitenews110·
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آبنائے ہرمز پہنچ گئے، خود جائزہ لیا
اردو
101
2.5K
14.7K
207.5K
Sil Batta retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨بریکنگ نیوز چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔ ( چائنہ صدر شی جن پنگ )
اردو
446
12.4K
53.6K
815.4K
Sil Batta retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
اس ملک پاکستان کا کوی کرتا دھرتا موجود ہے جیسے اس پوسٹ میں ٹیگ کیا جا سکے ۔۔ لاہور ائیرپورٹ کی یہ ویڈیو دیکھیے ۔۔ پردیس سے انے والوں کے ڈیوٹی فری سامان کو بھی نہی چھوڑا جا رہا ۔۔ ویڈیو جو چند سکینڈ روک کر دیکھیے گا جو سامان پڑا ہے اس میں کوی چیز بھی ایسی دیکھا دیں جس پر ٹیکس لگتا ہے ۔۔ خدارا رحم کریں اس ملک کی عوام پر ۔۔ اک طرف نیپرا والے ہیں جنہوں نے کرپشن میں پنجاب پولیس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔۔ اوپر سے حکومت نے اعلان کر دیا ہے فی کلو واٹ سولر پر اک ہزار ٹیکس سولر عوام کا چھت عوام کی سورج میرے رب کا تو ٹیکس کس چیز کا ؟ جب قومیں اپنے حق کیلے نہی بولتی تو پھر بھگتیں ۔۔
اردو
76
913
1.4K
44.6K
Sil Batta retweetledi
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
گھر میرا، چھت میری، سولر میرا، سورج اللہ کا میں نیپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں؟ فیس کیوں بھروں؟؟ محمد عثمان، سینئرصحافی
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
210
3.5K
6.2K
70.4K
Sil Batta retweetledi
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
شاہ پہلوی کی اولاد ہو یا پاکستانی فوج کے جرنیل اور یا پھر نواز شریف جیسے بھڑوے۔۔ وطن کے غداروں کی شکلیں ایک جیسی ہوتی ھے
Parizad 🇧🇻🇵🇰 tweet media
اردو
14
141
386
2.6K
Sil Batta retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عباس عراقچی کا بڑا بیان 👊‼️ ابنائے ہرمز تب تک بند رہے گا جب تک ہمارے 11 ٹریلین امریکہ ریلیز نہیں کرتا ⁠
اردو
5
310
1.5K
11.2K
Sil Batta retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔۔۔۔ عمران خان تین وُکلا پر شدید برہم، سلمان صفدرکے ذریعے عمران خان نےکہا ہے کہ حامدخان، سلمان اکرم راجہ اور انتظارپنجوتہ نے جن وکلاءکومیرےنام پربارالیکشنزمیں ٹکٹیں دی اب وہ کہاں ہیں؟؟
اردو
34
2.9K
9.4K
141K
Sil Batta retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میرا بھائی جیل میں قید ہے میرا بھانجے کو ملٹری کورٹس سے سزا دلوائی گئی وہ بھی جیل میں قید ہے۔۔ہمارا جرم کیا ہے عمران خان اپنی قوم کی جنگ لڑ رہا ہے علیمہ خان کی گفتگو
اردو
47
1.7K
3.2K
15.8K
Sil Batta retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے ظالم ریجیم کی اصلیت پر ویڈیو جاری کردی, بچوں میں HIV, یہ تاریخ میں پہلی بار اس ریجیم میں ہورہا ہے!! ظالم ریجیم کے خلاف PTI official جہاد کررہی ہے!!
اردو
10
439
595
5K
Sil Batta retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 تباہ کاروں پر انٹرنشنل میڈیا رپورٹ 🛑 ثالثی نہیں ڈاکیہ نے آبنائے اسلام آباد بند کردیا اسلام آباد کے عام شہریوں کے لیے تباہ کن ہے۔ سڑکیں اور پبلک ٹرانسپورٹ بند, دکاندار پورا دن اپنی دکانیں نہیں کھول سکتے۔ بچے اسکول نہیں جا سکتے۔!!
اردو
6
183
381
4.7K
Sil Batta retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ناکام ترین ریجیم تباہی کی طرف رواں دواں!! پاکستان کا بڑا آئل ریفائنری بند کردی گئی!! ثالث کا اپنا ہی ملک بند ہوتا جارہا ہے!! اخے پذیرائی مل رہی ہے
اردو
26
1.2K
2.5K
44.4K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
دوستو، کیا مولوی کی تقریر سننے سے ثواب ملتا ہے؟ یا درجات بلند ہوتے ہیں؟ یا شعور بلند ہوتا ہے؟ یا برین واشنگ ہوتی ہے؟ یا سنتے ہی نہیں ؟ سچی سچی بتانا ہے 🤔
اردو
64
16
104
3.1K
Sil Batta
Sil Batta@Kaemfer·
@MaidahMuhammad بے پر کی اڑائیں بنا دلیل کے پرہیز چل رہا اس قبیل سے
اردو
1
0
1
7
Sil Batta retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اس مخلص انسان کو قید کرنے والے سب ظالم ذلیل و رسوا ہوں گے۔ یہ میرا ایمان ہے۔ Illustrative image
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
402
2.2K
6.9K
40.1K