Imran Khan ♥️♥️
6.8K posts

Imran Khan ♥️♥️
@Politicsview11
﷽ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ #BehindYouSkipper #Democracy #Humanity

شیخوپورہ کے کھمبے MNA خرم منور منج ہیں جو واضح ہدایات ہونے کے باوجود بھی آج اڈیالہ جیل نہیں آیا پنجاب بار الیکشن میں بھی مخالف امیدوار کی کمپین چلاتا رہا ہے 26 نومبر کے احتجاج والے دن بھی نہیں نکلا تھا جب بھی کوئی اہم موقع ہوتا ہے یہ ہمیشہ غائب ہوجاتا









@sabine_kayani @soldierspeaks صاحبہ بکواس کرنی ضروری تھی میں تمیز کے دائرے میں راہ کر بات کی تھی لیکن آپ نے اپنی اصلیت دیکھا ہی دی





بریکنگ نیوز: رجسٹرار سپریم کورٹ کی جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بنچ کے سامنے کی گئی غلط بیانی پکڑی گئی !








کاشف عباسی نے فواد چوہدری کو ڈاکٹر یاسمین اور عُمر چیمہ وغیرہ کی مثال دے کر لاجواب کر دیا

گاؤں کی پنچایت کے اصول سپریم کورٹ سے بہتر !!! جسٹس سید منصور علی شاہ نے چند روز پہلے آرٹیکل 191 میں ترمیم کا جائزہ لینے کا عندیہ دیا، وکلا سے سوالات کے جواب بھی مانگے۔ سپریم کورٹ نے آج کیس کا بینچ تبدیل کر دیا۔ جسٹس عرفان سعادت خان کی جگہ جسٹس عقیل عباسی کو بینچ میں شامل کر دیا۔ جسٹس عقیل عباسی کیس کو بطور جج سندھ ہائیکورٹ سن چکے ہیں، اب سپریم کورٹ میں نہیں سن سکتے۔ اب غالباً نیا تشکیل دیا گیا بینچ کل ٹوٹ جائے گا، جس کے بعد نیا بینچ، کیس کہیں اور منتقل۔ ایسے تو گاؤں کی پنچایت نہیں چلتی، جیسے سپریم کورٹ چلائی جا رہی ہے۔
